کالم

میری وفات کے بعد…

موسم سرما کی ایک انتہائی ٹھٹھرتی شام تھی جب میری وفات ہوئی۔ اس دن صبح سے بارش ہو رہی تھی۔ بیوی صبح ڈاکٹر کے پاس لے کر گئی۔ ڈاکٹر نے دوائیں تبدیل کیں مگر میں خلافِ معمول خاموش رہا۔ دوپہر تک حالت اور بگڑ گئی۔ جو بیٹا پاکستان میں تھا وہ ایک تربیتی کورس کے […]

مذہبی مضامین

انسان کی زندگی

ازقلم: رجب علی قادری فیضانی انسان کی زندگی دو طرح کی ہوتی ہے پہلی دنیوی زنـدگـی جو تھوڑے زمانے تک باقی رہ کر ختم ہو جاتی ہے خالق حقیقی و مالک حقیقی نے جتنا زمانہ اس کے لئے مقرر فرمایا ہے اس سے ایک سیکنڈ گھٹ نہیں سکتی نہ بڑھ سکتی ہے دنیا کی کوئی […]

مضامین و مقالات

آلام حیات سے غمگین نہ ہوں

ازقلم: خلیل احمد فیضانی آپ چو طرف نگاہ اٹھا کر دیکھیے…ہر مقام پر ایک ہنگامہ بپا ہے…ہر رخسار پر آنسو ہیں…لوگ آلام حیات سے سرگشتہ ہیں…بے گناہ قیدی سورج کی روشنی تک کو ترس رہے ہیں………کتنی مائیں ہیں جن کے بیٹے نوخیزی اور عنفوان شباب میں ہی چل بسے……..کتنےایسے مریض ہیں جو اپنی مرضی سے […]

امت مسلمہ کے حالات سیاست و حالات حاضرہ

مسلمانوں کی زندگی اتنی سستی کیوں ہو گئی ہے؟

تحریر: محمد شہادت حسین فیضی میں کچھ واقعات پیش کرتا ہوں جسے پڑھنے کے بعد میرے سوال کا جواب دیں۔ یا کم از کم گہرائی کے ساتھ اس پر غور کر کے کسی نتیجے پر پہنچنے کی کوشش کریں۔١_ ایپل فون کے مینیجر وویک تیواری کو لکھنؤ میں پولیس کانسٹیبل پرشانت چودھری نے قتل کر […]

مضامین و مقالات

زندگی کا سفر

تحریر: ابوالمتبسِّم ایاز احمد عطاری، پاکستان بچہ پیدا ہوتا ہے ابتداء ماں کی گود میں پروان چڑھتا ہے آہستہ آہستہ بڑا ہوتا جاتا ہے ، سمجھ بوجھ آتی جاتی ہے ، پھر تعلیم حاصل کرنے کیلئے اسکول جاتا ہے۔ اسی دوران اس کو اپنی جوانی اور خوبصورتی پہ ناز ہونا شروع ہوجاتا ہے۔ موج مستی […]

مراسلہ

بھاری مصیبت اور بڑی ضرورت

ازقلم: طارق انور مصباحی، کیرالہ چھوٹی مصیبتوں اور معمولی ضرورتوں میں احباب واقارب ہاتھ بٹاتے ہیں اور ایک دوسرے کا تعاون کرتے ہیں,لیکن اس سے دھوکہ نہ کھائیں۔ بڑی مصیبتوں میں اور بڑی ضرورتوں میں بہت سے رشتہ دار وقرابت دار اور بہت سے دوست واحباب کنارہ کش ہو جاتے ہیں۔ ایسے سخت مواقع پر […]

کالم

فسانۂ غم: نہ ہو کوئی بیٹا تو زندگی میں اندھیرا ہے!!

تحریر: جاوید اختر بھارتیسابق سکریٹری: یو۔پی۔ بنکر یونینمحمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو۔پی۔رابطہ:8299579972 یوں تو انسانوں کے بڑے ارمان ہوتے ہیں اور جس شعبے میں قدم رکھتا ہے تو اس کی آخری منزل پر پہنچنے کی کوشش بھی کرتاہے اور آخری منزل تک پہنچنے کی خواہش بھی رکھتا ہے اور بڑی بڑی امیدیں رکھتا ہے کیونکہ […]

سیاست و حالات حاضرہ

ٹکراؤ سے بچیے

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ دنیاوی زندگی کا جو نظام ہمیں اللہ رب العزت نے دیا ہے یہ روڈ وے (Roadway) کی طرح ہے ، رن وے (Runway)اور ریلوے (Railway)کی طرح نہیں، دونوں میں فرق یہ ہے کہ رن وے یعنی ہوائی پٹی اور ریلوے پٹری پر عموماکوئی […]

مضامین و مقالات

خوش رہنے کے کچھ رہ نما اصول (قسط دوم)

تحریر: خلیل احمد فیضانی، جودھپور راجستھان ایک شخص کو بہت بڑا "ایوارڈ” ملنے جارہا تھا , اس لیے انٹریو لینے والے کٔی اینکرز اس کے پاس آۓ اور پوچھا کہ آپ کو اپنے اس شعبے کا منفرد و نمایاں ایوارڈ ملنے جارہا ہے جو بلا کسی ریب آپ کی زندگی کا سب سے خوش گوار […]