سید مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی اردو کے پہلے ادیب و مصنّف: دلائل و شواہد کے تناظر میں

از قلم : طفیل احمد مصباحی اردو زبان و ادب کے فروغ و استحکام اور اس کی ترویج و اشاعت میں صوفیائے کرام کی خدمات تاریخی مسلماّت سے ہیں ۔ بابائے اردو مولوی عبد الحق کی بلند پایہ تحقیقی کتاب ” اردو کی ابتدائی نشو و نما میں صوفیائے کرام کا کام ” اس کی … Read more

منقبت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ

اعلیٰ حضرت، عظیم البرکت، مجدد دین و ملت پروانہء شمع رسالت، امام اہل سنت، الشاہ امام احمد رضا خان فاضل قادری برکاتی رضی اللہ عنہ ہو رہا ہے ذکر تیرا ہر گھڑی احمد رضاکیونکہ توہے بالیقیں رب کا ولی احمد رضا علم و حکمت کی نمایا روشنی احمد رضابالیقیں کی دور تم نے تیرگی احمد … Read more

"لازماً فتنۂ قادیانیت کا سد باب ہونا چاہئے-!

اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ سنی صحیح العقیدہ مسلمانوں کے لئے دنیا میں بڑے مسائل ہیں اور ہر چہار جانب سے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف محاذ قائم ہیں ،لیکن حق پرستوں کا محافظ اور حامی و ناصر پروردگار عالم جل جلالہٗ ہے ، صرف ایمان والوں کو حرکت میں رہنے کی ضرورت … Read more

اصلاح امت میں حیات جاودانی کا راز

تحریر : مزمل حسین علیمی آسامی ہم اگر عالم ہیں تو اصلاح امت کا فریضہ انجام دے رہے ہیں ؟یہ ایک ایسا سوال ہے، جسے ہم نے شاید ہی کبھی اپنی ذات سے کیا ہو۔ یہ سوال خود سے کرنا ہے، ہر ایک کو کرنا ہے اور یوں کرنا ہے۔ میں کون ہوں، کیا ہوں، … Read more

آستانۂ کچھوچھہ مقدسہ اور حسام الحرمین پر تصدیقات

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن، مالیگاؤں تحفظِ ناموس رسالت ﷺ کے لیے اعلیٰ حضرت امام احمد رضا کی خدمات نمایاں اہمیت کی حامل ہیں- آپ کے علمی، فقہی، تحقیقی کارناموں کی فہرست طویل ہے؛ تاہم یہ خدمات کا سب سے اہم باب ہے کہ اعلیٰ حضرت نے ان عناصر جن کی کتابوں میں رسول اللہ … Read more

غزل: اے طالبِ شمیم وہ پُروائیاں پرکھ

جب دھوپ اُ گی ہوٸی ہو تو پرچھائیاں پرکھچہرہ نہ پڑھ خیال کی سچائیاں پرکھ جو سانس سانس درد سے مہکاٸیں جسم کواے طالبِ شمیم وہ پروائیاں پرکھ مانا نڈھال کر گٸی ساون تری پھوارتحریک دے رہی ہیں جو انگڑائیاں پرکھ ان سے ہی شش جہات میں ہیں میری شہرتیںاس زاویے سے تو مری رسوائیاں … Read more

وقف بورڈ سرکار کے نشانے پر

مسلمانوں کے وقف بورڈ پر ایک ترمیمی بل مودی سرکار نے گزشتہ پارلیمنٹ کے اجلاس میں متعارف کرایا ہے ۔لیکِن حزب اختلاف کے ممبران اور سرکار کے اتحادی ٹی ڈی پی کی مخالفت کی وجہ سے اس بل کو پارلیمنٹ کے مشترکہ کمیٹی کے پاس بھیج دیا گیا ہے ۔حالانکہ اس بل کو لانے کا … Read more

لازم ہے وقف ترمیمی بل کی مخالفت

تحریر: شہاب حمزہرانچی ، جھارکنڈ8271100558 ملک کی آزادی سے امرت مہوتشو کے دوران صفحے سے حاشیے کے کسی نامعلوم گوشے تک کا سفر طے کرنے والے ہندوستان کے مسلمانوں کے پاس اپنے وجود ،بقا اور شناخت کے لیے اگر کچھ باقی رہ گیا ہے تو وہ خستہ حال ہی سہی وقف کی املاک کے سوا … Read more

ریاست اتر پردیش میں مدارس پر افتاد: کچھ تلخ حقائق

ریاست اتر پردیش میں حالیہ دنوں قریب ڈیڑھ ماہ قبل مدارس اسلامیہ کے وجود اور تشخص پر اس وقت خطرات کے بادل منڈلانے لگے جب الہ باد ہائی کورٹ نے ایک جھٹکے میں بڑی تیزی سے یو۔پی بورڈ آف مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ 2004 کو کالعدم قرار دے دیا۔ اور یہ کام جتنی دل چسپی سے … Read more

مشرکین کی سازشیں اور امام احمد رضا کی تاباں فکریں

انگریزوں نے حکومت مسلمانوں سے چھینی تھی، وہ چاہتا تھا کہ مسلمان دوبارہ اقتدار حاصل کرنے کے لائق نہ رہیں۔ اس نے مسلمانوں کے مقابل ہندوؤں کی مدد کی؛ اس لیے مسلمان دونوں طرف سے سازش کا شکار تھے، ایسے میں تحریک آزادی کی آڑ میں مسلمانوں کی اسلامی شناخت ختم کرنے اور ایمان کو … Read more