نور کے چشمے: بارگاہِ رسالتﷺ کا ایمان افروز نظارہ

ازقلم : غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں   صحرائی وادیاں۔ سورج کی تپش۔ ریت پر کرنیں پڑتی ہیں تو گرم گرم ریت آگ کا نظارہ پیش کرتی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنا محبوب ﷺ صحرائی زمیں پر بھیجا۔ گلشن کو شاداب کرنا کیا کمال! کمال تو جب ہے کہ پتھروں کو موم کا جگر عطا … Read more

منقبت: مصطفے کے بعد رتبہ ہے نبی کے یار کا

نتیجۂ فکر : یاسر عبدالقیوم قاسمی کر رہا ہے یہ عیاں جو واقعہ ہے غار کامصطفی کے بعد رتبہ ہے نبی کے یار کا اللہ اللہ ان کا جذبہ ہے نہیں کوئی مثالرکھ دیا لا کر اثاثہ جو بھی تھا گھر بار کا جب قبیلے نے کیا انکار دینے سے زکوۃڈٹ گئے ہرگز نہ چھوڑوں … Read more

جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم

میرے واجب الاحترام پڑھنے والوں کو میرا اداب نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں سب سے پہلے تو میری طرف سے تمام اہل ایمان مسلمانوں اور عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم کو جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلیہ … Read more

حضور ﷺ عبدیت و رسالت میں اوّل بھی ہیں اور آخر بھی۔

تحریر: آصف جمیل امجدیصحافی: روزنامہ شانِ سدھارتھ انسان کی پیدائش اور دنیا کے وجود میں آنے سے پہلے اللہ تعالی نے پیغمبروں کی ارواح سے حضورﷺ کی اطاعت اور نصرت کا وعدہ لیا تھا اور عہد و پیماں باندھا تھا۔ ظاہر ہے یہ عہد ہر نبی کو یاد تھا اور انہوں نے اپنے امتیوں کو … Read more

اظہارِ محبتِ رسولﷺ سے گلشن حیات عطر بیز ہے

رسول اللہﷺ سے نسبت و تعلق کے تقاضے اور تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں     عہدِ رواں میں ناموسِ رسالت ﷺ میں بے ادبی و توہین روز مرّہ کا معمول بن چکی ہے، مقتضائے وقت ہے کہ سیرتِ نبوی ﷺ سے مسلمانوں کو قریب کیا جائے۔ ہم دیکھتے ہیں کہ … Read more

استغاثہ: اے سفیر لامکاں !

ہے مری افسردہ حالت اے سفیر لامکاںبخش دیجے استراحت اے سفیر لامکاں چاند سورج کہکشاں اور غنچہ و باغات بھیپاتے ہیں تجھ سے ہی طلعت اے سفیر لامکاں ڈال کر چشمانِ رحمت مجھ مریضِ قلب پرکیجیے اچھی طبیعت اے سفیر لامکاں تیرے صحرا کی کھنکتی ریت پر بھی ہے فداسارے عالم کی نزاکت اے سفیر … Read more

تذکرہ حضرت مفتی سید ابوالحسن شاہ جہاں المعروف نورالدین سیف اللہ رفاعی شافعی رحمتہ اللہ علیہ

ازقلم: سید حسام الدین ابن سید جمال الدین رفاعیخانقاہ رفاعیہ بڑودہ گجرات9978344822 یقینا خاندان نبوت کا ہر فرد نور ہی نہیں منبع نور ہواکرتا ہے، پھر اگر یہی منبع نور مصدر علم و حکمت بھی ہو جائے تو اس کی عظمت و جلالت کو جبین ثریا بھی جھک کر سلام کرتی ہے۔ خاندان رفاعی کے … Read more

بی۔جے۔پی۔ کی سیاست اور مسلمان

مہاراشٹر میں شیواجی کا مجسمہ گر جانے کا معاملہ طول پکڑتا جارہا ہے۔حالانکہ اس معاملے میں وزیر اعظم مودی ،وزیر اعلی ایکناتھ شیندے نائب وزیر اعلی دیویندر فڈنویس پونے کی ایک ریلی میں عوامی اسٹیج سے معافی مانگ چکے ہیں اُسکے باوجود اس معاملے کو مہا وکاس اگھاڈھی کی اتحادی پارٹیاں ٹھنڈے بستے میں ڈال … Read more

اظہارِ محبت رسول ﷺ

وَرَفَعْنَالَکَ ذِکْرَک: حضرت تُبّع حمیری ازقلم: محمد ارشد مصباحیاعلیٰ حضرت فاؤنڈیشن انٹرنیشنل، یو۔کے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب ﷺ کے ذکر پاک کو خود ہی بلند فرمایا۔ اِس میں کوئی شبہہ نہیں کہ اِس وقت پوری دنیا میں سب سے زیادہ ذکر سرکار ﷺ کا ہی ہو رہا ہے۔ برطانیہ جیسے غیر مسلم ملک میں … Read more

مزاج میں ترے خاموشیاں ایسی تو نہ تھیں

راشٹریہ علما کونسل نیپال ماضی قریب کی ایک عظیم فعال اور متحرک تنظیم ہے۔ اس تنظیم کو وجود میں آئے دو تین سال کا عرصہ ہوا اور اس مختصر سی مدت میں اس نے ملک و ملت کے لیے عظیم کارہائے نمایاں انجام دیے۔اس کی اصل وجہ یہ ہے کہ اس تنظیم کو کچھ ایسے … Read more