محمود پراچہ صاحب کے دفتر پہ دہلی پولیس کا چھاپہ کا قابل مذمت

از قلم: ساجد محمود شیخ، میرا روڈ، ممبئی مکرمی ! دہلی پولیس کے ذریعے نامور وکیل محمود پراچہ صاحب کے دفتر پر چھاپہ مار کارروائی قابلِ مذمّت ہے ۔ محمود پراچہ صاحب ملک کے مشہور و معروف وکیل ہیں ۔ وہ ہمیشہ مظلوموں کو انصاف دلانے کیلئے اُن کے مقدمات لڑتے ہیں ۔ اس سال … Read more

اعظم گڑھ: بے قابو ٹرک اور آٹو میں تصادم! 3بچوں سمیت چار افراد جاں بحق، 6 زخمی

اعظم گڑھ: بے قابو ٹرک اور آٹو کی ٹکر میں 3 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ، 6 زخمیاعظم گڑھ: ہماری آواز(نامہ نگار) 31دسمبر// اتر پردیش کے ضلع اعظم گڑھ میں، تیز رفتار ٹرک اور آٹو کے درمیان تصادم ہوا۔ اس حادثے میں آٹو میں سوار تین بچوں سمیت چار افراد موقع پر ہی … Read more

میراروڈ میں سدھ بھاؤنا منچ کے قیام کے لئے میٹینگ کا انعقاد

میرا روڈ: ہماری آواز(ساجد محمود شیخ) 30 دسمبر// میراروڈ میں سدھ بھاؤنا منچ کے قیام کے لئے ایک میٹینگ رکھی گئی ۔ جس میں سبھی مذاہب کے نمائندوں نے شرکت کی ۔ پروگرام کی شروعات کرتے ہوئے سدھ بھاؤنا منچ ممبئی کے ناظم جناب شاکر شیخ صاحب نے کہا کہ اوپر والے نے ہمیں دنیا … Read more

پنجاب کے گاؤں پھگواڑہ میں بھاچپائیوں کی نو انٹری

پھگواڑہ: ہماری آواز/ 30 دسمبر (نامہ نگار) مرکز کے تین زرعی اصلاحاتی قوانین کے خلاف کسانوں کی جانب سے چلائی جا رہی تحریک کے درمیان پنجاب پھگواڑہ کے گاؤں میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی) کے رہنماؤں کی مخالفت تو پہلے سے ہی ہو رہی تھی لیکن اب ان کے لیے ’نو انٹری‘ بینر بھی … Read more

کسان اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، زرعی قوانین واپس لینے سے ہی مسئلہ حل ہوگا: راکیش ٹکیت

نئی دہلی، 30 دسمبر (پریس ریلیز) زرعی اصلاحاتی قوانین کے مخالف رہنماؤں نے بدھ کے روز حکومت کے ساتھ شروع ہوئی چھٹے دور کی بات چیت سے پہلے واضح طور پر کہا کہ اس مسئلے کا حل تینوں قوانین کو رد کرنے سے ہی برآمد ہوگا بھارتیہ کسان یونین (بی کے یو) کے رہنما راکیش … Read more

کسی بھی ادارے کا کوئی منصب کسی ایسے شخص کے حوالے نہ کیا جائے جو اس کا حریص اور خواہش مند ہو

حضرت برید بن عبداللہ سے روایت ہے میں اور میرے چچا کے بیٹوں میں سے دو آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے،ان دونوں میں سے ایک نے کہا : اللہ کے رسول! اللہ تعالیٰ نے آپ کی تولیت میں جو دیا اس کے کسی حصے پر ہمیں امیر بنا دیجیے … Read more

نئے سال کا آغاز تعلیمی سال کے طور پر کریں

تحریر: محمد عارف رضا نعمانی مصباحیایڈیٹر:پیام برکات،علی گڑھ یوں تو زندگی سال بہ سال اختتام پذیرہو رہی ہے۔ہر سال ماحو ل معاشرے اور لوگوں کے رہن سہن میں تبدیلیاں واقع ہوتی رہی ہیں۔ہر سال کچھ نہ کچھ میٹھی اور تلخ یادیں چھوڑکر جاتا ہے لیکن رواں سال کی تلخیاں شاید ہی کوئی بھول پائے۔اتنے زخم … Read more

کسانوں کے مطالبات: ملک کی خوش حالی اور ترقی کی بنیاد

تحریر: عمیر محمد خانریسرچ سکالر، کھام گاؤں،مہاراشٹر9970306300 کسانوں کی تحریک نےایک نیا رخ لے لیا ہے۔ حالات سنگین ہوسکتے ہیں۔روزانہ کسانوں کی اموات میں اضافے کی وجہ سے کشیدگی بڑھ سکتی ہے۔ملک بحران کی لپیٹ میں آ سکتا ہے ۔واقعات کسی انقلاب کی دستک ہے۔تغیر آفاقی فطرت ہے۔۔۔۔انقلاب انسانی فطرت۔۔۔۔انقلاب زندگی کی علامت ہے ۔بے … Read more

ستنا: بزرگ کے قتل کے معاملہ میں ملزم گرفتار

ستنا: ہماری آواز/ 30 دسمبر(نامہ نگار) کہتے ہیں کہ قوت برداشت اور صبر کی دولت بڑی قیمتی ہوا کرتی ہےجو شخص مذکورہ صفات سے متصف ہوتا ہے اس کی اڑان آسمانوں میں ہوا کرتی ہے اس کے برخلاف جو ان صفات سے دور رہتا ہے اس کو قدم قدم پر مصیبتوں سے سامنا ہوتا ہے … Read more

لکھنؤ: غیر قانونی زمین پر پلاٹنگ کرنے کی کوشش، انتظامیہ نے کی کارروائی، لیا اپنے قبضہ میں

لکھنؤ: ہماری آواز/ 30دسمبر(نامہ نگار)اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں بدھ کو سروجنی نگر تحصیل کے سرسواں و صدر تحصیل کی ملیسے مئو سرحد پر گومتی ندی کنارے بلڈروں کے ذریعہ غیر قانونی قبضہ والی 90ایکڑ زمین کو خالی کرا کر اس قیمتی زمین کو اپنے قبضے میں لینے کی کاروائی کی گئی۔ملی جانکاری کے مطابق … Read more