منقبت ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا

زوجۂ رسول، غمگسارِ رسول، شہزادی صدیق اکبر، مفتیہ ،قاضیہ، عابدہ، زاہدہ، طیبہ، طاہرہ، سیدہ، راحتِ قلبِ مصطفیٰﷺ ، روح و جانِ جانِ عالمﷺ، ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا زوجہء شاہ کون و مکاں آپ ہیںبالیقیں ساری امت کی ماں آپ ہیں طیبہ طاہرہ عابدہ عائشہاس قدر اعلیٰ ہے جنکی شاں آپ ہیں … Read more

اکابرین امت اورصحابئ رسول سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ

از قلم : شہاب الدین حنفی جن آنکھوں نے رخ والضحی کو دیکھا اور ان کا خاتمہ بھی ایمان پر ہوا بلاشبہ وہ کائنات میں بعد انبیاء غوث واقطاب ابدال علماء فقہاء محدثین ۔مفکرین مفسرین ۔ معلمین مدرسین مومنین تمام امت کے تمام درجات میں سب سے افضل واعلی ہیں انہیں محتشم باالشان شخصیت کو … Read more

__خدا تو دیکھ رہا ہے !!

ازقلم : غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی عاصم! جی ابا جان! بابا کی جان!کل رات مجھے ایک ایسی لڑکی کا علم ہوا جو تقوے اور پارسائی میں اپنی مثال آپ ہے۔جس کی باتیں دلوں کی گہرائی تک اثر کرتی ہیں۔جو بولتی ہے تو انصاف کی مہک دور تک محسوس ہوتی ہے۔جس کے لہجے میں مومنانہ … Read more

اعلیٰ حضرت اور مشائخ چشتیہ (قسط-1)

(تحفظِ ناموس رسالتﷺ کے لیے مشائخِ چشتیہ نے "حسام الحرمین” کی تائید کی… توہینِ رسالت پر مبنی عبارتوں سے بیزاری ظاہر کی… حق برملا کہا….آج بھی توہینِ رسالت کے مرتکب گروہ ان مشائخ سے لرزہ براندام ہیں…) تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں     سلاسلِ طریقت میں سلسلۂ چشتیہ بڑا معروف و مقبول اور مشہور … Read more

مفتی ڈاکٹر ارشاد احمد ساحلؔ سہسرامی بحیثیتِ مصنّف و محقّق

از قلم: طفیل احمدؔ مصباحی آبروئے علم و حکمت ٬ نازشِ قرطاس و قلم ٬ محققِ عصر ٬ مفتیِ دوراں حضرت علامہ مفتی ڈاکٹر ارشاد احمد ساحلؔ سہسرامی مصباحی علیہ الرحمہ کا تعلق اس زر خیز علمی و ادبی اور روحانی خطے سے تھا ٬ جس کے بارے میں آج بھی کہا جاتا ہے کہ … Read more

غوث الرحمٰن خواجہ عبدالحلیم المعروف حضرت حاجی آغا (حضرت آغا بابجی صاحب)

غوث الرحمٰن امام الاتقیاء خواجہ عبدالحلیم المعروف حضرت حاجی آغا صاحب فاروقی مجددی معصومی سرھندی متعلوی نقشبندی کا وصال 17 محرم الحرام 1331 ھجری عندالصلوات الجمعہ کو ہوا۔ یوں امسال 17 محرم الحرام کو ہونے والا یہ عرس مبارک ایک سؤ سولواں (116) ہوگا۔ غوث الرحمٰن خواجہ عبدالحلیم علیہ الرحمہ قطب الرحمٰن سرور سرھندیان خواجہ … Read more

دلت مسلم ، ریزرویشن اور کانگریس!!!

1947 میں وطن آزاد ہوا اور 1950 میں آئین کا نفاذ ہوا اور 1952 میں پہلا الیکشن ہوا اور اس وقت اٹھارہویں پارلیمنٹ چل رہی ہے 1947 سے لے کر اب تک سب سے زیادہ کانگریس نے ملک میں حکومت کی ہے اور کانگریس کی یہ خاصیت رہی ہے اور ہے کہ جب وہ اقتدار … Read more

رام گری پنڈت کو سزا دی جائے

"گستاخئ رسول مسلمانوں کے لئے انتہائی دل آزار ہے۔” باطل عقیدہ باطل مزاج اسلام دشمن عناصر کی جانب سے بیہودہ گوئی اور گستاخئ رسول کا سلسلہ ہنوز جاری ہے ،،،جس کو سن سن کر ایمان والوں کا خون کھول جاتا ہے ،،مگر ہمارے مسلم نیتاؤں کے کان میںجیسے جوں بھی نہیں رینگتی ہے اوروہ برابر … Read more

تہنیت بخدمت اقدس حضور تاج الفقہاء مد ظلہ العالی

استاذی الکریم خلیفہ حضور تاج الشریعہ معتمد خاص حضور محدث کبیر، مناظر اعظم ہندُستان حضور تاج الفقہاء حضرت علامہ الحاج الشاہ مفتی محمد اختر حسین قادری رضوی علیمی حفظہ اللہ تعالی و دام ظلہ علینا ، جماعت اہل سنت کے ایک ایسے عظیم الشان صاحب اللسان مناظر ہیں جن کی گھن گرج شیرانہ للکار سے … Read more

مسلمانوں کے تعمیراتی املاک پر چلتے بلڈوزر: لمحۂ فکریہ!

مرکزی و صوبائی زعفرانی حزب اقتدار بی۔جے۔پی کا اقلیتوں پر جبر و تشدد، ظلم و بربریت خصوصاً ایک طبقہ مسلمانوں کو ہدف بنانا ان کے عظیم اہداف میں سے ایک ہے۔ کشمیر سے آرٹیکل ٣٧٠ کی منسوخی کا معاملہ ہو یا طلاق ثلاثہ پر قانون سازی، آسام میں مدارس اسلامیہ کو اسکول و کالجز میں … Read more