مولانا قادر ولی رضوی (اے۔پی۔) کی رحلت: بزمِ تصوف کا بڑا نقصان

حضرت مولانا قادر ولی رضوی (ساکن ادونی آندھرا پردیس) ٢٦ مارچ بروز جمعہ شب ٨ بجے رحلت فرما گئے- انا للہ وانا الیہ رٰجعون-مولانا صاحب! ایک عظیم صوفی اور عالمِ باعمل تھے- روحانی اعتبار سے بھی بلند مقام پر فائز تھے- باقاعدہ تصوف کی تربیت لی تھی- صوفی کامل تھے- شیخِ طریقت اور متبع سنت … Read more

شب برأت بامقصد اور پرعزم امور کے ساتھ منائیں، ایصال ثواب، اذکار و استغفار کا اہتمام کریں!

شب برأت بامقصد اور پرعزم امور کے ساتھ منائیں، ایصال ثواب، اذکار و استغفار کا اہتمام کریں!

اہل علم کے نام: ایک ہو جائیں تو بن سکتے ہیں خورشید مبیں

تحریر:حافظ میر ابراھیم سلفیمدرس :سلفیہ مسلم انسٹچوٹ پرے پورہرابطہ نمبر :6005465614 اپنی ملت پہ قیاس اقوام مغرب سے نہ کرخاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی مبتلائے درد ہو کوئی عضو روتی ہے آنکھکس قدر ہمدرد سارے جسم کی ہوتی ہے آنکھ صاف ممدوحہ میں رفق و لین ایک عظیم صفت ہے۔ رب کائنات نے … Read more

نعت رسول: محبوب مولٰی خلد کا دولھا کہیں جسے

نتیجۂ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج,بھدوہی ,یوپی۔ محبوب مولٰی خلد کا دولھا کہیں جسےوہ ہے نبی ہمارا سب ایسا کہیں جسے اے کاش میرے ہونٹوں سے نکلے اب ایسی باتسب سن کے نعت شاہ مدینہ کہیں جسے اس کا خدائے پاک نے رکھا ہے طیبہ نامعشاق اپنا خلد تمنا کہیں جسے … Read more

بنگال اسمبلی انتخاب: ترنمول کانگریس ہی دوبارہ اقتدار کی حقدار!

تحریر۔محمد اشفاق عالم نوریرکن۔ مجلس علمائے اسلام مغربی بنگال شمالی کولکاتا نارائن پورزونل کمیٹی کولکاتا۔136رابطہ نمبر۔9007124164 وطن عزیز کے جتنے نظام انسانی عقل و خرد سے مرتب ہوئے ہیں ان میں عالمی سطح پر آمریت وغیرہ کے مقابلے میں جمہوریت کو ہی بہتر تسلیم کیا گیاہے۔ جمہوری نظام بھی بعض اسباب و وجوہات کے بناپر … Read more

یہ ہے شبِ برات

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان ہے رحمتِ الٰہی سے لبریز ، کائناتیہ ہے شبِ براتبندوں کی سَمت ، رب کا خصوصی ہے التفاتیہ ہے شبِ برات کھولے ہیں رب تعالیٰ نے عفو و کرم کے بابسب توبہ کرنے والوں کی دوزخ سے ہے نجاتیہ ہے شبِ برات آواز دے رہی ہے ہمیں … Read more

حفاظتِ قرآن کریم

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ قرآن کریم اللہ رب العزت کی جانب سے اپنے آخری نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل آخری کتاب ہے، اب کوئی نہ دوسرا رسول آئے گا اورنہ دوسری کتاب الہی،اس لئے اللہ رب العزت نے خود ہی اس کی حفاظت کی … Read more

ہندوستانی مسلمانوں کو کرنے کا کام

تحریر: ابومعاویہ محمد معین الدین ندوی قاسمیجامعہ نعمانیہ ویکوٹہ آندھرا پردیش ہمارا پیارا اور نیارا دیش بھارت جمہوری ملک ہے، یہاں کے ہر فرد ہر طرح سے آزاد ہے، یہ ملک دارالاسلام اور نہ دارالحرب بلکہ دارالمعاہدہ و دارالامن ہے جیسا کہ دارالعلوم دیوبند کا فتویٰ ہے:ہندوستان اس وقت موجودہ حالات کے تحت دارالمعاہدہ و … Read more

دوسروں کے جذبات کا احترام کریں

ازقلم: ابوالمتبسِّم ایاز احمد عطاری، پاکستان دوسروں کے جذبات کا احترام کیجئے ممکن ہے آپ کی نظر میں ان کے جذبات کی کوئ اہمیت نہ ہو ، لیکن ان کے یہی جذبات ان کیلئے زندگی جینے کی سب سے بڑی وجہ ہوسکتے ہیں۔ بسا اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کچھ لوگ ، کچھ لوگوں کے … Read more

پنچایت الیکشن کو آپسی نفرت کے ماحول سے بچانا ھم سبہوں کی ذمہ داری

تحریر: ابوالکلام قاسمی شمسی، پٹنہ الیکشن لڑنا اور اس میں جیت حاصل کرنا جمہوری اور دستوری حق ھے ، بہار میں اسمبلی کا انتخاب ختم ھوگیا ،اب پنچایت الیکشن ھونے والا ھے ، چونکہ اسمبلی الیکشن کا تعلق ایک بڑے علاقہ سے ھوتا ھے،جس میں بہت سے گاؤں شامل ھوتے ہیں اور پنچایت الیکشن کا … Read more