نئے سال کے موقع پر ریاستیں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے احتیاط برتیں: صحت سکریٹری
نئی دہلی: ہماری آواز/ 30 دسمبر(پریس ریلیز) مرکزی سکریٹری صحت راجیش بھوشن نے تمام ریاستوں اور مرکزکےزیرانتظام علاقوں کو ایک خط لکھا ہے تاکہ نئے سال کے موقع پر منعقدہ تقریبات کے ذریعہ کورونا وائرس کے انفیکشن کے پھیلاؤ کے امکان کے بارے میں متنبہ کیا جائے اس موقع پر منعقدہ تقریبات کے دوران ، … Read more