افسانہ: زندگی یا موت

افسانہ نگار: گل گلشن، ممبئی رات کا تقریباً دیڑھ بج رہا تھا۔ممبئی کے لوکل ٹرین سٹیشن پر اس وقت بہت کم لوگ ہوتے ہیں۔لیکن اس روز تو بلکل سناٹا ہو گیا تھا.میری مطلوبہ ٹرین جو کہ پلیٹ فارم نمبر 4 پر آنے والی تھی۔میں پلیٹ فارم نمبر ایک پر تھا اور سیڑھی کی طرف بڑھا۔ابھی … Read more

قرآن کی آیات تو دور ایک نقطہ بھی نہیں بدلا جاسکتا

از قلم: صفوان شاہدبھیرہ ولید پور،مئو یو۔پی۔ وسیم رضوی کی حرکت قرآن کے خلاف ہے، اسلام اور مسلمانوں کے خلاف ہے بلکہ وہ معاشرے میں نفرت اور ملک میں فساد برپا کرنا چاہتا ہے ، امن و امان کو درہم برہم کرنا چاہتا ہے اور اپنی مکاری و عیاری اور بدعنوانی پر پردہ ڈالنا چاہتا … Read more

مناقبِ کاتبِ وحی بزبانِ صاحبِ وحی

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ تحریر: محمد پرویز عالم علیمیرکن: شعبہ مضمون نگاری، نوری ویلفئیر سوسائٹی رب قدیر اعلی حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رضی اللہ تعالی عنہ کے تربت انور پر رحمت و انوار کی بارشیں فرمائے جنہوں نے اہل سنت و الجماعت کو ایسا شفاف عقدیدہ اور نظریہ عطا فرمایا … Read more

قوموں کی حیات ان کے تخیل پہ ہے موقوف

از قلم : محمدطفیل احمد مصباحی قوموں کی حیات ان کے تخیل پہ ہے موقوفیہ ذوق سکھاتا ہے ادب مرغِ چمن کو شاعرِ مشرق ، مفکرِ قوم ، فلسفیِ دوراں ڈاکٹر اقبال نے اس شعر میں بڑا فکر انگیز پیغام دیا ہے ، جو زوال آمادہ اور ترقی یافتہ اقوام کے لیےمشعلِ راہ کی حیثیت … Read more

غزل: رات بھر بولتا رہا ہے کوئی

خیال آرائی: ظفر پرواز گڑھواوی، جھارکھنڈ کون ہے اسکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نام لے لے کررات بھر بولتا رہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے کوئی وہ خطا کرکے بھی مجھکو ڈانٹےالٹی گنگا بہا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی اسکی قدموں کی ۔۔۔آرہی ہے صدالگ رہا ہے کہ جا رہا ہے۔۔۔۔۔ کوئی رات بھر نیند کیوں۔۔۔۔۔ نہیں آئیجام الفت پلا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی اب تو … Read more

حضور شیخ طریقت: حیات و خدمات

تحریر: نازش المدنی مرادآبادی ولادت باسعادتحضور نعیم المشائخ علیہ الرحمہ کی ولادت باسعادت ۱۹ اپریل ۱۹۲۵ ء کو جد محترم علامہ سید نقی اشرف اشرفی الجیلانی قدس سرہ کے علمی و روحانی گھرانے میں ہوئی تعلیم وتربیتآپ کا تعلق چونکہ ایک علمی و روحانی خاندان سے تھا اس لیے ابتدا ہی سے آپ علیہ الرحمہ … Read more

غزل: وہ دیتے ہیں سوالوں کا جواب آہستہ آہستہ

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاک وہ دیتے ہیں سوالوں کا جواب آہستہ آہستہبنا کے دوں تو پیتے ہیں شراب آہستہ آہستہ نہیں کہتے کبھی کھل کے تمنا کیا چھپی دل میںسناتے ہیں مجھے وہ جھوٹے خواب آہستہ آہستہ نہیں رہتا ہے قابو دل پہ اپنے جب وہ آتے ہیںہٹاتے ہیں وہ جب رخ سے … Read more

شعبان المعظم کی کیا ہی بات ہے

تحریر: ابوالمتبسِّم ایاز احمد عطاری شعبان المعظّم کا چاند نظر آتے ہی فضاء میں نور کی خوشبو بکھر جاتی یے۔ اور اللہ کے مہینے رجب المرجب کے بعد میرے آقا کے مہینے شعبان کا آغاز ہو جاتا یے۔ یہ مہینہ اسلامی تعلیمات کی رو سے بابرکت مہینوں میں شمار ہوتا ہے۔ حضرتِ سَیِّدُنا اَنس بن … Read more

وہ شمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے

تحریر:شہادت حسین فیضی، کوڈرما جھارکھنڈ "اللہ تعالی کو مذہب اسلام ہی پسند ہے”۔(آل عمران:19) اور قرآن کے تعلق سے اللہ تعالی فرماتا ہے: "بے شک ہم نے ہی قرآن اتارا ہے اور ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں”۔ (سورہ حجر:9)قرآن مقدس کے یہ آیات کریمہ دنیا کے تمام مسلمانوں کے عقائد حقہ کی … Read more

نسل نو کے اسلامی وجود پر بد ترین سوالیہ نشان

تحریر: خالد ایوب مصباحی شیرانیچیرمین: تحریک علمائے ہند، جے پوررکن: روشن مستقبل دہلی سن 2017 میں راجستھان میں بھاجپا حکومت تھی۔ اس وقت کی نصاب ساز کمیٹی نے راجستھان تعلیمی بورڈ کی 12ویں کلاس کی پولیٹیکل سائنس کتاب چھاپی، جس میں اسلام کو واضح طور پر دہشت گردی سے جوڑتے ہوئے ایک سوال اور اس … Read more