امام احمد رضا علیہ الرحمۃ والرضوان کا تجدیدی کارنامہ

از قلم : ابوحامد محمد شریف الحق رضوی ارشدی مدنی کٹیہاریامام وخطیب نوری رضوی جامع مسجد وخادم دارالعلوم نوریہ رضویہ رسول گنج عرف کوئلی ضلع سیتامڑھی بہار انڈیا اعلیٰ حضرت عظیم البرکت مجدد دین وملت الشاہ امام احمد رضا خاں فاضل بریلوی رضی اللہ عنہ (المتوفی 1340/ھ) کے حالات زندگی کا اگر مطالعہ کریں تو … Read more

اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ تاریخ کی روشنی میں!

تحریر۔محمد اشفاق عالم نوری فیضینہالیہ جامع مسجد دکھن نارائن پور، کولکاتا۔136رابطہ نمبر۔9007124164 مکرمی! یہ بھی ایک تاریخی حقیقت ہے کہ ہر دور میں جہاں دین متین کے محافظ ونگہبان پیدا ہوتے رہے ہیں۔ اس کے برگ و بار کو اپنے خون جگر سے سینچنے والے جانثار جنم لیتے رہے ہیں۔جہاں اس کے حسین وجمیل اور … Read more

منقبت: مظہر حضے شبیر ہیں اعلیٰ حضرت

از قلم: شیخ عسکری رضوی بنارسی7856932585 مَظہَرِ حضرتِ شَبیر ہیں اعلیٰ حضرتدشمنوں کے لیے شمشیر ہیں اعلیٰ حضرت کنز الایمان سے معلوم یہی ہوتا ہےپورے قرآن کی تفسیر ہیں اعلیٰ حضرت معجزہ ہند میں آقا کا جنہیں کہتے ہیںارفع و اعلیٰ وہی پیر ہیں اعلیٰ حضرت بن کے آئے ہیں کرامت شہ بغداد کی اورشاہِ … Read more

حضرت مولانا احمد رضا خان کی شاعری میں میلاد مصطفیٰ

تحریر: حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشیدپور09386379632 چودہویں صدی ہجری میں بہت سے نامور شعراء گزرے ہیں. لیکن جو مقام و مرتبہ اعلیٰ حضرت قدس سرہٗ کو ملا دوسرے کو نہیں ملا اور آج کے مضمون کا عنوان بھی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا کی شاعری میں میلاد مصطفیٰ. پورا مضمون پڑھ کر یقیناً آپ … Read more

منقبت: وادی رضا کی کوہ ہمالہ رضا کا ہے

جلوہ ہے، نور ہے کہ سراپا رضا کا ہےتصویرِ سنیت ہے کہ چہرہ رضا کا ہے وادی رضا کی ، کوہِ ہمالہ رضا کا ہےجس سمت دیکھیے وہ علاقہ رضا کا ہے دستار آ رہی ہے زمیں پر جو سر اٹھےکتنا بلند آج ، پھریرا رضا کا ہے کس کی مجال ہے کہ نظر بھی … Read more

منقبت: احساں بریلی کا

از فریدی صدیقی مصباحی مسقط عمان مخالف غمزدہ ہے اور مُحِب شاداں بریلی کامسلسل تاب پر ہے جلوۂ عرفاں بریلی کا اندھیروں سے کہو ، اُن کی رسائ ہو نہیں سکتیچراغِ علم سے خالی نہیں اَیواں بریلی کا کوئ نوری ، کوئ اختر ، ہمیشہ ہے تجلی پررہے گا تا ابد چرخِ ہنر تاباں بریلی … Read more

آئیے جشن مجددَیْن منائیں!

تحریر: نازش المدنی مرادآبادی حسبِ فرمائش: عزیز القدر مولانا مصطفیٰ رضا ( ناگپور) یوں تو ماہِ صفر اپنے دامن میں کئی خصوصیات کو سمیٹے ہوے ہے…مگر بطور خاص اس ماہِ مبارک کو عالم اسلام کی ایسی دو عظیم المرتبت،اور نابغہ روزگار شخصیات یعنی امام ربانی حضرت سیدنا شیخ مجدد الف ثانی نقشبندی سرہندی قدس سرہ … Read more

اعلی حضرت کا وعظ و بیان سے احتراز

تحریر: عبدالرشید امجدی ارشدی دیناجپوریسنی حنفی دارالافتاء زیراہتمام تنظیم پیغام سیرت مغربی بنگال7030786828 سیدی سرکار اعلی حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی علیہ الرحمہ وعظ و بیان سے بہت احتراز فرماتے تھے کبھی کوئی اہم موقع اور اہم دینی ضرورت و منفعت پیش نظر ہوتی تو وعظ و بیان فرماتے ورنہ عموماً سال بھر … Read more

قلب و روح ہیں رضا

تحریر: محمد کفیل رضا، شراوستی یوپی از قیام دنیا تا یوم الان بہت سے باطل فریقوں نے مذہب اسلام کے لہلہاتے ہوئےگلستے کے چمن کے زینت پر اپنے دست حراص کو دراز کیا اور دین اسلام کے مصلب ستون کو ڈھادینے پر آمادہ ہوئےو آبروئے دین کو پاش پاش کرنے کے خواہاں ہوئے تو اللہ … Read more

کلامِ رضا کی منفرد ردیفیں

تحریر : محمد اشرف رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعتبریلی شریف حقیقت کے اعتبار سے شعر کے دو اجزا ہیں ، دو لوازم ہیں اور دو شرائط ہیں ۔ محاکات و تخیل شعر کے اجزا ہیں ۔ اکثارِ الفاظ و مطالعۂ صحیفۂ کائنات اس کے لوازم ہیں اور وزن و قافیہ ، شعر کے … Read more