ولی ابن ولی حضور مظہر شعیب الاولیاء علیہ الرحمہ: مختصر تعارف

تحریر: اسلام الدین احمد انجم فیضیایڈیٹر: ماہنامہ فیض الرسول جدید براؤں شریف سدھارتھ نگر حضور مظہر شعیب الاولیاءشیخ طریقت عارف حق صوفی باصفا حضرت مولانا الحاج الشاہ محمد صدیق احمد صاحب قبلہ قادری چشتی یارعلوی سابق سجادہ نشین خانقاہ یارعلویہ وناظم اعلی دارالعلوم اہلسنت فیض الرسول براؤں شریف کی ولادت باسعادت حضور شیخ المشائخ شعیب … Read more

حضور مظہر شعیب الاولیاء علیہ الرحمة والرضوان ایک ہمہ جہت شخصیت

از قلم : نبیرۂ شعیب الاولیاء و مظہر شعیب الاولیاء محمد افسر علوی قادری چشتی براؤں شریف ضلع سدھارتھ نگر یوپی انڈیا7081182040 سر زمین ہند پر ایسی عبقری اور نادر روزگار شخصیتیں تشریف لائیں جن کے علم و فضل، زہد و ورع، اخلاص و بے لوثی اور طہارت و پاکیزگی کا ایک زمانہ قائل ہے۔ … Read more

مسلم معاشرے کی تباہ کاریاں

تحریر: محمد پرویز عالم علیمی، سسواری پرینا بستیرکن: شعبہ مضمون نگاری (نوری ویلفیئر سوسائٹی) جب سے اس عنوان پر لکھنے کو کہا گیا ہے تبھی سے میں دریاۓ پیچ و تاب کی اتھاہ گہرائیوں میں ہچکولے کھا رہا تھا ۔اس لئے کہ نہ ابھی مطالعہ وسیع ہے اور نہ ہی قلم میں اتنی روانی ہے … Read more

الأربعين لصاحبِ جوامع الکلم و الحکم(کوزے میں سمندر)

بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور جھارکھنڈ ہمارے آقاے کریم – ﷺ – کی بے مثال خصوصیات میں سے ایک خصوصیت یہ ہے کہ اللہ رب العزت نے آپ کو جوامع الکلم اور بدائع الحکم بنا کر مبعوث فرمایا ہے؛ حضور – ﷺ – خود ارشاد فرماتے ہیں، صحیحین کی روایت ہے : "بُعِثْتُ بِجَوَامِعِ الْكَلِمِ” … Read more

کبھی چراغ ، کبھی تیرگی سے ہار گئےجو بے شعور تھے وہ ہر کسی سے ہار گئے

تحریر: محمد دلشاد قاسمی مسلمانوں کی سلطنتوں کے زوال نے جہاں مسلمانوں کے درمیان ہمت و حوصلہ کو پست کیا وہی ہندوؤں کے اقتدار کے عزائم میں روز افزوں اضافہ ہوتا گیا۔ مسلمانوں کی اجتماعی قوت کا شیرازہ بکھر گیا ۔پھر ہندوتوواد نے لوگوں کو انفرادی طور پر اور بحیثیت ایک معاشرے کے اپنے دھرم … Read more

نعت رسول: ہائے رے کم قسمتی! طیبہ نہ دیکھا آج تک

نتیجۂ فکر: عبدالمبین حاتمؔ فیضی، مہراج گنج بس مجھے اس بات کا ہوتا ہے صدمہ آج تکہائے رے کم قسمتی! طیبہ نہ دیکھا آج تک ان کے چہرے کی تجلی کا کروں کیا تذکرہروشنی جب بانٹتا ہے ان کا تلوہ آج تک نسبتِ شاہِ مدینہ ہی کی برکت کے سببمرکزِ اہلِ عقیدت ہے مدینہ آج … Read more

جہیز کے لالچی

عائشہ اور اُس جیسی مظلوم بیٹیوں کے درد و غم پر بیتاب دل کے آنسو،اور لالچی و ظالم شوہروں کی مذمت نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی سمجھ لو اپنی خود داری کے وہ مَرگھٹ پہ رہتا ہےکٹورا لے کے جو سُسرال کی چوکھٹ پہ رہتا ہے سنو ! لالچ کے لب دریاؤں میں بھی … Read more

حضرت مولانا ارشد علی نقشبندی علیہ الرحمہ کا مختصر تعارف

ازقلم: محمد حسن رضا خیریخادم خانقاہ خیریہ کمالپور شریف ضلع مرزا پور حضرت مولانا ارشد علی نقشبندی علیہ الرحمہ آپ مرید و خلیفہ تھے حضرت مولانا خلیل احمد بنارسی کے( وہ حضرت عبداللہ شاہ کراکتی کے وہ حضرت قطب بنارس شاہ رضا علی قطب بنارسی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے )اللہ رب العزت نے آپکو فیض … Read more

غزل: بھوکے مزدور کو رلاتا رہا

نتیجۂ فکر: ناطق مصباحی کامیابی کا گیت گاتا رہابھوکے مزدور کو رلاتا رہا بےکسوں کوجودیکھاسڑکوں پرسرجھکاکروہ مسکراتا رہا اچھی ڈگری ھےروزگار نہیںجوبھی مانگاوہ مارکھاتارہا اچھے اچھوں کو کیا ھےبدحالفتح کا جشن وہ مناتا بینک جولوٹااماں اسکوملیپوری جنتاکووہ ستاتارہا اپنی سازش سے بندکی تعلیممحنتی بچہ بھی آوارارہا جوبھی حامی ہے اس کا اے ناطقتھپکیاں دے کےوہ … Read more