غزل: چاہتوں کے پُرکشش آغاز کی باتیں کریں

نتیجۂ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج، بارہ بنکی یو۔پی۔ بھارت چاہتوں کے پُر کشش آغاز کی باتیں کریںپھر کسی سلمیٰ کسی شہناز کی باتیں کریں یہ بیانِ غم غزل میں آپ لے آۓ کہاںاس سراپا ناز کے انداز کی باتیں کریں جو بہر لمحہ پہنچ جاتی تھی اس مہوش کے پاسآٶ یادوں کی اسی … Read more

اصلاح معاشرہ

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ ورکن آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ مسلمان بہت ساری معاشرتی خرابیوں میں مبتلا ہیں، تلک جہیز کی لعنت عام ہے،شادی کے دشوار ہونے کی وجہ سے رحم مادر میں لڑکیوں کا قتل کیا جا رہا ہے، لڑکیوں کو ترکہ میں حصہ دینا عام … Read more

شرعی فیصلہ

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ یہ تحریر چند ماہ بعد رقم کر نے کا ارادہ تھا،لیکن پھر خیال آیا کہ اگر اس مدت میں کسی کی وفات غلط عقیدہ پر ہوگئی تو اس کی آخرت برباد ہوجائے گی،اس لیے آج ہی لکھ رہاہوں اور جسے کچھ تردد لاحق ہو، اس کے لیے بھی حکم آخرت … Read more

ملفوظاتِ صوفیہ: ایک تجزیاتی مطالعہ

از قلم: طفیل احمد مصباحی ادب اور تصوف میں بڑا گہرا رشتہ ہے ۔ تصوف کے عروج کا دور اردو کا ابتدائی زمانہ ہے ۔ غیرمنقسم ہندوستان میں جس وقت تصوف اپنے نقطۂ انتہا پر فائز تھا ، اس وقت اردو کی حیثیت طفلِ مکتب کی تھی ۔ اس وقت اس کا دامن اتنا وسیع … Read more

امام شاہ ولی الله محدث دہلوی علیہ الرحمه

ازقلم: محمد سلیم انصاری ادروی ولادت: امام الہند امام شاہ ولی اللہ محدث دہلوی علیہ الرحمه ۴ شوال سنہ ١١١۴ھ/ ١٠ فروری سنہ ١٧٠٣ء کو پیدا ہوئے۔ آپ شاہ عبد الرحیم محدث دہلوی علیہ الرحمه کے فرزند تھے۔ آپ کا سلسلۂ نسب والد ماجد کی طرف سے تیس واسطوں سے حضرت فاروق اعظم تک اور … Read more

الأربعين لصاحبِ جوامع الکلم و الحکم (چوتھی حدیث)

ازقلم: بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور شان الٰہی عَنْ أَبِي ذَرٍّ ، قَالَ ، قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :” اتَّقِ اللَّهَ حَيْثُمَا كُنْتَ، وَأَتْبِعِ السَّيِّئَةَ الْحَسَنَةَ تَمْحُهَا، وَخَالِقِ النَّاسَ بِخُلُقٍ حَسَنٍ ".{سنن الترمذي، أَبْوَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بَابٌ : مَا جَاءَ فِي مُعَاشَرَةِ النَّاسِ، الحديث … Read more

علامہ اسرار احمد فیضی کو رضا اکیڈمی ضلع گونڈہ کا صدر مقرر کیا گیا

گونڈہ: 31 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار)خلیفہ حضور طاہر ملت خطیب اہل سنت حضرت علامہ مولانا محمداسرار احمد فیضی واحدی صاحب قبلہ مدظلہ العالی ناظم اعلی جامعہ امام اعظم ابو حنیفہ نسواں عربی کالج علی پور بازار ضلع گونڈہ یوپی کو، رضااکیڈمی ضلع گونڈہ کا صدر مقرر کیا گیا ہے آپ کی شخصیت محتاج تعارف نہیں، … Read more

جامعہ حنفیہ رضویہ کے طلبہ نے شعبان کا روزہ رکھ کر کورونا سے نجات کی دعا مانگی

مانکپور،کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 29 مارچ، (ضیاءالمصطفیٰ ثقافی) شہر پرتاب گڑھ کے کنڈہ تحصیل کے مانکپور کے جامعہ حنفیہ رضویہ کے معصوم طلبہ نے شعبان کا روزہ رکھکر ملک میں پھیلے ہوئے کورونا جیسی مہلک وبا اور ملک میں امن وسلامتی کی دعا مانگی، طلبہ نے مشترکہ طور پر کہا کہ تاریخ اسلام میں شب برات کی … Read more

مانکپور،کنڈہ اور اطراف و جوانب میں عقیدت و احترام کے ساتھ کورونا گائیڈلائن پر عمل پیرا ہوکر شب برات منائی گئی

مانکپور،کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 29 مارچ، (ضیاءالمصطفیٰ ثقافی) مانکپور وکنڈہ و اطراف میں عقیدت واحترام کے ساتھ کورونا گائیڈ لائن پر عمل پیرا ہوکر شب برات منائ گئ، لوگوں نے بزروگوں کے آستانہ پر حاضری دیکر اور پوری رات عبادتوں وریاضت میں گزار دی یے نیز کورونا سے نجات اور ملک میں امن وامان کی دعا مانگی … Read more

ہولی ملنے جارہے دو شخص کی موٹر سائیکل ٹکرانے سے موت

مانکپور،کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 29 مارچ، (ضیاءالمصطفیٰ ثقافی) پیر کی رات ہولی ملنے جارہے نوجوانوں کی موٹر سائیکل سامنے سے ٹکرا گئی۔ جس کے سبب دو افراد کی موت ہوگئی جبکہ دو کی حالت تشویشناک ہے۔ سنگین نوجوانوں کو علاج کے لئے سی ایچ سی سے پریاگراج لے جایا گیا ہے ، ایک متوفی کی شناخت تاحال … Read more