حضور مفتی اعظم، تعظیمِ نسبت اور ہمارا کردار
ولایت و بزرگی کی پہچان یہ بھی ہے کہ آدمی شریعت مطہرہ کا پابند ہو،آداب شریعت کو ملحوظ اور ان کے خلاف سے محفوظ رہے جو قرآن و حدیث کے موافق ہو اسے کلیجہ سے لگائے اور اس کے خلاف سے دور بھاگے ۔حضور مفتی اعظم نائب رسول اعظم ہم شبیہ غوث اعظم سیدنا سرکار … Read more
جہیز کا وبال اور شرعی احکام (قسط دوم)
از قلم: محمد توصیف رضا قادری علیمی (بانی الغزالی اکیڈمی و اعلیٰحضرت مشن، آبادپور تھانہ (پرمانیک ٹولہ) ضلع کٹیہار بہار، الھند : متعلم دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی،بستی۔ یوپی) سب سے بری اور گھناؤنی بات یہ کہ یہ ہندوانہ رسم ہے جو شرعی لحاظ سے ناجائز و حرام، نیز جہیز کی دو قسمیں ہیں ؛ (1): … Read more
حج کی فضیلت، اجر و ثواب اور حج نہ کرنے پر وعید
ازقلم: محمد شمیم احمد نوری مصباحیناظم تعلیمات: دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف، باڑمیر(راجستھان) حج اسلام کے ارکان خمسہ میں سے ایک اہم ترین رکن ہے جو زندگی میں ایک بار ہر اس عاقل بالغ مسلمان پر فرض ہے جو کہ بیت اللہ تک رسائی کی استطاعت رکھتا ہو حج کی فرضیت کے بعد خود نبی کریم صلی … Read more
مفتی اعظم راجستھان کی حیات کے نادر ونایاب پہلو!
ازقلم: نازش مدنی مرادآبادیاستاد: جامعۃ المدینہ، بنگلور کرناٹک کس کو معلوم تھا کہ امروہہ کے ایک چھوٹے سے گاؤں (شیونالی) سے نکلنے والا یہ مردِ درویش راجستھان جیسی سنگلاخ اور چٹیل زمین کو سبزہ زار بنادے گا۔ اور جس کے فیضانِ علمی سے ایک عالم مستفیض ہوگا۔ بس یہ قدرت کا فیصلہ ہے کہ وہ … Read more
قربانی کریں، غریبوں کا خیال رکھیں اور ریاکاری سے بچیں!!!
تحریر: جاوید اختر بھارتی، محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو پی یوں تو ہر قوم اور ہر امت میں ایک مخصوص ایام میں قربانی متعین کی گئی ہے اس کے نام الگ الگ ہیں، طریقے و نظریات اور مقاصد الگ الگ ہیںلیکن سب سے مشہور قربانی امت محمدیہ میں جو ساڑھے چودہ سو سال پہلے سے … Read more
غزل: تم بھی اُلجھی ہوئی لڑی،،ہو کیا
از قلم: دلشاد دل سکندر پوری تم بھی اُلجھی ہوئی لڑی،،ہو کیاسچ کہو میری زندگی،، ہو کیا ہاتھ کنپتے ہیں تم کو چھونے سےتم ابھی کمسنی کلی ہو کیا بھید کھلتے نہیں ترے مجھ پرمیر و غالب کی شاعری ہو کیا دیکھتا ہی نہیں کوئی تم کومیری خاطر ہی تم بنی ہو کیا یہ مجھے … Read more
نماز عید الاضحٰی کا طریقہ اور قربانی کے مسائل !
اسلام ایک انقلابی پیغام ہے،اسلام ایک خدائی آواز ہے،اسلام ایک مستحکم ضابطۂ حیات اور اصول مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا نام ہے۔اسلام نے ہمیں عید الاضحٰی جیساتہوار کے ساتھ ساتھ سنت ابراہیمی کو زندہ کرنےکا بہترین موقع فراہم کیا ہے جسکے کچھ ضابطے اور اصول ہیں ۔ عیدالاضحیٰ کے دن کے مستحبات:-1۔ حجامت … Read more
سورہ النصر اور خطبۂ حج الوداع
ترتیب۔ریاض فردوسی۔9968012976 جب اللہ کی مدد اور فتح آ جائے،اور تو لوگوں کو اللہ کے دین میں جوق در جوق آتا دیکھ لے،تو اپنے رب کی تسبیح کرنے لگ حمد کے ساتھ اور اس سے مغفرت کی دعا مانگ بیشک وہ بڑا ہی توبہ قبول کرنے والا ہے(سورہ النصر۔مکمل سورہ۔پارہ۔30) اِس سے مراد مکہ مکرَّمہ … Read more
قربانی کا عمل رضاے الٰہی کا سبب ہے
ازقلم: قاضی فضل رسول مصباحی،استاذ دارالعلوم اہلسنت قادریہ سراج العلوم برگدہی ضلع مہراج گنج یو۔پی۔ شریعت کے اعمال کسی نہ کسی واقعہ کی یاد تازہ کرنے کے لۓ مقرر کۓ گۓ ہیں جیسے اللہ کے مقدس نبی حضرت اسمٰعیل علیہ السلام کی والدہ حضرت ہاجرہ نے پانی کی تلاش میں صفا و مروہ پہاڑ کے … Read more