شیخ محقق شیخ عبد الحق محدث دہلوی

ازقلم: محمد سلیم انصاری ادروی ولادت: شیخ محقق شیخ عبد الحق محدث دہلوی علیہ الرحمہ کی ولادت باسعادت سنہ ٩۵٨ھ/ ١۵۵١ء کو دہلی میں ہوئی۔ آپ کے آبا و اجداد کا تعلق بخارا سے تھا جو دہلی میں آکر سکونت پزید ہو گئے تھے۔ آپ کے والد شیخ سیف الدین دہلوی علیہ الرحمہ شعر و … Read more

فاتحہ کا آسان طریقہ

ازقلم: محمد دلاور حسین مصباحی قادری پہلے تین مرتبہ دُرود شریف پڑھیں:اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَا وَ مَوْلَانَا مُحَمَّدٍ مَّعْدِنِ الْجُوْدِ وَا لْکَرَمِ وَ اٰ لِہٖ وَ بَا رِکْ وَسَلِّمْایک بار تعوذ پڑھیں: اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِایک بار تسمیہ پڑھیں: بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِتین مرتبہ سورۂ اخلاص پڑھیں: (یعنی سورۂ قُلْ ہُوَ اللہُ)بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ … Read more

شب برات میں محروم رہنے والے افراد

تحریر: نازش المدنی مرادآبادی شب برات در حقیقت شب مغفرت ہے اس رات میں اللہ جل شانہ قضا و قدر کے فیصلے فرماتا ہے جس نے اس رات کو غفلت و کاہلی میں گزارا وہ خیر کثیر سے محروم رہاغنیۃ الطالبین میں ہے:بہت سے کفن دھل کر تیار رکھے ہوتے ہیں مگر کفن پہننے والے … Read more

مدرسہ تعلیم القران موئی مسلمانان کے تحت دینی و اصلاحی جلسہ منعقد

ہردوئی: 28 مارچ، ہماری آواز(یاسر قاسمی)گزشتہ شب مدرسہ تعلیم القران موضع موئی مسلمانان میں ایک دینی و اصلاحی جلسہ منعقد ہوا۔بعد نماز مغرب منعقدہ جلسے میں حضرت محی السنۃ رح کے خلیفہ اور مدرسہ اشرف المدارس ہردوئی کے شیخ الحدیث مولانا شاہ افضال الرحمٰن قاسمی نے اپنے مختصر و جامع خطاب میں حاضرین کو زندگی … Read more

نکاح کو آسان بنانا وقت کی اہم ترین ضرورت اور امت مسلمہ کے ہر ایک فرد کی ذمہ داری ہے!

آسان و مسنون نکاح مہم میں ہر ممکن تعاون پیش کرنے کی جمعیۃ علماء کرناٹک کی امت مسلمہ سے اپیل! بنگلور: 28/ مارچ ہماری آواز(پریس ریلیز) اسلام میں نکاح کی بڑی اہمیت و فضیلت ہے اور شریعت نے نکاح کو سادہ اور آسان رکھا ہے لیکن اسلام نے نکاح کو جتنا آسان بنایا ہمارے معاشرے … Read more

باسنی میں سنی تبلیغی جماعت کی سرگرمیوں پر سالانہ تعلیمی اجلاس کا انعقاد

باسنی/راجستھان: 27 مارچ، ہماری آواز(نازش المدنی مرادآبادی) مورخہ 14 شعبان 1442ھ بمطابق 27 مارچ2021 کو باسنی ناگور راجستھان میں آل راجستھان سنی تبلیغی جماعت باسنی کی دو سالہ دینی ملی تعلیمی و تبلیغی و اشاعتی سرگرمیوں کے سلسلہ میں اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیاقاری سجادانورصاحب کی تلاوت قرآن مجید سے تعلیمی اجلاس کاآغاز ہوا،مقامی … Read more

قرآن پاک پوری انسانیت کے لیے رشد و ہدایت کا ذریعہ ہے

مدرسہ خواجہ غریب نواز قادری مسجد کبیرکالونی میں جشن تکمیل حفظ قرآن کے موقع پر سید محمد امین میاں قادری کا اظہار خیال علی گڑھ: 28/ مارچ، ہماری آواز(امجدی) مدرسہ خواجہ غریب نواز قادری مسجد کبیرکالونی میں جشن تکمیل حفظ قرآن کا انعقاد ہوا جس کی سرپرستی تاج المشائخ حضور سید محمد امین میاں قادری … Read more

ہم شب برات کیسے منائیں

تحریر: احمد رضا مصباحی، کوشامبیموبائل نمبر : 9112534330 ماہ شعبان ان پانچ مہینوں میں سے ایک ہے جن کو اللہ تبارک و تعالیٰ نے قرآن پاک میں حرمت والے (احترام والے) مہینے سے یاد فرمایا ۔ اس مہینے میں اللہ رب العزت بے شمار برکت و رحمت نازل فرماتا ہے۔ اور اس کی پندرھویں شب … Read more

منقبت حضرت اویس قرنی رضی اللہ عنہ

از قلم: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی شیر خدا کے پیارے حضرت اویس قرنیہیں قلب میں ہمارے حضرت اویس قرنی عشقِ نبی میں جن کا گزرا ہر ایک لمحہلاریب ہیں وہ پیارے حضرت اویس قرنی رب کی رضا کے خاطر خدمت میں والدہ کیبن کے رہے سہارے حضرت اویس قرنی جلوہ دِکھانا ان کو خوابوں میں … Read more

پیارے نبیﷺ کی پیاری اہم نصیحتیں

ترتیب: ریاض فردوسی، 9968012976 اگرتم صدقات ظاہر کرو توکیاہی اچھا ہے اوراگرتم اسے چھپا ؤاورانہیں ضرورت مندوں کو دو تووہ تمہارے لیے بہت زیادہ بہترہے،اوروہ (اللہ تعالیٰ) تمہاری کچھ بُرائیاں تم سے دورکردے گا،اورجو بھی تم کرتے ہو اللہ تعالیٰ اس سے پوری طرح با خبرہے(سورہ البقرہ۔آیت۔271) جو صدقہ فرض ہو ، اس کو علانیہ … Read more