پرسکون اور کامیاب زندگی کی شاہ کلید

تحریر: کامران غنی صبا، اسسٹنٹ پروفیسر نیتیشور کالج، مظفرپور کون ایسا انسان ہے جو پرسکون اور کامیاب زندگی گزارنا نہیں چاہتا؟ لیکن اکثر افراد کسی نہ کسی طور پر بے سکونی اور ناکامی کا رونا روتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ بے سکونی اور ناکامی کا گلہ اس وقت ہوتا ہے جب کوئی کام یا واقعہ … Read more

غزل: میرا بھی نام ہے جوانوں میں

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان میرا بھی نام ہے جوانوں میںرہتا ہوں گُم سدا خیالوں میں جب کبھی اُس سے میری ہوگی باترت بدل جائے گی سوالوں میں آئے دن اُس سے ملنا مُشکل ہےاِس لئے اب وہ آتی خوابوں میں لِکھ دُوں میں اک کتاب اُس کے نامتاکہ ہو چرچا میرا یاروں میں … Read more

مسلم ثقافتی آثار کا تحفظ اور ہماری ذمہ داریاں

مغربی افکار یا شرکیہ آثار کا مسلم معاشرے میں جھلکنا فکری موت کی علامت ہے۔ تحریر: غلام مصطفیٰ رضوی[نوری مشن مالیگاؤں] تہذیب، تمدن، ثقافت کے نشانات و آثار فکر و نظر کی تعمیر و تربیت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اِسی لیے مسلم سلاطین نے اپنے اپنے عہد میں تعمیرات، آثار و عمارات اور … Read more

کرونا ویکسن کو لے کر علما کا اختلاف

تحریر: قاضی مشتاق احمد رضوی نظامیہرپنہلی ، ضلع بلہاری ، کرناٹک ، انڈیا مفتیانِ کرام کی توجہ ضروری ہے اس مسٸلے کا حل آخر کیسے ممکن ہو؟ اس مسٸلہ کو لیکر متعدد علمإ کی الگ الگ راٸے سامنے آیٸ ہیں علمإ کا ایک طبقہ اس ویکسن کے استعمال کو لیکر جواز کا قاٸل ہے تو … Read more

نعت رسول: مقدر کے سکندر بھی ترے در کے ہی پالے ہیں

نتیجۂ فکر: شمس الحق علیمی، مہراج گنج مقدر کے سکندر بھی ترے در کے ہی پالے ہیںتبھی تو وہ زمانے میں سبھی سے ہی نرالے ہیں ‏‎جو آئے ہیں ترے محبوب کے در پر زیارت کویہ عاشق کون سی بستی کے یا رب رہنے والے ہیں ‏‎چلا جب قافلہ سوئے حرم تو رو کے میں … Read more

ایس۔آئی۔او۔ میرا-پال گھر ڈویژن اور میراروڈ یونٹ کی نو منتخب قیادت

میرا روڈ: ہماری آواز (پریس ریلیز) صدیقی محمد اویس: 30 دسمبر// گذشتہ دو روز قبل ایس آئی او میرا-پالگھر ڈویژن کے سالانہ اجلاس ممبرس کیمپ میں نئی میقات 2021 کے لئے ذمہ داران کا انتخاب عمل میں آیا۔ پوری انتخابی کاروائی برادر سلمان خان (صدر حلقہ، ایس آئی او ساؤتھ مہاراشٹر) اور برادر رافد شہاب … Read more

پردہ کی اہمیت

تحریر: سرفراز احمد وفا، الہٰ آباد والدین کے لیے ضروری ہے کہ اپنے لڑکوں کو غیر محرم عورتوں پر نظر ڈالنے سے روکیں اور لڑکیوں کو نامحرم مردوں سے پردہ کرنے کا حکم دیں کیونکہ فطری طور پر عورتوں میں مردوں کیلئے اور مردوں میں عورتوں کیلئے رغبت رکھی گئی ہے۔ جب وہ بے پردہ … Read more

ضرورت کورونا ویکسین کی ایجادات کی ہے نہ کہ احکامات کی

تحریر: ڈاکٹر ممتاز عالم رضویادرائہ شرعیہ سلطان گنج پٹنہرابطہ نمبر 9350365055 دنیا میں نہ مذاہب کی کمی ہے نہ اقوام و ملل کی ،مگر انسان جب کسی مسائل و مشکلات کا شکار ہو تا ہے تو جو قوم یا مذہب ا س کا سہارا بن جائے تو فائدہ اٹھانے والا اگر اس کے دامن میںنہیں … Read more

کسی دوسرے ملک کے رہنماؤں کو بھارت کے داخلی معاملات میں بولنے کا حق نہیں: راج ناتھ سنگھ

ئی دہلی: ہماری آواز(اے۔این۔آئی۔) 30 دسمبر// وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے بدھ کے روز کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے کسانوں کی جانب سے فارم کے قوانین کی مخالفت کے بارے میں دیئے گئے ریمارکس پر سخت اعتراض کیا اور کہا کہ کسی ملک کے رہنما ہندوستان کے اندرونی معاملات میں بات … Read more

سری نگر انکاؤنٹر میں نامعلوم دہشت گرد ہلاک

سری نگر/جموں و کشمیر: ہماری آواز (اے این آئی)30 دسمبر// کشمیر زون پولیس نے بدھ کے روز سری نگر کے علاقے لیوا پورہ میں جاری انکاؤنٹر میں ایک نامعلوم دہشت گرد کو ہلاک کردیا۔کشمیر زون پولیس نے ٹویٹ کیا ، "سری نگر انکاؤنٹر کی تازہ اپڈیٹ: 01 نامعلوم دہشت گرد ہلاک۔ آپریشن جاری ہے۔”پولیس اور … Read more