لاک ڈاون اور سسکتی انسانیت

ازقلم: آصف جمیل امجدی (انٹیاتھوک،گونڈہ)9161943293 کل رات میرے پیٹ میں درد اٹھا، میں درد سے کراہنے لگا،میری سانس رکنے لگی۔ میں لڑکھڑاتے ہوئے اٹھاآنکھوں میں آنسوں تھے کانپتے ہاتھوں سے نیم گرم پانی ہاتھوں سے لگایا، پانی حلق سے اترتے کانٹوں کی طرح لگ رہا تھا میں بے بس ہوکر بیڈ کے پاس گرگیااس وقت … Read more

منقبت دشانِ حضورمظہرِ شعیبُ الاولیاء

نتیجۂ فکر: افروز احمد نظامیبھوانی گنج، سدھارتھ نگر یوپی9838756327 حق تعالٰی کی رضا ہیں مظہرِ یارِ علیشاہِ بطحا کی عطا ہیں مظہرِ یارِ علی عاشقِ خیرُ الورٰی ہیں مظہرِ یارِ علینورِ چشمِ مرتضٰی ہیں مظہرِ یارِ علی تیری عظمت اور بزرگی سے جنھیں انکار ہےوہ بلا میں مبتلا ہیں مظہرِ یارِ علی دورِ حاضر میں … Read more

لاک ڈاؤن سے عوام تک !

تحریر: صدیقی محمد اویس، نالا سوپارہ گزشتہ برس ان ہی دنوں پوری دنیا اور بالخصوص ہمارا ملک ہندوستان کورونا وبا کے سبب لاک ڈاؤن کے نذر ہوا تھا جس کے منفی اثرات سے عوام آج بھی دو چار ہے۔ 22 مارچ 2020 کو پہلی دفعہ مرکزی حکومت کے ذریعے ملک بھر میں ایک دن کا … Read more

عرس کی شرعی حیثیت

از۔محبوب رضوی علیمیامرڈوبھا سنت کبیر نگر حضور مفتی احمد یار خان نعیمی اپنی کتاب جاءالحق میں تحریر فرماتے ہیں کہ”عرس” کے لغوی معنیٰ شادی کے ہیں،اسی لیے دولہا اور دلہن کو عروس کہتے ہیں،بزرگان دین کی تاریخ وفات کو "عرس "اس لیے کہتے ہیں کہ مشکوٰۃ باب اثبات عذاب القبر میں ہے کہ جب نکیریں … Read more

نظم: اسلام پہ ہم آنچ بھی آنے نہیں دیں گے

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج یوپی اسلام پہ ہم آنچ بھی آنے نہیں دیں گےسر ایک بھی ظالم کا  اٹھانے نہیں دیں گے جیلوں میں بھرو یا کہ ہمیں ماردو لیکناک نقطۂ قرآں بھی ہٹانے نہیں دیں گے ہم دین نبی کے لئے مرجائیں گے واللہقرآن کا اک حرف مٹانے نہیں … Read more

پولیس

تحریر: محمد دلشاد قاسمی جن لوگوں پر قانون کی حفاظت اور امن و امان قائم کرنے کی ذمہ داری ہوتی ہے اگر وہی قانون کی دھجیاں اڑانے لگے اور امن و امان قائم کرنے کے بجائے اشتعال انگیزی اور تعصب کو فروغ دینے لگے تو کس طرح امید کی جاسکتی ہے کہ سوسائٹی میں انصاف … Read more

افسانہ: انسانی دوست

افسانہ نگار: گل گلشن، ممبئی میں نے زندگی میں بہت سی تلخ حقیقتوں کا سامنا کیا تھا لیکن یہ تین گھنٹے کا سفر مجھ پر عذاب کی طرح گزرا کیونکہ میرا محسن میرا غم گسار میری زندگی اور میری کامیابیوں میں ہر قدم پر ساتھ دینے والا شخص آج اپنی آخری سانسیں گن رہا تھا۔میں … Read more

نعت رسول: دیارِ طیبہ جانے کو بہت من مضمحل میرا

از قلم: محمد امیر حسن امجدی رضویالجامعۃ الصابریہ الرضویہ پریم نگر مگرہ جھانسی یوپی بظاہر مسکراتا ہوں مگر روتا ہے دل میرادیارِ طیبہ جانے کو بہت من مضمحل میرا زہے قسمت جو گر آئے بلاوا شہرِ طیبہ سےمسرت سے یقیناً خوب چہرہ جائے کھل میرا جہاں پر سانس لینا بھی ہے بے ادبی و محرومیتوپھرایسی … Read more

ضروریات دین کے موضوعات و محمولات(قسط سوم)

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ قسط دوم میں بیان کیا گیا کہ قاعدہ کلیہ کے موضوع کے افراد کا تعین دلائل ستہ سے ہو گا۔قسط سوم میں بعض متعلقہ امور کی وضاحت مرقوم ہے۔ کلی کا حکم تمام افرادکے لیےجو حکم کلی کے لیے ہوتا ہے،وہی حکم اس کلی کے تمام افرادکے لیے ہوتا ہے،مثلاً … Read more

ضروریات دین کے موضوعات و محمولات (قسط دوم)

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ قسط اول میں یہ وضاحت پیش کی گئی کہ قضیہ کلیہ اگر یقینی ہوگا تو اس کے موضوع کے افرادپر اس کے محمول کا حمل واطلاق یقینی طورپر ہوگا،اور قضیہ کلیہ اگر ظنی ہوگا تو اس کے موضوع کے افراد پر اس کے محمول کا حمل واطلاق ظنی ہوگا۔ اسی … Read more