امام احمد رضا ایک ہمہ جہت شخصیت

تحریر :محمد زاہد علی مرکزیچیرمین :تحریک علمائے بندیل کھنڈرکن :روشن مستقبل دہلی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان (14 جون 1856ء – 28 اکتوبر 1921ء) چودھویں صدی ہجری کے مجدد، نامور حنفی فقہیہ، محدث، اصولی، نعت گو شاعر، علوم نقلیہ وعقلیہ کے ماہر، سلسلہ قادریہ کے شیخ، عربی، فارسی اور اردو کی کی قریب ایک … Read more

مجلہ پیام شعیب الاولیا مسلک اعلی حضرت کا ترجمان ہے

ازقلم: محمد قمر انجم قادری فیضیصحافی روزنامہ شان سدھارتھ، سدھارتھ نگر رئیس القلم حضرت علامہ ارشد القادری علیہ الرحمہ ارشاد فرماتے ہیں ۔ سالہا سال کے تجربے میں ایک زندہ حقیقت کا مجھے انکشاف ہوا کہ تین خدمتیں ایسی ہیں جس کا نقش طویل عرصے تک قائم و دائم رہتا ہے۔(1) کسی زندہ فن پر … Read more

تضمین برکلام علامہ جامی علیہ الرحمہ "تنم فرسودہ جاں پارہ زہجراں یارسول اللہ”

. نظر کن سوےدامانِ غریباں یارسولَ اللهشہا!شد چاک ہر تارِگر یباں یارسولَ اللہجگرخستہ،شدہ خوں بارمژگاں یارسولَ الله تنم فرسودہ جاں پارہ زہجراں یارسولَ اللہدلم پژمردہ ، آوارہ ، زعصیاں یا رسول اللہ بدرگاہِ جہاں گشتم ، بدیدم ذلت و خوارینظاره تا کجا کردم فقط زاری و آزاریمنم بےکیف دردنیا،بُکُن شاہانگہ داری چوں سوےمن گذرآری منِ … Read more

فوز و فلاح کی تدابیر اور اعلیٰ حضرت امام احمد رضا

"تدابیرِ فلاح و نجات” اور اصلاح احوال کے سلسلے میں مسلم معاشی استحکام، اقتصادی ترقی کے لیے ایک صدی قبل ١٩١٢ء میں اعلیٰ حضرت امام احمد رضا رحمۃ اللہ علیہ (م١٩٢١ء/١٣٤٠ھ) نے جو تجاویز پیش کیں، ان کی اِک جھلک یہاں دیکھتے ہیں حالتِ زار: عموماً مسلمانوں میں آپسی رنجش میں بات مقدمات تک پہنچ … Read more

"شُدّھی تحریک” یعنی فتنۂ ارتداد پر معروف خانقاہوں کے مشائخ اور علماء کی کاوشیں اور موجودہ دور میں مسلمانوں کے حالات

تحریر: رضوی سلیم شہزاد،مالیگاؤں ہندوستان کی وہ عظیم خانقاہیں اور اُن سے منسلک علماء و مشائخ جنہوں نے فتنہء ارتداد کے وقت اس کے خلاف متحد ہوکر میدانِ عمل میں اپنی کارگزاریاں پیش کیں، اِن میں خانقاہِ بدایوں، خانقاہِ کچھوچہ، خانقاہِ مارہرہ، بریلی شریف، اور پیلی بھیت کا شمار نمایاں طور پر ہوتا ہے جن … Read more

استغاثہ: بس کہ دیدار مدینہ کا طلبگار ہوں میں

ہوں گناہ گار سیاح کار خطاکار ہوں میںامتی آپ ﷺکا ہی میرے سرکار ﷺہوں میں بحر عصیاں میں میری کشتی آقا ﷺہے پھنسیبس اسے پار لگا دو کہ شرم سار ہوں میں دراقدس کی زیارت پر بلالیجیئے مجھےبس کہ دیدار مدینہ کا طلبگار ہوں میں سبز گمبند کا ہو سایہ ہو مدینہ کا حرمبس کرم … Read more

عاشقِ رسول مولانا شاہ معین الدین آروی علیہ الرحمہ

از قلم : طفیل احمد مصباحی شاعرِ با کمال ٬ واعظِ شیریں مقال ٬ ادیبِ عصر ٬ عاشقِ رسول مولانا شاہ معین الدین آروی علیہ الرحمہ ( وفات : ۱۳۳۸ ھ / ۱۹۱۹ ء ) کا شمار صوبۂ بہار کے جلیل القدر علما ٬ قادر الکلام شعرا اور مایۂ ناز ادبا میں ہوتا ہے ۔ … Read more

سیلفی لینے والوا۔ اللہ سے ڈرو!

از قلم- محمد طاہرالقادری کلیم فیضی بستوی سربراہ اعلیٰ مدرسہ انوار الاسلام قصبہ سکندر پور ضلع بستی یوپی ، "سیلفی لینے والوا حشر میں خدا کو کیا منھ دکھاؤ گے اور کیا جواب دوگے-؟کیا آپ لوگوں نے جواب دینے کی تیاری کرلی ہے -؟کیا جواب جرم دوگے تم خدا کے سامنے -؟"حد ہوگئی کہ جاہل … Read more

مسلک اعلی حضرت اہل سنت کی جدید شناخت کیوں؟

تحریر: محمد رہبر رشیدی شرف جامعیدارالعلوم نظامیہ رضویہ ، مہاراشٹر گیورائی بسا اوقات شیٔ واحد کے متعدد اسماء و القاب ہوتے ہیں جن کا استعمال بدلتے حالات کے پیش نظر امتیاز و تفریق پیدا کرنے کے لیے کیا جاتا ہے ہوبہو اسی طرز پر مسلک اعلیٰ حضرت کوئی جدید پانچواں مسلک نہیں بلکہ بلحاظ اصول … Read more

گستاخی معاف! لیکن آپ سمجھ دار نہیں

تحریر:- خالد ایوب مصباحی شیرانیچیرمین: تحریک علمائے ہند جانے مجھے ہر بار یہ کیوں لگتا ہے کہ ہماری ملی روش عاقبت اندیشانہ نہیں اور ہم اپنی ہی پرانی ٹھوکروں سے سبق حاصل نہیں کرتے۔ کتنی ہی بار ایسا ہوا کہ ہم جذباتی ہوئے اور اس کا بڑا خمیازہ بھگتنا پڑا لیکن کتنی ہی بار ہوا … Read more