مودی حکومت کسانوں کی نہیں صنعت کاروں کی خیر خواہ ہے: راہل

نئی دہلی: ہماری آواز/ 31 دسمبر (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ مودی سرکار کسانوں کے مفادات کی باتیں کر کے محض دکھاوا کرتی ہے لیکن حقیقت میں وہ سرمایہ داروں کی خیرخواہ ہے اور اسی وجہ سے اس نے صنعتکاروں کا کھربوں روپے کا قرض معاف کیا ہے  … Read more

پرالی چلانے کی دوا میں کیجریوال نے کیا گھپلہ، سی۔بی۔آئی۔ کرے جانچ: کانگریس

نئی دہلی:31 دسمبر/ ہماری آواز(پریس ریلیز) کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے پرالی کو گلانے کےلئے پوسا انسٹی ٹیوٹ میں تیار بائو ڈی کمپوزڈ گھول میں کروڑوں روپے کا گھپلہ کیا ہے اور اس پورے معاملے میں مرکزی جانچ بیورو – سی بی آئی سے جانچ ہونی چاہئے کانگریس … Read more

ایئر فورس ملازم رام سنگھ آئی۔ایس۔آئی۔ کے لیے کام کرنے کے الزام میں گرفتار

لدھیانہ: ہماری آواز ، 31 سمبر // ہلوارا ایئر فورس کے ملازم رام سنگھ کو ، پنجاب کے خفیہ ایجنسی آئی۔ایس۔آئی۔ کے لئے کام کرنے کے الزام میں پنجاب کے شہر لدھیانہ کے سدھارا علاقے سے گرفتار کیا گیا۔ اس کی اطلار نیوز ایجنسی اے این آئی نے ٹوئیٹ کر دی۔رام سنگھ لدھیانہ کے ہلواڑہ … Read more

ذکر محبوبﷺ کی موجیں

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں نعتیہ بزمِ سخن عرب نخلستان میں سجی… وہاں سے سفر کر کے فارس پہنچی… جہاں آتش کدۂ باطل سرد ہوا اور ذکرِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حدّت نے کثافتوں کو دور کر دیا… یوں فارسی زبان نکھر گئی..لبوں پر "بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر” کے … Read more

ہمارے معاشرے کے بگاڑنے میں ہمارا اہم کردار

از قلم: خبیب القادری، مدناپور بریلی شریف آج ہمارے معاشرے میں طرح طرح کی برائیاں جنم لے رہی ہیں جن کے ذمہ دار ہم خود بھی ہیں۔ہمارے یہاں اولاد پیدا ہوتی خوشیاں منائی جاتی ہیں، اور منانی بھی چاہیے مگر جب یہ اولاد کچھ بڑی ہو جائے تو ہماری ذمہ داری ہے کہ ان کو … Read more

غزل: لقمان کی حکمت کا مزہ کیوں نہیں لیتے

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ لقمان کی حکمت کا مزہ کیوں نہیں لیتےآلام میں راحت کا مزہ کیوں نہیں لیتے تلخی میں طبیت کی تغیر کے کھلیں پھولنیموں سے حلاوت کا مزہ کیوں نہیں لیتے افکار کی سنگین لڑائی کی زمیں پرلفظوں کی شہادت کا مزہ کیوں نہیں لیتے تم طائر تخئیل … Read more

نعت رسول: رخ والضحی پر ہے طلعت کی بارش

نتیجۂ فکر: غلام احمد رضا نیپالی رخ والضحی پر ہے طلعت کی بارشہے وللیل زلفوں پہ رنگت کی بارش کیے جا رہا ہوں میں مدحت کی بارشہوئی جا رہی ہے عنایت کی بارش کرے جو غریبوں پہ شفقت کی بارشکرے اس پہ رب اپنی رحمت کی بارش جو گستاخ ہے شاہِ ہر دوسرا کاہے اس … Read more

آہ! ہماری زندگی کا ایک اور بدقسمت سال گزر گیا

تحریر: عاصم طاہر اعظمی7860601011 نئے سال کی آمد آمد ہے اور ہرکوئی جشن کا ماحول بنا رہا ہے ساری دنیا میں لوگ اس موقعے کو اپنے اپنے انداز سے منانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں مہینوں بھر کی کمائی کو دوسرے شہروں میں جا کر اڑانے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے پھر دعوتیں اڑائی … Read more

پاکستانی ڈرامہ(سیریل):غلط فہمیاں اور ازالے (آخری قسط)

از قلم: بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور چوتھی غلط فہمی : ہم سیریل یوں ہی دیکھ لیتے ہیں کوئی لت اور عادت تھوڑی ہے –ازالہ : یہ تو واقعی صرف دل بہلانے والی بات ہے ورنہ کون نہیں جانتا کہ ڈرامے کی چاہے جتنی قسطیں ہوں ہر قسط کے اختتام پر میں کوئی ایسا شوشہ … Read more

ذکر و فکر: آمدِ سالِ نَو کی خوشی ہر طرف

نتیجۂ فکر: نیاز جے راج پوری، اعظم گڑھ فِکرِ سالِ گُزشتہ کِسی کو نہیں، آمدِ سالِ نَو کی خوشی ہر طرفشور ہے ہر طرف سالِ نَو آ گیا، مچ گئی جیسے اِک دُھوم سی ہر طرف سال گُزرا ہُوا یُوں ہی آیا تھا جب، ایسا ہی شور تھا، ایسا ہی جشن تھاچھوڑ کر جو گیا … Read more