مئو: ضلع میں 50 لاکھ یا زائد لاگت والے تعمیری کاموں کی ہوگی جانچ

50 لاکھ روپیے یا اس سے زیادہ لاگت کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ مئو کلیکٹریٹ ہال میں پرنسپل سیکرٹری محکمہ ثقافت و سیاحت یوپی مسٹر مکیش کمار میشرام نوڈل آفیسر کی صدارت میں منعقد ہوا۔ مئو: ہماری آواز(امتیاز منصوری) 30دسمبر//نوڈل نے ضلع میں ہونے والے سڑک کے کاموں کے معیار پر اطمینان کا اظہار کیا۔ … Read more

حضرت مبارک خان شہید درگاہ کے احاطے پر چلا جی۔ڈی۔اے۔ بلڈوزر

گورکھپور: ہماری آواز (نامہ نگار) 29 دسمبر// گورکھپور کے جس عیدگاہ کیمپس میں میلہ دیکھنے کے بعد ہندی ادب کے شہنشاہ منشی پریم چند نے اپنی کلاسیکی کہانی عیدگاہ لکھی تھی اور جہاں سیکڑوں سالوں سے ہندو-مسلم اتحاد کی علامت سمجھی جانے والی درگاہ حضرت مبارک خان شہید کے عرس کا میلہ لگتا ہے،آج اسی … Read more

غیر قانونی ہتھیار رکھنے کے الزام میں دہلی پولیس نے 2 کو دبوچا، زندہ کارتوس، سونے کے زیورات، مہنگی گھڑیوں کے ساتھ لاکھوں روپیے برآمد

نئی دہلی: 29 دسمبر/ ہماری آواز(اے۔این۔آئی۔): دہلی پولیس نے موتی نگر کے علاقے میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔ دونوں کے خلاف موتی نگر پولیس اسٹیشن میں اسلحہ ایکٹ کے تحت ایف۔آئی۔آر۔ درج کی گئی ہے۔ملزمان کی شناخت گورو عرف روہت اور سچن سانگوان کے نام سے … Read more

ٹیگھرا(اتر دیناج پور) میں جلسہ سیرت النبیﷺ سے علما کا خطاب

ٹیگھرا/اتر دیناج پور: ہماری آواز (انصار احمد مصباحی) 29دسمبر// کل ”سیرت النبی ﷺ کانفرنس“ میں ملک کے مشہور و معروف علما نے خطاب کیا۔ حضرت علامہ مفتی غلام سرور خان اشرفی صاحب (لگواں) نے بڑی بے باکی سے، روایت شکن تقریر فرمائی۔ حضرت کے خطاب کے وقت مجمع کھچاکھچ بھرا تھا، سارے حاضرین ہمہ تن … Read more

پاگل بندر سے دہشت، کئی افراد پر کیا حملہ

بندر کے دوڑانے پر مولانا راشد چھت سے نیچے گرکر شدید زخمی بلگرام/ہردوئی: ہماری آواز (حافظ طریق احمد)29 دسمبر// جرولی شیر پور میں پاگل بندر کی آمد سے اہالیان گاؤں دہشت میں ہیں، پاگل بندر اب تک کئی لوگوں کو زخمی کرچکا ہے۔اطلاع کے مطابق بلگرام کوتوالی علاقے کے موضع جرولی شیر پور میں ایک … Read more

پائلٹوں کی یونین نے نئے برطانیہ وائرس کی تفصیلات کے لئے ائیرانڈیا کو لکھا خط

دہلی: 29 دسمبر (اے۔این۔آئی۔): کمرشل پائلٹس ایسوسی ایشن آف انڈیا نے ایئر انڈیا کے ڈائریکٹر کو خط لکھا ہے جس میں کووڈ19 کے نئے ورژن کے بارے میں معلومات طلب کی گئیں۔ایسوسی ایشن نے اپنے خط میں کہا: "ہم ملک کے مفاد میں یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ، ایئر انڈیا کے فرنٹ لائن کارکنان اور … Read more

جموں و کشمیر کے سری نگر میں جاری ہے انکاؤنٹر

سری نگر: 29 دسمبر (اے۔این۔آئی۔): پولیس نے منگل کو بتایا کہ سری نگر کے علاقے لاواپورہ میں ایک انکاؤنٹر کا آغاز ہوا ہے۔ کشمیر زون پولیس نے ایک ٹویٹ میں کہا ، "سری نگر کے علاقے لاوا پورہ میں ایک انکاؤنٹر شروع ہوا ہے۔ پولیس اور سیکیورٹی فورسز کام کر رہی ہیں۔”

گولا بازار: نالے کی صفائی کے دوران ایک نوجوان کی ملی لاش، ہنگامہ

گولا بازار/گورکھپور: ہماری آواز (امتیاز منصوری) 29 دسمبر // منگل کی صبح گولہ شہر کے چند چوراہے پر واقع بڑودہ-یوپی بینک کے قریب نالے سے ایک نوجوان کی لاش ملی۔ اس کی شناخت قصبہ کے وارڈ نمبر ایک کے رہائشی منا کے 40 سالہ بیٹے سریندر کے نام سے ہوئی۔خبر ملتے ہی علاقائی آفیسر شیام … Read more

برجمن گنج: ٹرک سے ٹکراکر بائک سوار، ہوا زخمی، حالت نازک

برجمن گنج: ہماری آواز (الطاف رضا) 29 دسمبرفریندا-نوگڑھ شاہ راہ پر لیدوا پیٹرول پمپ کے قریب سامنے سے آرہے ٹرک سے ایک بائک سوار ٹکرا کر شدید زخمی ہوگیا۔ موقع پر موجود عوام نے فورا پولیس انتظامیہ کو خبر دی جس پر پولیس بھی جاے وقوع پر پہنچی، زخمی کو ہسپتال لے جایا گیا جہاں … Read more

مسلم خواتین کے نام ایک اہم پیغام

نتیجۂ فکر: برکت اللہ فیضی حیا وشرم کو زیور بنا لیتی تو اچھا تھا نگاہ ناز کو اپنی جھکا لیتی تو اچھا تھا نئی تہزیب نے لاکھوں کمند یں ڈال رکھی ہیں تو اس کے جال سے خود کو بچا لیتی تو اچھا تھا تیرے ہاتھوں میں ھے ملت کے مستقبل کا سرمایہ اسے اسلام … Read more