آخرت کا پرچہ

از قلم: ماریہ نور یہ دنیا عارضی ہے۔اصل زندگی تو قیامت کے بعد والی ہے،ابدی زندگی،لامتناہی، جب ہر کسی کو اس کے اعمال کے مطابق صلہ دیا جائے گا۔یہ دنیا ایک کمرہ امتحان ہیں ہیں اور ہماری زندگی امتحانی پرچہ،ہر کسی نے اپنی مرضی کے مطابق اپنے امتحان کا انتخاب کیا ،جتنا مشکل امتحان، اتنا … Read more

ویکسین تنازع

تحریر: محمد شاہد علی مصباحی (جالون)نائب صدر: تحریک علمائے بندیل کھنڈ ابھی ویکسین آئی نہیں، اور آپ پر لازم بھی نہیں کیا گیا کہ لگانی ہی ہوگی؛ پھر بھی اس میٹر پر پبلسٹی کے لیے اچھل کود کرنا میڈیا کو مواد دینا ہے۔ اور اس میڈیا کو جو بھوکے بھیڑیے کی طرح اسی انتظار میں … Read more

نعت رسول: خدا نے اس قدر ان کو بنایا افضل و ارفع

نتیجۂ فکر: عبدالمبین فیضی، مہراج گنج خدا نے اس قدر ان کو بنایا افضل و ارفعنہ آیا دہر میں کوئی بھی ان سا افضل و ارفع گلِ لالہ، گلِ ریحاں، چنبیلی، مشک و عنبر سےہے ان کے جسمِ اطہر کا پسینہ افضل و ارفع سنور جائےگا اس میں خود تمہارا ظاہر و باطنہے ان کے … Read more

تعلیم کے ساتھ تربیت ضروری ہے

تحریر: انیس الرحمن حنفی رضویبہرائچ شریف یوپی الھند، رکن: تحریک فروغ اسلام دہلی (شعبہ نشر و اشاعت) مکرمی! آج ہماری نئی نسل دینی تعلیمات اور اخلاقیات سے عاری نظر آتی ہے ہمارا معاشرہ محض انگریزی ہی کو معیار تعلیم اور کسوٹی تیار کر چکا ہے ہمارا معاشرہ اسکول و کالجز و یونیورسٹیس کو زیادہ ترجیح … Read more

عاشق رسول و ولی کامل السید احمد کبیر الرفاعی علیہ الرحمہ

تحریر: حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی، جمشیدپور اللہ رب العزت کے نیک و صالح بندے وہی ہوتے ہیں جن کا ایمان کمال انتہا کو پہنچا ہوتا ہے،اورایمان انھیں کا مضبوط اور کمال تک پہنچتا ہے جو عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر کھرے اترتے ہیں- اللہ تعالیٰ ان کے ایمان کو مضبوط اور صاف … Read more

۲۰۲۰ کا سال کیا کھویا کیا پایا؟

تْْْْحریر: نقی احمد ندوی ، ریاض ، سعودی عرب سال کے اخیر میں اپنا محاسبہ اور اپنی کامیابیوں اور ناکامیوں کا جائزہ کسی بھی شخص، جماعت یا تنظیم کے لیے بہت ضروری ہوتا ہے ، اس لیے مناسب معلوم ہوتا ہے کہ ۲۰۲۰ کا جائزہ لے لیا جائے کہ ہم ہندوستانی مسلمانوں نے کیا کھویا … Read more

غزل: جب بھی آئیں گے وہ خیالوں میں

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان جب بھی آئیں گے وہ خیالوں میںاشک آتے ہیں میری آنکھوں میں چاندنی رات کے اجالوں میںبات کرتے ہیں وہ مثالوں میں یاد محبوب کی جب آتی ہےزلزلے آتے ہیں خیالوں میں عکس اُنکا ہی بس جھلکتا ہےمیری تحریر کے حوالوں میں جب تیرا تذکرہ ہو محفلِ میںرت بدل … Read more

سنو! سالِ نو کی آمد؛ ہم سے بہت کچھ کہتا ہے

تحریر: وزیر احمد مصباحیریسرچ اسکالر: جامعہ اشرفیہ مبارک پور       یہ دنیا اپنی وجود سے ہی انقلاب کے دامن میں سکونت پذیر ہے. جی ہاں! یہاں ہر چیز تغیر پذیر ہیں. آج حالات کچھ اور ہیں تو کل و پرسوں نرسوں کچھ اور ہوں گے. ساری چیزیں انتقال کی لچک سے ہم آہنگ … Read more

پاکستانی ڈرامہ سیریل: غلطی فہمیاں اور ازالے (قسط اول)

تحریر: بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور آج ایک عزیزہ نے میسیج کیا کہ "ذرا پاکستانی سیریل دیکھنے والیوں کی خوش فہمیوں اور باطل تاویلات پر روشنی ڈال دی جائے کیوں کہ اس میں اپنے آپ کو دیندار سمجھنے والیوں کا بڑا طبقہ بھی شامل ہیں” – اس بات کو میں نے بھی حقیقت سے بہت … Read more

دور حاضر میں تعلیم نسواں کی اہم ضرورت

تحریر: محمد خبیب القادری، مدنا پور بریلی شریف یوپی بھارت بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسول الکریم عورت کی معنی ہیں چھپانے کی چیز یعنی پردہ؛ عورت پردے کے ساتھ ہی اچھی لگتی ہے کیونکہ پردہ عورت کی زینت اور بلندی ہے قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے” اے نبی … Read more