جہیز سے بھی زیادہ مہلک عناصر

تحریر: پٹیل عبد الرحمن مصباحی، گجرات (انڈیا) بات صرف جہیز کی نہیں، اصل پرابلم وہ فضا ہے جو نصف صدی سے موجودہ نسل کے گرد بنائی گئی ہے اور دن بہ دن نوجوان اس کے دلدل میں دھنستے چلے جا رہے ہیں. کرائم پیٹرول جیسے ٹی وی شوز میں دکھائی جانے والی حسین ترین خود … Read more

ہندو ازم: تاریخ، عقائد اور نظریات

از: سرفراز عالم ابو طلحہ ندوی بابوآن ارریہ ہندو کی تعریف:لفظ ہندو جغرافیائی پس منظر کا حامل ہے اور بنیادی طور پر یہ لفظ ان لوگوں کے لئے استعمال ہوتا تھا جو دریائے سندھ کی وادی میں آباد تھے ،اور اس سلسلے میں کچھ تاریخ دان یہ کہتے ہیں کہ "لفظ ہندو”پہلی مرتبہ ایرانیوں نے … Read more

عائشہ کی خودکشی کا واقعہ اُمّت کے قابلِ اصلاح پہلوؤں پر توجہ دینے کا مطالبہ کرتا ہے

ازقلم: ساجد محمود شیخ میراروڈ ضلع تھانے احمد آباد کی رہنے والی عائشہ نامی شادی شدہ خاتون نے خود کشی کر لی ۔ قبل از خودکشی عائشہ نے اپنا ایک ویڈیو بھی بنایا ۔اس ویڈیو میں عائشہ نے اپنی خودکشی کے لئے کسی کو قصوروار نہیں ٹھہرایا اور یکطرفہ محبت کا ذکر کیا ہے۔ مگر … Read more

موتیہاری: جدیو اقلیت سیل کے صوبائی سیکریٹری مولانا نثار احمد انصاری نے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا 70واں یوم پیدائش وکاس دیوس کی شکل میں سیکڑوں کارکنان کے ساتھ منایا

موتیہاری ضلع مشرقی چمپارن کے شنکرسریاں کے ہردیاں پنچایت میں جنتادل یونائیڈیڈ کے ریاستی سیکریٹری مولانا نثار احمد انصاری کی قیادت میں بہار کے وزیر اعلی جناب نتیش کمار کی70یوم پیدائش کے موقع پر پارٹی کے قائدین اور کارکنان نے وکاس دیوس کے طور پر منایا اس موقع پہ پارٹی کے ریاستی سیکریٹری مولانا نثار … Read more

ایس-آئی-او- جلگاؤں یونٹ نے ضلع کلیکٹر کو میمورنڈم دیا

جلگاؤں: 2 مارچ 2021 آج اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا جلگاؤں یونٹ نے حال ہی مہاراشٹر حکومت محکمہ صحت کے ذریعہ لیے گئے امتحان کے ضمن میں ضلع کلیکٹر جلگاؤں کو میمورنڈم دیا ۔ 28 فروری بروز اتوار کو مہاراشٹر محکمہ صحت نے مختلف اسامیوں کے لیے امتحان کا انعقاد کیا ۔ مگر بڑے پیمانے … Read more

بزمِ ایوانِ غزل کا ماہانہ طرحی مشاعرہ کا انعقاد

آسماں ہوگا مٹھی میں اک دنحوصلے اپنے آزمائے جا سعادت گنج/بارہ بنکی (پریس ریلیز) بزمِ ایوانِ غزل کا ماہانہ طرحی مشاعرہ آئیڈیل انٹر کالج محمد پور باہوں کے وسیع ہال میں استاد شاعر محترم سرور بیگ ضمیر فیضی صاحب کی صدارت میں منعقد ہوا ، اس مشاعرے میں مہمانانِ خصوصی کے طور پر ہذیل لعل … Read more

نعت رسول: سدا نسبت جو رکھتا ہے مرے سرکار کے در سے

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج یوپی جنہیں نسبت ہوئی ہے دہر میں نعلِ پیمبر سےہے  ان  کا مرتبہ اعلی  زمانے کے سکندر سے زمانے میں کبھی ہرگز نہیں ہوتا ہے وہ رسواسدا نسبت جو رکھتا ہے مرے سرکار کے در سے ہمیشہ  کرتے  رہنا   بندگی  تو  ربِ اکبر کی یہی آواز آتی ہے سدا محراب … Read more

قائدِ ملت حضرت مولانا محمد حفیظ اللہ اشرفی داغِ جدائی دے گئے

ازقلم: مبارک حسین مصباحیایڈیٹر: ماہ نامہ اشرفیہ و استاذ الجامعۃ الاشرفیہ، مبارک پور اعظم گڑھ قائدِ ملت حضرت مولانا محمد حفیظ اللہ اشرفی بانی دار العلوم اہلِ سنت غریب نواز بیدولہ چوراہا، ڈومریا گنج ضلع سدھارتھ نگر (یوپی) ایک عظیم علمی اور عملی شخصیت تھے۔ فکر و فن، دعوت و تبلیغ اور حالات پر کنٹرول … Read more

حضور حافظ ملت: حیات زندگی کے چند گوشے

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا جامعہ اشرفیہ اور درس و تدریس: حضور حافظ ملت منظر اسلام سے فراغت کے بعد اپنے استاد گرامی حضرت صدر الشریعہ کے حکم پر ٢٩/ شوال المکرم ١٣٥٢ھ کو مبارک پور تشریف لائے اور مدرسہ اشرفیہ … Read more

ترکیبوں کی کمزوری کیسے دُور ہو؟

ازقلم: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری علم النحو کی ایک شاخ ترکیب بھی ہے۔ نحو کے طالب علم کو عبارت کی ترکیب بھی کرائ جاتی ہے۔اور یہ ایک نہایت پیچیدہ عمل ہے۔ اگر کوئ ترکیبوں میں کمزور ہے تو عبارت کا سمجھنا اُس کیلئے مشکل ہوجاتا ہے۔ اور یہ طالب علم تعیین نہیں کرپاتا کہ … Read more