شعبان المعظم سے متعلق سرکار اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ کا ایک مکتوب شریف

پیش کش: محمد تحسین رضا قادریخطیب و امام مسجد عزیز فاطمہ سول لائن کانپور سیدنا اعلیٰ حضرت امام اہل سنت مولانا شاہ احمد رضاخان بریلوی رضی اللہ عنہاپنے مکتوب میں تحریر فرماتے ہیں کہ ” شب برات قریب ہے اس رات تمام بندوں کے اعمال حضرت عزت میں پیش ہوتے ہیں ۔ مولٰی تعالیٰ عز … Read more

تحریفات قرآن کا مطالبہ اور امت کی ذمہ داریاں!

تحریر: محمد ابوالکلام قاسمی نیپال قرآن مجید دین اسلام کی مقدس ومذہبی اور مرکزی کتاب ہے، جو پوری انسانیت کے لیے رشد و ہدایت کا ضامن ہے،جس‌ میں دنیا وآخرت کی فلاح و بہبود، کامیابی و کامرانی اور ہدایت و رہنمائی کا سامان فراہم ہے،یہ کسی مخلوق کی تصنیف وتالیف نہیں بلکہ یہ خالق کائنات … Read more

ملعون وسیم رضوی کے نام: چن لیا ہے راستہ رضوی نے خود شیطان کا

نتیجۂ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ گوپی گنج,بھدوہی۔یوپی چند سکّوں میں ہی سودا کرلیا ایمان کاہوگیا ہے منحرف ملعون اک قرآن کا انگلیاں رکھنا ہدایت کی کتاب عظمٰی پرکام انساں کا نہیں ہے کام ہے شیطان کا بعد پیغمبر ہیں بوبکر و عمر عثماں علیبس عقیدہ ہے یہی ہر صاحب ایمان کا کرکے گستاخی … Read more

اگر ہم اردو سے محبت کرتے ہیں تو اردو کو اپنے گھر سے شروع کریں: اردو کارواں کا پیغام

امارت شرعیہ کیمپس پھلواری شریف، پٹنہ میں اردو کارواں کے نئے دفتر کا افتتاح،دعائیہ مجلس کا انعقاد پھلواری شریف:23مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) آج مورخہ۲۳؍مارچ کو امارت شرعیہ کیمپس پھلواری شریف میں اردو کارواں کے نئے دفتر کے افتتاح کے موقع پر ایک دعائیہ مجلس کا انعقاد ہوا۔ اس دعائیہ مجلس میں اردو کارواں کے نائب … Read more

ملعون وسیم رضوی کے خلاف علماے چکلیہ بلاک کی جانب سے بڑے پیمانے پر ریلی نکالی گئی

اس مردود کی ہرزہ سرائی کے خلاف تھانے میں F.I.R درج علماے چکلیہ بلاک کی جانب سے 22 مارچ ، پیر کو بڑے پیمانے پر ریلی نکالی گئی، جس میں قرآن کے شیداؤں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ یہ پر امن ریلی وسیم رضوی کے قرآن کی توہین کے خلاف، ناراض عوام نے ”وسیم … Read more

مدرسہ تعلیم القران سندیلہ کے صدر مدرس حافظ محمد اقبال کی رحلت، ماحول سوگوار

سندیلہ/ہردوئی: 23مارچ، ہماری آواز(یاسرقاسمی)مدرسہ تعلیم القران سندیلہ کے سابق صدر مدرس حافظ محمد اقبال کا انتقال ہوگیا، ان کی رحلت سے علمی و دینی حلقوں میں غم کی لہر دوڑ گئی، وہ 70 برس کے تھے ، وہ کافی عرصے سے بستر علالت پر تھے، تین روز قبل مرض میں شدت کے بعد انہیں لکھنؤ … Read more

قرآن مجید میں شبہ کا تصور بھی محال

تحریر: صدام حسین قادری مصباحی دیناج پوری قرآن کریم کتب سماویہ یعنی چار آسمانی کتابوں توریت، زبور، انجیل اور قرآن میں سے آخری کتاب ہے َ قرآن کتاب اللہ ہے جو آخری نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر اللہ تعالیٰ نے بواسطہ فرشتہ اعلیٰ جبریل علیہ السلام تدریجا "23”کی مدت میں … Read more

ہماری نوجوان نسل کہاں جا رہی ہے

ازقلم: محبوب رضا علیمی گذشتہ شب یعنی ٢شعبان المعظم ١٤٤١ہجری بروز منگل حضرت حافظ روشن شاہ علیہ الرحمہ(امرڈوبھا) کے عرس کی تقریب کے موقع پر استاذ محترم ماہر زبان و قلم زینت درسگاہ حضرت علامہ مولانا کمال احمد صاحب قبلہ علیمی کا خطاب نایاب اصلاح امت کے موضوع پر ہوا،حضرت والا کے خطبہ سے کچھ … Read more

منقبت: میری جاں آپ پہ قربان اویس قرنی

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج یوپی آپ  ہیں  عاشق سلطان اویس قرنیمیری جاں آپ پہ قربان اویس قرنی آپ کا جس پہ ہے فیضان اویسی قرنیوہ  زمانے  کا ہے سلطان  اویس قرنی عشق سرکار میں مغروق تھے ہروقت مگرتم نے توڑے نہ تھے دندان اویس قرنی اس کو آلام و حوادث … Read more