نظم: سال نیا ہے، حال وہی ہے

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان دنیا کی ہر چال وہی ہےسال نیا ہے ، حال وہی ہے زخمی دل اور لب پر آہیںروتی ہیں دنیا کی آنکھیںآفت اور جَنجال وہی ہےسال نیا ہے حال وہی ہے شمع جلی ، پروانہ مَچلاکوئ سوز و ساز نہ بدلارُت ہے وہی ، سُر تال وہی … Read more

جہان نعت کا تابندہ ستارہ: ارقم بریلوی

از قلم: محمد مجیب الرحمٰن رہبر دنیا میں پائے جانے والے علوم و فنون میں شاعری ایک ایسا منفرد علم ہے، کہ جس کے ذریعے کوئی بھی انسان طویل سے طویل مضمون کو دوچار سطروں میں باسانی کہ سکتا ہے، نیز شخصیات کے تعارف میں جہاں دوسرے لوگ صفحات کے صفحات سیاہ کردیتے ہیں، وہیں … Read more

ایم۔پی۔ کے مندسور میں مسجد پر ہوئے ظلم وزیادتی کی مذمت میں روشن مستقبل کا کامیاب ٹویٹر ٹرینڈ

ہماری آواز کے چیف ایڈیٹر نے پیش کی مبارک باد، مندسور واقعہ پر سیاسی رہنمائی کی خاموشی کو بتایا مذموم دہلی: ہماری آواز(الطاف رضا) 2جنوری// ملک میں شدت پسندوں کی غنڈہ گردی کوئی نئی بات نہیں خاص کر بھگوا تنظیمیں ملک کی سالمیت کے لیے ہمیشہ خطرہ کی گھنٹی بجاتے رہتے ہیں۔ فرقہ پرستی کی … Read more

نیپال میں سیاسی طوفان

تحریر: محمد ثناء الہدی قاسمینائب ناظم: امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے پارلیامنٹ تحلیل کرکے نئے انتخاب کے فیصلے سے نیپال ہی نہیں ، ہندوستان کو بھی حیرت میں ڈال دیا ہے ، حکمراں پارٹی کے اندر اختلافات کی خبریں عام تھیں، لیکن وزیر اعظم اس حد … Read more

امیش یادو کی جگہ نٹراجن اور سمیع کی جگہ ٹھاکر ٹیم میں

ہماری آوازمیلبرن: یکم جنوری (نامہ نگار) ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے زخمی تیز گیند بازوں امیش یادو اور محمد سمیع کی جگہ بالترتیب بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز ٹی نٹراجن اور شاردل ٹھاکر کو آسٹریلیا کے خلاف سڈنی میں ساتھ جنوری سے ہونے والے تیسرے کرکٹ ٹسٹ کے لئے ٹیم … Read more

امید ہے کہ مودی 2021 میں جھوٹ نہیں بولیں گے: کانگریس

ہماری آواز دہلینئی دہلی یکم جنوری (پریس ریلیز) کانگریس نے وزیراعظم نریندرمودی پر براہ راست حملہ بولتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ سال وہ چینی دراندازی جیسے متعدد امور پر ملک سے جھوٹ بولتے رہے ہیں لیکن پارٹی کو توقع ہے کہ 2021 میں مسٹر مودی کسی بھی امورپر جھوٹ نہیں بولیں گے۔ کانگریس نے … Read more

کڑاکے کی سردی میں37 ویں روز بھی جاری رہی کسانوں کی تحریک، بھجن کرکے دی ایک دوسرے کو نئے سال کی مبارک باد

ہماری آواز دہلینئی دہلی یکم جنوری(اسٹاف رپورٹر)زرعی اصلاحات قوانین کے خلاف دہلی کی سرحد پر کسان تنظیموں کی تحریک جمعہ کو 37 ویں روز بھی جاری رہی کسانوں نے نئے سال کے موقع پر کیرتن بھجن کیا اور ایک دوسرے کو نئے سال کی مبارک باد دی پنجاب راجستھان اور متعدد دیگر ریاستوں سے کسانوں … Read more

لائٹ ہاوس اسکیم کے افتتاح کے موقع پر یوگی نے دی نیے سال کی مبارک باد اور کہا کہ سب کو اپنا گھر فراہم کرنے کا خواب جلد ہوگا مکمل

ہماری آواز لکھنولکھنؤ:یکم جنوری(پریس ریلیز) وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ جمعہ کو ورچول پروگرام میں غریبوں کو سستے داموں پر رہائش گاہ دستیاب کرانے کے ضمن میں ‘لائٹ ہاوس اسکیم’ کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے نئے سال کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ سب کو گھر … Read more

ملک کو 2021 میں امن و خوش حالی کی سوچ رکھنے والی حکومت چاہیے: کانگریس

نئی دہلی: ہماری آواز/ یکم جنوری (پریس ریلیز) کانگریس نے کہا کہ عوام کو نئے سال 2021 میں ایسے ہندوستان کی تعمیر کی امید ہے جہاں حکومت عوامی مفاد میں فیصلہ کرنے کے اہل ہونے کے ساتھ ہی اعلیٰ نمونے امن اور خوشحالی کی سوچ کے ساتھ آگے بڑھنے کے لیے کام کرے پارٹی نے … Read more

باقی دو ٹیسٹوں کے لیے ٹیم انڈیا کے نائب کپتان بنے روہت شرما

میلبورن [آسٹریلیا] یکم جنوری/ ہماری آواز (اے۔این۔آئی۔): بھارت کے دھماکہ خیز سلامی بلے باز اور محدود اوورز کے نائب کپتان روہت شرما کو آسٹریلیا کے خلاف باقی دو ٹیسٹوں کے لیے بھی نائب کپتان نامزد کیا گیا ہے۔روہت شرما جو بدھ کے روز 14 دن کے کورنٹائن مدت پوری کرنے کے بعد اپنے ساتھی کرکیٹروں … Read more