نعت رسول: پڑھوں نعت ان کی یہ خواہش مری ہے

نتیجۂ فکر: عبدالمبین فیضی، مہراج گنج پڑھوں نعت ان کی یہ خواہش مری ہےبتاؤ یہاں سننے والا کوئی ہے؟ جسے ان کے در کی گدائی ملی ہےفدا اس پہ دنیا کی شاہنشہی ہے مٹی میرے دل کی ہر اک بے کلی ہےتصور میں جب سے دیار نبی ہے جو میں نے کیا ہے کبھی ذکر … Read more

بھارت اور چین ایک نئی جنگ کے دہانے پر

تحریر: محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ، مبارک پور اعظم گڑھ یوپی مکرمی : اس بار کشیدگی کی وجہ ایک ایسا ’سپر ڈیم‘ کی تعمیر ہے جس کی دنیا میں کوئی مثال موجود نہیں ہے۔ انڈیا میں کچھ لوگوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر چین نے انڈیا کی سرحد کے قریب اتنا بڑا ڈیم تعمیر … Read more

منقبت: غوث و خواجہ کی رضا ہیں حضرت قطب المدار

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، حجاز مقدس غوث و خواجہ کی رضا ہیں حضرت قطب المداراور شان اصفیا ہیں حضرت قطب المدار کیا بتاؤں کیا سے کیا ہیں حضرت قطب المدارخاص خاصان خدا ہیں حضرت قطب المدار اہلسنت کی ضیاء ہیں حضرت قطب المدارسرور دیں کی عطا ہیں حضرت قطب المدار کیوں کسی … Read more

نعت رسول: ہوگی سرکار دو عالم کی شفاعت بے لوث

نتیجۂ فکر: غلام احمد رضا نیپالی جو کیا کرتے ہیں سرکار سے الفت بے لوثان پہ سرکار کی ہوتی ہے عنایت بے لوث عشقِ مختارِ دو عالم میں ہی مرنا جیناہر عبادت میں یہ بیشک ہے عبادت بے لوث رب کا فرمان یہ کہتا ہے بروزِ محشرہوگی سرکار دو عالم کی شفاعت بے لوث روح … Read more

غزل: کاش! سال نو بہار لائے

نتیجۂ فکر: محمد وزیر احمد مصباحی، بانکا نفرتوں کا ہو جائے خاتمہمحبتوں کے ہر سو دیپ جلےظلمتوں کی ہو یکثر انتہاشفقتوں کے بھی نور بہےعربتوں کے ہو یقیناً پَر کٹےخوف کے ہو سارے ختم سائےتاناشاہی کی ہر لہریں تھمےچہروں پہ رونقیں دوڑےکاش! سالِ نو بہار لائےہر اک کو ہو خوشحالی نصیبامن و آشتی کی چلے … Read more

کیلینڈر نے اپنا عدد بدلا ہے آپ اپنا ارادہ بدل دیجئے

تحریر: ڈاکٹر ممتاز عالم رضویادارئہ شرعیہ پٹنہ بہاررابطہ نمبر 9350365055 انسانی آبادی پر تاریخ کے اثرات مرتب ہو تے رہتے ہیں کسی تاریخ میں اور کسی ماہ وسال میں اسے کامیابی ملتی ہے اور کسی ماہ و سال میں امید کے برعکس نا کامی ملتی ہے۔ انسانی جہاں کامیابی کی تاریخ اور اوقات وایام کو … Read more

۲۰۲۰/دیکھو مجھے جو دیدۂ عبرت نگاہ ہو…!!!

تحریر: محمد قاسم ٹانڈؔوی (09319019005) جس وقت آج کی ہماری یہ تحریر اخبار کے صفحات کی زینت بن کر باذوق قارئین کے ہاتھوں میں پہنچےگی، تب تک دنیا کی آدھی سے زیادہ آبادی  عیسوی سالِ نو 2021 کا شایان شان آغاز و خیرمقدم کر چکی ہوگی، اور جو لوگ شبِ گذشتہ کارِ دنیا سے فرصت … Read more

لو جہاد قانون: مسلمانوں کو ہراساں کرنے کا نیا ہتھکنڈہ

تحریر: ساجد محمود شیخ، میراروڈ مکرمی! وطن عزیز میں مسلمانوں کو پریشان کرنے اور ستانے کے لئے مختلف ادوار میں مختلف قسم کے ہتھکنڈے استعمال کئے جاتے رہے ہیں۔ آزادی کے فوراً بعد ملک بھر میں بدترین قسم کے فسادات پھوٹ پڑے تھے۔ فسادات کا یہ سلسلہ ستّر سال سے جاری ہے۔ ان برسوں میں … Read more

نئے سال پر جیو کا تحفہ؛ یکم جنوری سے کسی بھی نیٹ ورک پر کال فری

ممبئی: ہماری آواز/ 31 دسمبر (پریس ریلیز) مکیش انبانی کی ریلائنس جیو نے اپنے گاہکوں کو نئے سال کا شاندا ر تحفہ دیتے ہوئے وعدے کے مطابق یکم جنوری سے انٹر کنیکٹ یوز چارج ( آئی یو سی ) کو ختم کرنے کا جمعرات کو اعلان کیا آئی یو سی کے تحت جیو سروس کے … Read more

یمن میں ہوائی اڈہ پر حملہ؛ 25 افراد ہلاک، 100 زخمی

عدن: ہماری آواز/ 31 دسمبر (اسپوتنک) یمن کے عدن ہوائی اڈے پر حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی ہے جبکہ تقریباََ 100 افراد زخمی ہوگئے ہیں یمن کے وزیر صحت قاسم نے جمعرات کو یہ اطلاع دی ہے عدن ہوائی اڈے پر بدھ کے روز نئی سرکارکے وزرا کے پہنچنے کے دوران یہ حملہ … Read more