نعت رسول: حبیب رب اکبر کا وسیلہ ہم نہ چھوڑیں گے
نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراجگنج یوپی حبیب رب اکبر کا وسیلہ ہم نہ چھوڑیں گےوہ آقا ہیں ہمارے ذکر ان کا ہم نہ چھوڑیں گے کبھی دل یاد آقا سے لگانا ہم نہ چھوڑیں گےکسی صورت یہ طورِ عاشقانہ ہم نہ چھوڑیں گے ہمیں قوت خدا نے جس قدر دی ہے یہ … Read more