اپنی اصلاح کی فکر اور بری قیادت سے گریز ہی انقلابی تحریک کا آغاز اور قرآن کا منشا ہے

تحریر: محمد دلشاد قاسمی قرآن مجید میں قاعدہ کلیہ بیان کیا گیا ہےوما کان ربک لیہلک القری بظلم واہلہا مصلحوناللہ تعالی کوئی ظالم نہیں ہے کہ کسی قوم کو خامخواہ برباد کر دے دراں حالیکہ وہ نیکوکار ہوں ہو ہلاک اور برباد کر دینے سے مراد صرف یہ نہیں ہے کہ بستیوں کے طبقے الٹ … Read more

غزل: میں فدا ہوں تجھے اک نظر دیکھ کر

خیال آرائی:خوشنما حیات ایڈوکیٹبلند شہر اُتر پردیش بھارت ہے عجب میرے دل پر اثر ،دیکھ کرمیں فدا ہوں تجھے اک نظر دیکھ کر ہو مبارک امیروں کو ان کا محلمیں ہوں خوش اپنا چھوٹا سا گھر دیکھ کر زندگی میں کبھی سچ کی راہوں کو ہمچھوڑ سکتے نہیں پرخطر دیکھ کر فکر ہے تجھکو میری … Read more

رئیس المحدثین امام محمد بن طاہر پٹنی

تحریر: محمد سلیم انصاری ادروی ولادت: رئیس المحدثین امام محمد بن طاہر پٹنی علیہ الرحمه کا شمار ہندوستان کے ممتاز محدثین میں ہوتا ہے۔ آپ شیخ عبد الحق محدث دہلوی علیہ الرحمه کے ہم عصر تھے۔ آپ سنہ ٩١٣ھ کو گجرات کی قدیم دارالسلطنت پٹن میں پیدا ہوئے۔ آپ کے نسب کے تعلق سے دو … Read more

منسوخ شدہ راشن کارڈس کی بحالی ہو ‬

تحریر ساجد محمود شیخ میراروڈ ضلع تھانے مکرمی!یہ تکلیف دہ خبر سامنے آئی ہے کہ حکومت نے گزشتہ سال لاک ڈاؤن کے دوران تقریباً تین کروڑ سے زائد راشن کارڈ منسوخ کردئیے ہیں ۔ پہلے یہ الزام لگایا گیا تھا کہ یہ سارے منسوخ شدہ راشن کارڈس جعلی یعنی بوگس ہیں ،پھر حکومت کے ذرائع … Read more

کیا ہم مکی دور کی طرف بڑھ رہے ہیں؟

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی اسلام کا مکی دور نہایت آزمائشوں اور مشکلات سے بھرا ہوا تھا۔شاید اسی لیے اللہ تعالیٰ نے مکی دور میں عقیدہ توحید ورسالت قبول کرنے اور اس کی حفاظت وتبلیغ کی ذمہ داری ہی مسلمانوں کے سپرد فرمائی۔دیگر عبادات اس زمانے میں فرض نہیں کی گئیں۔نماز کی فرضیت بھی … Read more

رئیس التحریر حضرت علامہ یٰس اختر مصباحی صاحب کا جامعہ احسن البرکات مارہرہ شریف میں طلبۂ جامعہ سے فکری اور آفاقی خطاب

مارہرہ شریف: 26مارچ، ہماری آواز(ضیاءالرحمن امجدی) جامعہ احسن البرکات خانقاہ برکاتیہ بڑی سرکار مارہرہ شریف میں نمونہ اسلاف بادشاہ فکر و فن رئس التحریر حضرت علامہ یٰس اختر مصباحی حفظہ اللہ کا نہایت علمی،فکری اور تحقیق و تدبر سے پر خطاب ہوا ۔یہ مناسبت تھی جامعہ سے فارغ ہونے والے پہلے بیچ کے ختم بخاری … Read more

مولانا عبدالماجد قادری حیدرآبادی کی جدید تالیف "حسد ایک گناہ بے لذت" کا رسم اجرا 28 کو

نام کتاب: حسد ایک گناہِ بےلذتجمع و ترتیب: عبدالماجد قادری، حیدرآبادیان شاء اللہ المستعان 28/مارچ، 2021، بروز اتوار، بعد نماز عشا، بموقع سالانہ جلسۂ دستارِ عالمیت، دارالعلوم فیضِ رضا، مرکز اہل سنت وجماعت، حیدرآباد، دکن میں، اکابر اہل سنت کے مبارک ہاتھوں اِس کتاب کا رسمِ اجراء ہوگا۔ ملنے کے پتے: دارالعلوم فیضِ رضا، مرکز … Read more

نوجوان صحافی عارف اقبال ”کلدیپ نیر“ ایوارڈ سے سرفراز

مالی گھاٹ/بہار: 26/ مارچ (عبد الرحیم برہولیاوی)ای ٹی وی بھارت اردو سے وابستہ جواں سال صحافی و مصنف محمد عارف اقبال کومظفرپور میں ادارہ تحفیظ القرآن فیض کالونی مالی گھاٹ کی جانب سے منعقد ایک علمی کانفرنس میں ان کی بہترین کالم نگاری اور صحافتی خدمات کے اعتراف میں ”کلدیپ نیر“ ایوارڈ سے نوازا گیا۔یہ … Read more

بنگال کا تحفظ ہمارا اولین فریضہ: مجلس علماۓ اسلام

ازقلم: (مولانا) محمد شاہد القادریجنرل سکریٹری مجلس علماۓ اسلام مغربی بنگالرابطہ نمبر۔7003910625 مکرمی ! مغربی بنگال میں انتخابی بگل بچ چکا ہے۔آئندہ27/ مارچ 2021ء سے ووٹنگ شروع ہوگی اور ٢ / مٸی کو حکومت سازی کا اعلان ہوگا۔ہمارا بنگال گنگا تہذیب و تمدن سے ایک ایسا خوشنما گلستاں ہے جہاں ہر پھول سیراب ہوتا نظر … Read more

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی آج سے پورے ملک میں دس روزہ آسان و مسنون نکاح مہم!

مہم کے دوران مرکز تحفظ اسلام ہند منعقد کرے گی آن لائن کانفرنس! بنگلور، 26؍ مارچ (پریس ریلیز): اسلام ایک مکمل نظام حیات ہے جو تمام شعبہٴ زندگی پرمحیط ہے۔ زندگی کے تمام امور و معاملات میں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مکمل اطاعت کا نام اسلام ہے۔ ہر اہل … Read more