سادگی، سچائی اور شعور کا شاعر: سلیم تابش

اردو شاعری صرف جذبات کی ترجمان نہیں بلکہ تہذیبی شعور کی علمبردار بھی ہے۔ غالب کی فکری گہرائی، اقبال کا فلسفہ، میر کی سادگی اور جوش کی ولولہ انگیزی اردو ادب کی وہ روشن قندیلیں ہیں جن سے نئی نسل نے روشنی لی ہے۔ انہیں قندیلوں سے اپنی روشنی کشید کرنے والے ممتاز شعراء میں … Read more

نعت پاک: مرے سرکار آئے

جام وحدت کا پلانے مرے سرکار آئےایک رب ہے یہ بتانے مرے سرکار آئے رحمتیں سب پہ لٹانے مرے سرکار آئےسب کو خوش حال بنانے مرے سرکار آئے آمدِ پاک کی برکات سے اس دنیا کونور و نکہت میں بسانے مرے سرکار آئے دکھ کا مالک ہے خدا سکھ کا بھی مالک ہے خدایہ سبق … Read more

غزل: اکیسویں صدی ہے کہ آفت کا دور ہے

ہر آن اک جدید مصیبت کا دور ہےاکیسویں صدی ہے کہ آفت کا دور ہے اک عطر بیز جسم کی وصلت سے قرب سےمیرے وجود پر بڑی نکہت کا دور ہے نفرت کی بھینٹ اس کو چڑھا تا ہے کس لئےیہ زندگی تو یار محبت کا دور ہے بہرِ سکوں جہانِ محبت میں آئے تھےلیکن … Read more

محفل زیست میں صحراؤں سے گلزار بنو

امتی ہو جو نبی کے تو فقط پیار بنونفرتوں کا جو کرے قتل وہ تلوار بنو اپنی جانب تمہیں کر پائے نہ دنیا راغبتم کو بننا ہے تو یوں عاشق سرکار بنو سنت شاہ مدینہ کو عمل میں لا کرمحفل زیست میں صحراؤں سے گلزار بنو خدا چشم کرم تم پہ کرے چاہتے ہو جودوستو … Read more

نعت رسول: یہ شرف عشقِ مصطفٰےﷺ دے گا

رات میں دن کا فلسفہ دے گاصدقہ آقاﷺ کا یوں خدا دے گا جانتا ہے درود کیا دے گاسوئی قسمت تری جگا دے گا جب بھی وہ مجھکو کربلادےگاموت کو زندگی بنا دے گا پال تو دل میں دردِ عشقِ نبیﷺدیکھنا کس قدر مزہ دے گا بالیقیں جاؤں گا مدینہ میںیہ شرف عشقِ مصطفٰےﷺ دے … Read more

نعتِ رسول: رازدار خدا کی آمد

راز دارِ خدا کی آمد ہےایسے ذی مرتبہ کی آمد ہے ذاتِ رحمت نما کی آمد ہےسید الانبیاء کی آمد ہے آج ہے نور نور ساری فضاآج صلی علٰی کی آمد ہے ہر دعا ہوگی اب قبول مریپاس دارِ دعا کی آمد ہے جو ستم کے عوض دعا دےگااس کریم العلاء کی آمد ہے کیوں … Read more

نعت رسول: یا رحمتہ اللعالمینﷺ

ہم جو ہیں رحمت بداماں رحمتہ اللعالمیںآپ کا یہ سب ہے احساں رحمتہ اللعالمیں بہرِ محشر آپ کی چشمِ عنایت کے سواکچھ نہیں ہے ساز و ساماں رحمتہ اللعالمیں آپ کی آمد سے روشن ہوگئی بزمِ جہاںہر سو ہے جشنِ چراغاں رحمتہ اللعالمیں آپ ہی نے دین و ایماں کی عطا کیں دولتیںآپ پر یہ … Read more

غزل: اے طالبِ شمیم وہ پُروائیاں پرکھ

جب دھوپ اُ گی ہوٸی ہو تو پرچھائیاں پرکھچہرہ نہ پڑھ خیال کی سچائیاں پرکھ جو سانس سانس درد سے مہکاٸیں جسم کواے طالبِ شمیم وہ پروائیاں پرکھ مانا نڈھال کر گٸی ساون تری پھوارتحریک دے رہی ہیں جو انگڑائیاں پرکھ ان سے ہی شش جہات میں ہیں میری شہرتیںاس زاویے سے تو مری رسوائیاں … Read more

نعتِ رسول: بیانِ نور پیکر ہو رہا ہے

بیانِ نور پیکر ہو رہا ہےہمارا دل منور ہو رہا ہے نبی کے معجزوں کو صدیاں بیتیںزمانہ اب بھی ششدر ہو رہا ہے اترتے ہی تہِ عشقِ نبی میںبلندی پر مقدر ہو رہا ہے زباں پر آگیا نامِ محمدﷺسکونِ دل میسر ہو رہا ہے مجھے یاد آگئے برجستہ آقاکہیں کیا ذکرِ محشر ہو رہا ہے … Read more

عظمتِ قرآں

رب کی رحمت سے دولت قرآںہم کو حاصل ہے برکتِ قرآں اے خدا تیری بندگی کی ہےہم نے کرکے زیارتِ قرآں کاش کے ہم سبھی سمجھ جائیںعظمت و شان و شوکتِ قرآں ہوتی کیا آساں زندگی اپنیمانتے جو نصیحتِ قرآں ہم نہ کر پائے قدر مولا معافہاتھ تو آئی نعمتِ قرآں یہ ہے محفوظ اپنے … Read more