سیاست و حالات حاضرہ

جھارکھنڈ الیکشن 2024 اور مسلمان

جھارکھنڈ معدنیات سے بھرپور، ہرے بھرے جنگلوں، جھیلوں، جھرنوں اور ندی، نالوں والا نیچر سے بھرپور ایک خوبصورت صوبہ ہے۔بی جے پی اور آر ایس ایس کے لوگ موجودہ الیکشن کے ذریعہ اس خوبصورت گلدستہ نما صوبہ کو آسام، مدھیہ پردیش اور یو پی جیسا ہندوتوادی فرقہ وارانہ اور ظالمانہ و جابرانہ طرز کی حکومت […]

مذہبی مضامین

ہمارا دین "اسلام” ہے اور ہم "مسلمان” ہیں

اِنَّ الدِّیْنَ عِنْدَ اللّٰهِ الْاِسْلَامُ۫ دنیا میں لاکھوں دین و مذہب ہیں۔ان تمام دینوں، مذہبوں اور شریعتوں میں اللہ تعالی کو صرف ایک ہی دین و شریعت پسند ہے۔ اور اس دین و شریعت کا نام اسلام ہے۔اور اس کی وضاحت آقائے کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس طرح فرمائی۔کہ مااناعلیہ واصحابی۔ اصل دین […]

امت مسلمہ کے حالات

اتحاد وحکمت ہماری گمشدہ نعمتیں ہیں

شخصیت پرستی ہی فرقہ پرستی کی بنیاد ہے۔ اور فرقہ پرستی کی بنا پر پیدا ہونے والے اختلافات کوآپ وہ تفرقہ بازی یا کہہ سکتے ہیں جس کے بارے میں اللہ تعالی نے قرآن مقدس میں اس کے نقصانات کو واضح طور پر بیان فرمایا ہے۔وَلَا تَنَازَعُوا فَتَفْشَلُوا وَتَذْهَبَ رِيحُكُمْ۔ سورہ الانفال۔ آیت نمبر٤٦۔ترجمہ: اے […]

مذہبی مضامین

ناموسِ رسالت

اللہ تعالیٰ نے ہزاروں مخلوقات کو پیدا کیا ہے، اور ان میں انسانوں کو اشرف المخلوقات بنایا، اور پھر تمام انسانوں میں جو ہستیاں اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب و معظم ہیں۔ وہ انبیائے کرام علیہم السلام کی ذوات مقدسہ ہیں، اور پھر سید الانبیاء رحمۃ اللعالمین ، سید المرسلین خاتم النبیین محبوبِ […]

اصلاح معاشرہ سائنس و فلسفہ مذہبی مضامین

عالمی یوم ماحولیات اور اسلام

5/ جون عالمی یوم ماحولیات ہے۔ ماحولیات کا دن منانے کا مقصد ماحول کی بہتری اورآلودگی کے خاتمے سے متعلق شعور و آگہی پیدا کرنا ہے۔سنہ 1973 سے ہر سال 5 جون کو اقوام متحدہ کے عالمی پروگرام کی قیادت میں منایا جاتا ہے۔اس مختصر تعارف کے بعد اب اس حوالے سے اسلامی نظریہ کیا […]

مذہبی مضامین

قرآن کتاب امن و انصاف ہے

تحریر: محمد شہادت حسین فیضی9431538584 قرآن دستور حیات ہے، جس میں نہ افراط ہے نہ تفریط۔ یہ ہر معاملے میں ایک متوازن قانون کی کتاب ہے اور پورے طور پر انسانوں کی صحیح راہنمائی کے لیے ایک خدائی منشور اور گائڈلائن ہے۔یہ کتاب الہی دنیا کو ظلم و زیادتی، حیوانیت و بربریت، قتل و خونریزی […]

تاریخ کے دریچوں سے

اسلامی حکومت کے چالیس سال

ازقلم: محمد شہادت حسین فیضی پوری دنیا کی معلوم یا مرتب تاریخ میں ایک مختصر سی مدت کے اندر یعنی صرف چالیس سال میں ایک ایسا پرامن اور کلی طور پر تشدد سے پاک انقلاب جو نبی آخرالزماں صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے برپا ہوا،تاریخ عالم میں کہیں اس کی کوئی نظیر نہیں ملتی۔اس […]

سیاست و حالات حاضرہ

برید مشرق عوام اہلسنت کے لیے دستور قیادت ہے

محمد شہادت حسین فیضی9431538584 جب ہم کسی بھی شخصیت کا مطالعہ کرتے ہیں تو ان میں عام طور پر یہ دیکھا جاتا ہے کہ وہ عمر کے جس پڑاؤ میں ہوتے ہیں، ان کی شخصیت میں وہی تناسب جھلکتا ہے، مثلاً اگر وہ بیس سالہ نوجوان ہے تو فکری گہرائی کم اور شباب و ولولہ […]

سیاست و حالات حاضرہ

تریپورہ بلدیاتی الیکشن کے نتائج یوپی الیکشن کے لیے نشان عبرت

تحریر: محمد شہادت حسین فیضی9431538584 تریپورہ میں بی جے پی کو دنگا،فساد اور ہندو مسلم کرنے کے صلے میں بلدیاتی الیکشن میں 334 میں سے 329 سیٹوں کے ساتھ کلین سویپ جیت ملی ہے۔ یہ ایک سبق ہے یوپی الیکشن میں مسلمانوں کو کچھ سیکھنے کا۔جو عبرت حاصل نہیں کرتے وہ عبرت بنتے ہیں۔تریپورہ دو […]

امت مسلمہ کے حالات سیاست و حالات حاضرہ

مسلمانوں کی زندگی اتنی سستی کیوں ہو گئی ہے؟

تحریر: محمد شہادت حسین فیضی میں کچھ واقعات پیش کرتا ہوں جسے پڑھنے کے بعد میرے سوال کا جواب دیں۔ یا کم از کم گہرائی کے ساتھ اس پر غور کر کے کسی نتیجے پر پہنچنے کی کوشش کریں۔١_ ایپل فون کے مینیجر وویک تیواری کو لکھنؤ میں پولیس کانسٹیبل پرشانت چودھری نے قتل کر […]