قرآن تنزیل ہے تحریف و تنسیخ کی جس میں کچھ بھی گنجائش نہیں

تحریر: محمد امیرحسن امجدی رضویالجامعۃ الصابریہ الرضویہ، پریم نگر نگرہ جھانسی یوپی بانیِ اسلام پیغمبرِ اعظم محمد عربی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم پر نزولِ قرآن کے وقت سے لیکر ابتک تقریباً 1400/سو سال کا طویل عرصہ گزرچکا مگر اس وقت سے لیکر اب تک قرآن مقدس کو مٹانے،اسے بدلنے تحریف کرنے اور اس کے … Read more

تہمت و بہتان: بڑی سماجی برائی

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ کسی آدمی میں ایسی بُرائی بیان کرنا جو اس کے اندر نہیں یا کسی ایسے بُرے عمل کی اس کی طرف نسبت کرنا جو اس نے کیا ہی نہیں ہے ، افترا اور بہتان کہلاتا ہے ، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ … Read more

حمد باری تعالیٰ: ذرے ذرے پہ حکمرانی ہے

از: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی حق تعالی کی مہربانی ہےسج گئی بزم نعت خوانی ہے چار دن کی یہ زندگانی ہےایک دن موت سب کو آنی ہے سب کا رازق ہے یا خدا تو ہیتیرے قبضے میں دانہ پانی ہے تو ہی حاکم ہے یا خدا تیریذرے ذرے پہ حکمرانی ہے تو ہی باقی ہے … Read more

کون کہتا ہے کہ احساس ہمارا جاگ اٹھا

تلخ ہے ضرور مگر سچ ہے تحریر: جاوید اختر بھارتی، مئو یو۔پی۔javedbharti508@gmail.com ہم بڑے جذباتی ہوتے ہیں، فوراً کوئی فیصلہ لے لیتے ہیں،جب جسے چاہتے ہیں تنقید کا نشانہ بنا دیتے ہیں، دینی، سیاسی، سماجی غرضیکہ ہر میدان میں جذبات سے کام لیتے ہیں اور بہت جلد پرانی روایات پر واپس آجاتے ہیں ابھی کچھ … Read more

غزل:لیکن ہمارے درد کا مرہم کوئی نہیں

خیال آرائی: انصاری ظاہرہ فرید احمد(بی۔ایس۔سی،ایم۔اے،بی ایڈ)گلزار نگر،بھیونڈی،مہاراشٹر موسم تھا خوشگوار اور منظر بھی دلنشیںلیکن ہمارے درد کا مرہم کوئی نہیں غلطی کا پتلا لغزشیں انساں کی بےشمارحیرت ہے ان گناہوں پہ نادم کوئی نہیں ڈاکو, لٹیرے، چور ملیں گے یہاں بہتگر چہ ہمارے شہر میں حاتم کوئی نہیں فرقے، زباں،مذاہب و تہذیب سب الگباغی … Read more

لباسِ نیم عریاں کی تو شیدائی تو ہے لیکن

تحریر: ساجد محمود شیخ، میراروڈ، تھانے مہاراشٹرا مکرمیاتراکھنڈ کے نئے وزیرِِاعلٰی تیرت سنگھ راوت کے اس بیان پر واویلا شروع ہوگیا ہے،جس میں انہوں نے لڑکیوں کی ریپیڈ جنس پینٹ یعنی پھٹی ہوئی جنس پینٹ پر اعتراض کیا ہے ۔بہت سے لوگ سوشل میڈیا پر ان کے بیان پر اعتراض کر رہے ہیں،مگر میرے خیال … Read more

ردِ وسیم نام نہاد در شبہاتِ آیاتِ جہاد (قسط اول)

از : کمال مصطفیٰ ازہری(شہزاہ سلطان المناظرین علامہ صغیر احمد رضوی جوکھنپوری)نزیل حال : جامعة الأزهر الشريف ، مصر قارئین حضرات!اس دور پر فتن میں اپنے اور اغیار آئے دن اسلام کے تقدس و وقار کو مجروح اور پامال کرنے اور اسلام کے مصادر اصلیہ سے متعلق لوگوں کے قلوب و اذہان میں شکوک و … Read more

قرآن کریم پر فرقہ پرستوں کے اعتراضات کا تاریخی پس منظر

کیا ہے ملعون وسیم رضوی کا سعودی کنکشن؟؟ سعودی حکمرانوں کو زیر کرنے کے بعد یہود و نصاری کا رخ اب ہندوستان کی جانب تو نہیں؟؟ ترتیب و تخریج: رضوی سلیم شہزاد، مالیگاؤں قرآن حکیم کی جن 24 آیات کا انتخاب کرکے سنگھ پریوار کا فکری پروردہ وسیم رضوی واویلا مچا رہا ہے اسی انداز … Read more

شعبان المعظم اور شب برأت کے محاسن و کمالات

ازقلم۔ محمد اشفاق عالم نوری فیضیرکن۔ مجلس علمائے اسلام مغربی بنگال شمالی کولکاتا نارائن پورزونل کمیٹی۔136رابطہ نمبر۔9007124164 شعبان المعظم اسلامی آٹھواں مہینہ ہے ۔اس کی وجہ یہ ہے کہ شعبان شعب سے ماخوذ ہے اور تشعب کے معنی تفرق کے ہیں چونکہ اس مہینہ میں بھی خیر کثیر متفرق ہوتی ہے۔حدیث شریف میں ہے کہ … Read more

غزل: ڈوبنے کے بعد پھر کشتی نہیں ملی

خیال آرائی: خوشنما حیات ایڈوکیٹبلندشہر اُتر پردیش بھارت اس طرح سے مٹ گٸ ہستی نہیں ملیڈوبنے کے بعد پھر کشتی نہیں ملی درد و غم تقدیر نے دی ہے بہت مگرزندگی میں دو گھڑی مستی نہیں ملی نفرتوں کا شہر ہم نے ہر جگہ دیکھا مگرچاہتوں کی ایک بھی بستی نہیں ملی آرزو جس کی … Read more