خانوادۂ رضا

سنیوں کی جان: امام احمد رضا خان

ازقلم: آصف جمیل امجدی ہمہ وقت خوف خدا کا لبادہ زیب تن کئے عشق مصطفیٰ (صلی اللہ علیہ وسلم) میں مستغرق رہنے والے بندگان خدا نیز فہرست مجددیت میں ایک نمایاں نام امام احمد رضا خاں قادری بریلوی علیہ الرحمہ کا بھی ہے۔آپ کی ذات و شخصیت کسی زبان کی محتاج تعریف و تعارف نہیں،زمانے […]

خانوادۂ رضا منقبت

منقبت در شان اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ

اسلام و سنیت کے اے حامی تجھے سلامبدعات و منکرات کے ماحی تجھے سلام مداح مصطفائے گرامی تجھے سلامحسان ہند ، وقت کے جامی تجھے سلام علم حدیث و فقہ میں ہے لاجواب تواے وقت کے بخاری و شامی تجھے سلام تجھ کو کہوں‌ مفکر اعظم زمانے کااے وقت کے امام غزالی تجھے سلام تیرے […]

خانوادۂ رضا منقبت

میں کرنے دل کو منور بریلی جا پہنچا

بفضل خالقِ اکبر بریلی جا پہنچامیں کرنے دل کو منور بریلی جا پہنچا جہاں بھی ذکر ہوا میرے اعلیٰ حضرت کاپرندہ فکر کا اُڑکر بریلی جا پہنچا شبیہِ مفتیٔ اعظم کا فیض لینے کوکرم کی آس لگا کر بریلی جا پہنچا میں اپنے محسن و مرشد کا دیکھنے روضہادب کا سُرمہ لگاکر بریلی جا پہنچا […]

نبی کریمﷺ

غمگسار آقا اور فاضل بریلوی کا شعر

ازقلم : سعدیہ بتول اشرفی (سبا) خوار و بیمار و خطا وار و گنہ گار ہوں میںرافع و نافع و شافع لقب آقا تیرا مشکل الفاظ کے معنیخوار – ذلیل ،خطاوار – مجرم ،قصور واررافع- دور کرنے والےنافع – فائدہ پہنچانے والےشافع – بخشوانے والےلقب- وصفی نامآقا- مالک مطلبِ شعرمیں ذلیل ہوں بیمار ہوں میں […]

نبی کریمﷺ

شہ بطحا کا جود و سخا اور فاضل بریلوی کا یہ شعر

ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی (سبا) واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرانہیں سنتا ہی نہیں مانگنے والا تیرا 📎مشکل الفاظ کے معنیجود: سخاوتکرم : مہربانیشہ : بادشاہبطحا : مکہ مکرمہ مطلبِ شعرائے مکی شہنشاہ، ائے مکی بادشاہ آپ کی جود و سخا کا کیا کہنا آپ کے کرم و مہربانی کا کیا کہنا […]

خانوادۂ رضا خواجہ غریب نواز

اعلی حضرت اور عظمت خواجہ غریب نواز رحمة اللہ علیہ

ازقلم: محمد حسن فیضی مبلغ تحریک اصلاح معاشرہ اینڈ ویلفیئر سوسائٹی محترم قارئین کرام یہ ایک المیہ ہے کہ ہندوستان کی اکثر خانقاہوں کے موجودہ پیر صاحبان کو اعلی حضرت اور بریلی شریف کیشہرت و مقبولیت ایک آنکھ نہیں بھا رہی ہے حالانکہ سرکار اعلی حضرت فاضل بریلوی کا ان سب کو احسان مند ہونا […]

خواجہ غریب نواز

ثناے حضرت خواجہ بزبانِ امام احمد رضا (قسط:3)

تحریر: اے رضویہ ممبئیجامعہ نظامیہ صالحات کرلا سر زمین ھند میں اسلام کی تبلیغ و اشاعت کیلئے لاکھوں مشائخ علماء اور صوفیاء نے نمایاں خدمات اور کارنامے انجام دیئے ہیں، انکی وجود مسعود کی برکتوں نے لوگوں کو متاثر کیا۔ اور ظلمت کدہ شرک کو حق و صداقت، توحید و رسالت کے نور سے منور […]

خواجہ غریب نواز

ثناے حضرت خواجہ بزبانِ امام احمد رضا (قسط:2)

تحریر: اے رضویہ، ممبئیجامعہ نظامیہ صالحات کرلا گلشن ہند ہے شاداب کلیجے ٹھنڈےواہ اے ابرِکرم زور برسنا تیرا جیسا کہ آپ نے پچھلی پوسٹ میں پڑھا کہ سلطان الھند حضرت خواجہ غریب نواز رضی اللہ تعالی عنہ کی شانِ زیبا میں اعلی حضرت امام احمد رضا قدس سرہٗ نے جو خراج عقیدت پیش کیا ہے, […]

خواجہ غریب نواز

شان حضرت خواجہ بزبانِ اعلیٰ حضرت (قسط:1)

تحریر: اے رضویہ، ممبئیجامعہ نظامیہ صالحات کرلا محی دیں غوث ہیں اور خواجہ معین الدین ہےاے حسن کیوں نہ ہو محفوظ عقیدہ تیرا(رضی اللہ تعالی عنمھا) کچھ جاہل اور فتنہ فساد رکھنے والے اور تاریخ کا مطالعہ نہ کرنے والے حاسدوں کی جانب سے سیدنا امام احمد رضا بریلوی کے بارے میں یہ افواہ پھیلانے […]

علما و مشائخ

حضور احسن العلماء مارہروی اور اعلیٰ حضرت بریلوی

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں یہ اللہ کریم کی شان ہے کہ دین متین کی حفاظت و صیانت کے لیے وہ اپنے مخصوص بندوں کو پیدا فرماتا ہے۔ ان سے تجدید جیسا اہم کام لیتا ہے۔ مجددینِ اسلام کا ایک طویل سلسلہ ہے جن کی خدمات سے اسلامی تاریخ کے صفحات جگمگا رہے ہیں۔ […]