کافر کلامی،کافر فقہی اور گمرہوں سے نکاح کا حکم

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ رسالہ:”ازالۃ العار بحجر الکرائم عن کلاب النار“میں نکا ح کے جو احکام بیان کیے گئے ہیں،اس کا خلاصہ یہ ہے کہ کافرکلامی سے نکاح باطل ہے اور نکاح کے بعد قربت زنائے خالص ہے،جیسے مجوس وہنود سے نکاح باطل ہے، اور بعد نکاح قربت زنائے خالص ہے۔ کافر فقہی سے … Read more

نظم: بخشش کا ساماں لے کے ہے آئی شب برات

نتیجۂ فکر: شاہد رضا رضوی، سنت کبیر نگر بخشش کا ساماں لے کے ہے آئی شب براتشکر خدا کہ ہم نے ہے پائی شب برات اللہ کے نبی نے منائی شب براتاللہ نے بھی خوب سجائی شب برات شب جگمگا رہی ہے تو پرنور ہے چراغہر سمت نور بن کے ہے چھائی شب برات سب … Read more

عمدۃ القلم علامہ کمال احمد علیمی نظامی کی کتاب "رکعات تراویح کی تعداد" منظر عام پر

جمداشاہی: 1اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز) رمضان المبارک میں نماز تراویح کی رکعات کے بارے میں علماے کرام سے بہت سارے اقوال مروی ہیں، مگر راجح ترین قول بیس رکعات کا ہے،یہی احناف کا مذہب ہے، اسی پر صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کا اجماع ہے،مگر آج کے غیر مقلدین سہل پسندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے … Read more

مالیگاؤں: نوری مشن سے کتاب ’’امام اور مقتدی‘‘ اور ’’دائمی تقویم‘‘ کی تقسیم

مالیگاؤں: 1اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز) [۱] دائمی تقویم: ایک مدت قبل مولانا تفویض احمد رضوی نے مالیگاؤں کے لیے اوقاتِ صلوٰۃ کی دائمی تقویم تیار فرمائی تھی؛ جس کی اشاعت نوری مشن نے کی۔ الحمدللہ! ۲؍ ایڈیشن شائع ہوئے۔ بِلاقیمت مساجد میں پہنچائی گئی- مالیگاؤں کے اطراف کی مساجد میں بھی یہی تقویم آویزاں ہے۔ … Read more

اپریل فول ناجائز و حرام ہے

تحریر: محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحیخطیب و امام مسجد ہاجرہ رضویہ اسلام نگر، کپالی، وایا:مانگو، جمشیدپور(جھارکھنڈ)رابطہ: 09031623075, 09386379632e-mail: hhmhashim786@gmail.com کسی بھی قوم کی تہذیب و ثقافت اس قوم کی پہچان ہوتی ہے، اگر وہ اپنی تہذیب سے منھ موڑ کر اغیار کی ثقافت پر عمل پیرا ہوجائے تو اس قوم کی پہچان مٹ جاتی ہے۔ … Read more

اپریل فول:انسانی شرافت کے ماتھے پربدنماداغ

تحریر: محمدصدرِعالم قادری مصباحیؔامام روشن مسجد،میسورروڈ،بنگلور2609108254080 آج اسلام دشمن طاقتیں اسلامی تہذیب،ثقافت وتمدن کوبے حیائی وعریانیت میں تبدیل کرکے اُسے روشن خیالی اورآزادی کانام دینے کے لئے مکمل طورسے کوشاں ہیں،وہ فحاشی پرمبنی رسوم کواس طرح آراستہ کرکے پیش کررہے ہیں کہ مسلمان اپنی پاکیزہ تہذیب وعمدہ تمدن کوچھوڑ کراغیارکے تہواروں کادلدادہ ہوتاجارہاہے۔آزادی کے نام … Read more

ارشادالطالبین علاؤ الملۃ والدین استاذ العلماء والشعراء حضرت مولانا شاہ محمد علاؤالدین طالب القادری تیغی علیہ الرحمہ والرضوان کی مختصر حیات و خدمات

تحریر: غلام ربانی فارح مظفر پوری آپ صوبہ بہار کے ممتاز علما و صوفیا میں شمار کںٔے جاتے ہیں ۔ضلع مظفر پور جو ریاست بہار کا ایک مشہور ضلع ہے۔ جس کی آغوش سے بے شمار علما، فضلا، ادبا اور صوفیا نکلتے رہے ہیں جن کی علمی و ادبی خدمات کا ایک جہاں معتقد ہےشہر … Read more

شریعت،طریقت،حقیقت..!!

تحریر: رضوان خالدی، سیدپور بدایوں اس زمانے میں بعض جاہل صوفیوں کی زبانی اس عامیانہ خیال کا چرچا بہت زیادہ بڑھا ہوا ہے کہ شریعت و طریقت دو جداگانہ و مخالف چیزیں ہیں-اور دونوں کے الگ الگ مسائل ہیں.عوام تو عوام ماتم یہ ہے کہ بعض اہل خانقاہ بھی اسی غلطی کا شکار ہیں چنانچہ … Read more

اپریل فول: تاریخ اور اسلامی تعلیمات کی روشنی میں

تحریر: شاہ نواز عالم مصباحی ازہریبانی وسربراہ اعلی جامعہ حنفیہ رضویہ مانکپور شریف کنڈہ پرتاپ گڑھ یو۔پی۔ 9565545226 مثل مشہور ہے ” جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے“۔ یہ کہاوت اس وقت بولی جاتی ہے جب کوئی شخص بے پرکی اڑاتا ہے یا ایسی بات کرتا ہے جس کی کوئی بنیاد نہیں ہوتی۔ میرا خیال ہے … Read more