مولانا غلام نبی مصباحی کو ڈاکٹریت کی ڈگری تفویض

نئی دہلی: ہماری آواز(نامہ نگار) 13 جنوری// عالمی شہرت یافتہ اسلامک اسکالر اور معروف عالم دین مولانا مقبول احمد سالک مصباحی کے بھیتجے مولانا غلام نبی مصباحی کو جو اہر لال نہرو یونیورسٹی سے عربی زبان وادب میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری تفویض کی گئی ہے۔کرونا اثرات کی وجہ سےگوگل زوم پر موصوف کا کامیاب آن … Read more

اپوزیشن پر کسانوں کو مشتعل کرنے کا الزام بے بنیاد: کانگریس

نئی دہلی: ہماری آواز/11 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس نے کسان تحریک کو عوامی تحریک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسان مخالف تینوں قوانین کے سبب کسان تحریک چلا رہے ہیں اور اپوزیشن پر کسانوں کو مشتعل کرنے کی حکومت اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا الزام بے بنیاد ہے۔ کانگریس ہریانہ کے … Read more

ویکسین کے سلسلے میں افواہوں کو پھیلنے نہ دیں: مودی

نئی دہلی: ہماری آواز/11 جنوری (پریس ریلیز) وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ملک کورونا کی وبا کے خلاف مہم کے فیصلہ کن مرحلے میں ہے اور سبھی کو یہ یقینی بنانا ہے کہ ویکسن کے سلسلے میں کسی طرح کی افواہ نہ پھیلے اور شرارتی عناصر اس میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ … Read more

دہلی میں برڈ فلو کی دستک، باہر سے آنے والے پروسیسڈ چکن پر پابندی

نئی دہلی: ہماری آواز/ 11 جنوری (پریس ریلیز) دہلی میں پیر کو برڈ فلو کی تصدیق ہونے کے بعد کیجریوال حکومت نے دارالحکومت کے باہر سے پروسیس شدہ اور پیکیڈ چکن پر احتیاطی اقدامات کے طور پر پابندی عائد کردی ہے اس سے قبل دہلی حکومت نے 9 جنوری کو دارالحکومت میں برڈ فلو کے … Read more

اسلام ہی حقوق نسواں کا سب سے بڑا محافظ ہے: سالک دہلوی

پیر سید سلیمان علی ساجد نقش بندی کےسالانہ فاتحہ میں علماے کرام کا انقلابی بیان نئی دہلی: ہماری آواز(نامہ نگار) 9جنوری// ہر سال کی طرح امسال بھی نہایت تزک واحتشام کے ساتھ پیر حضرت سید سلیمان علی ساجد نقش بندی رحمۃ اللہ علیہ کا سالانہ فاتحہ درگاہ فاطمہ بی سام واقع عقب ہوٹل اوبرائے منعقد … Read more

کانگریس 15 جنوری کو ’کسانوں کا یوم حقوق‘ منائے گی

نئی دہلی: ہماری آواز/ 09 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس نے کہا ہے کہ مودی حکومت کسانوں کے ساتھ بے رحمی سے پیش آکر ان کے حقوق کو کچل رہی ہے لہٰذا پارٹی 15 جنوری کو ’کسانوں کے یوم حقوق‘ کے بطور منائے گی اور ریاستی ہیڈکوارٹر میں راج بھون کا محاصرہ کرے گی۔کانگریس کے میڈیا … Read more

زرعی قوانین کو رد کرنا ہی کسان تحریک کا واحد حل پرینکا

نئی دہلی: ہماری آواز/ 08 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا ہے کہ حکومت اگر کسان تحریک ختم کرکے کسانوں کی گھرواپسی چاہتی ہے تو اس کے لیے اسے کاشت کاری سے متعلق تینوں قوانین واپس لینے کا اعلان کرنا ہوگا محترمہ واڈرہ نے کانگریس کے ان اراکین پارلیمنٹ … Read more

کسان اور حکومت مذاکرہ آٹھویں دور کی بات چیت بھی بے نتیجہ

نئی دہلی: ہماری آواز/ 08 جنوری (پریس ریلیز) کسان تنظیموں اور حکومت کے مابین آٹھویں دور کی بات چیت فریقین کے اپنے اپنے موقف پر قائم رہنے کے سبب جمعہ کے روز پھر بے نتیجہ رہی فریقین حالانکہ 15 جنوری کو پھر بات چیت کرنے پر راضی ہو گئے میٹنگ شروع ہونے سے قبل کسان … Read more

سونیا گاندھی نے بی۔جے۔پی۔ حکومت پر لگایا منافع خور کا سنگین الزام، کہا: فی الحال پٹرول اور ڈیزل کی قیمت 73 سالوں میں سب سے زیادہ

نئی دہلی: 7 جنوری (اے این آئی): گذشتہ 73 برسوں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت سب سے زیادہ رہی ، یہ بات نوٹ کرتے ہوئے کانگریس کے صدر سونیا گاندھی نے جمعرات کو کہا کہبی جے پی کی زیر قیادت حکومت غریب کسانوں اور متوسط ​​طبقے کی کمر توڑنے پر تلی ہوئی تھی اور … Read more

دہلی تشدد: عدالت نے عمر خالد، شرجیل امام کی یو۔اے۔پی۔اے۔ کیس میں عدالتی تحویل کو بڑھایا

نئی دہلی: ہماری آواز(ایجینسی)5 جنوری// دہلی کی ایک عدالت نے منگل کوعمر خالد ، شرجیل امام ، آصف اقبال تنہا سمیت تمام ملزمان کی یو۔اے۔پی۔اے۔ میں عدالتی تحویل کو بڑھا دیا۔ایڈیشنل سیشن جج امیتابھ راوت نے بھی خالد کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواست میں اس نوٹیفکیشن کو نوٹ کیا اور ان کے خلاف … Read more