تہنیت نامہ

جامع معقول و منقول، حاوی فروع و أصول، استاذ العلماء، محقق مسائل جدیدہ ،سراج الفقہاء، مفتی نظام الدین رضوی برکاتی مصباحی صاحبصدر المدرسین،جامعہ اشرفیہ، مبارک پور، اعظم گڑھالسلام عليكم ورحمة الله وبركاته! ہمیں ابھی ابھی بذریعۂ فیس بُک معلوم ہوا کہ کل 31/مارچ 2021/ء بروز بدھ،ازہر ہند، جامعہ اشرفیہ، مبارک پور اعظم گڑھ کے، صدر … Read more

دینی مدارس کا نظام تعلیم: اہل مدارس کے بہترین تحفہ

تبصرہ: محمد فیضان رضا علیمینائب صدر جماعت رضائے مصطفے سیتامڑھی مدارس کی ضرورت و افادیت سے پوری دنیا واقف ہے۔ کہ دینی تعلیم و تربیت اور بہترین زندگی گزارنے کے لیے اعلی فہم و فراست اسی مدرسوں سے حاصل ہوتی ہے جب قوم و ملت کو مدرسوں کی اس قدر ضرورت ہے۔ تو ظاہر سی … Read more

افسانہ: مانوس اجنبی

افسانہ نگار: گل گلشن، ممبئی وہ تقریبا آٹھ سالوں سے ہمارا پڑوسی تھا۔شاید روزگار کے لئے یہاں اکیلا رہتا تھا۔ہمیشہ چپ چاپ اور خاموش رہتا تھا۔پتہ نہیں کون سا راز پوشیدہ تھا اس کی خاموشی میں۔اتنے عرصے میں کبھی بھی اسے کسی سے بات کرتے نہیں دیکھا تھا۔بس صبح آٹھ بجے گلے میں بیگ ٹانگ … Read more

آخر ہم غمگین دیش کیوں؟

تحریر: محمد اظہر شمشاد مصباحیبرن پور بنگال8436658850 خوشی ایک ایسا احساس ہے جو دل کو چین و سکون فرحت و انبساط بخشتے ہوئے زندگی کو معطر بنا دیتی ہے اور اس کا اثر صرف اسی فرد تک محدود نہیں رہتا جو اس احساس سے لطف اندوز اور سرشار ہو رہا ہے بلکہ اس کے آس … Read more

غزل: پاس میں دولتِ حق بیانی تو ہے

خیال آرائی: خوشنما حیات ایڈوکیٹ، بلند شہر اُتر پردیش بھارت پاس میں دولتِ حق بیانی تو ہےیہ وراثت میری خاندانی تو ہے خوش ہوں میں میری کوئی کہانی تو ہےوہ نہیں ہے تو اس کی نشانی تو ہے بے وفا جو کبھی خود کو کہتا نہیوہ مجھے دیکھ کر پانی پانی تو ہے آج کل … Read more

علم فقہ کی ضرورت کیوں؟

تحریر: شاہ نواز عالم مصباحی ازہریبانی وسربراہ اعلی جامعہ حنفیہ رضویہمانکپور شریف کنڈہ پرتاپ گڑھ9565545226 اسلام دین فطرت اور مکمل ضابطۂ حیات ہے، جس میں تمام مصالح انسانی اور اس کے تقاضوں کا پورا پورا لحاظ رکھا گیا ہے۔ یہ روئے زمین پر آیا ہی اس لئے کہ پوری کائنات کو خدائی نظام پر چلائے۔ … Read more

فضائل شعبان و شب برأت

تحریر: محمد حبیب القادری صمدی(مہوتری، نیپال) ریسرچ اسکالر جامعہ عبد اللہ بن مسعود (کولکاتا) شعبان المعظم اسلامی سال کا آٹھواں مہینہ ہے، جو رجب المرجب اور رمضان المبارک کے درمیان میں ہے۔  اس ماہ مبارک میں بے شمار خیر و برکت کا نزول ہوتا ہے۔ حضرت علامہ امام غزالی علیہ  الرحمہ فرماتے ہیں :‘‘شعبان ، … Read more

ناکامی کے پیچھے ہی کامیابی ہے!

تحریر:نقی احمدندویریاض، سعودی عرب کامیابی خواہ بڑی ہو یا چھوٹی، ساری کامیابیوں کے پس پردہ ناکامیوں کی ان گنت کہانیاں ہیں، جتنی بڑی کامیابی ملتی ہے اتنی ہی زیادہ ناکامیاں ہوتی ہیں۔ سچ تو یہ ہے کہ نہ جانے کتنے لوگ اپنی کامیابی کا سفراس وقت ختم کر دیتے ہیں اور ہمت ہار بیٹھتے ہیں … Read more

مرا قلم تو عدالت مرے ضمیر کی ہے

تبصرہ: خالد ایوب مصباحی شیرانی جے پور باغ نعیمی کے خوشہ چینوں میں حضرت مولانا غلام مصطفی نعیمی کا نام نمایاں حیثیت کا حامل ہے۔ عمر کم ہے لیکن جس طرح مطالعہ، تجربہ اور فکر میں وسعت ہے، ویسے ہی تحریروں میں بھی بلا کی خوبصورتی رکھتے ہیں۔کچھ عرصہ ہوا ہم دونوں کے بیچ ایک … Read more

غزل: گھر سے نکلوں تو آنکھوں کا ہوتا ہے بازار شروع

خیال آرائی: خوشبو پروین، حیدرآباد ہر اک قدم پر ہوجائے گا پھر میرا انکار شروعگھر سے نکلوں تو آنکھوں کا ہوتا ہے بازار شروع نفرت نے تو پہلے ہی تقسیم کیا ہےرشتوں کوبوڑھا برگد کٹے تو آنگن میں ہوگی دیوار شروع کب سے سنتی ہی آئی ہوں، میری بھی کچھ سن لو آجعادت سے مجبور … Read more