ضروریات دین کے موضوعات و محمولات (قسط اول)
تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ عدم توجہ اور بے التفاتی کے سبب کبھی بدہیات میں بھی شبہہ ہونے لگتا ہے۔ذراسی توجہ سے وہ شبہہ دور ہوجاتا ہے،لیکن بعض قلوب میں باطل شبہات اس قدر مستحکم ہوجاتے ہیں کہ ہر ممکن کوشش کے باوجود شبہات کا ازالہ مشکل ہوجاتا ہے۔ بسا اوقات اہل شبہہ کفروضلالت کی … Read more