سیاست و حالات حاضرہ گوشہ خواتین

حجاب ونقاب اور کامن سول کوڈ کا بھوت

تحریر: طارق انور مصباحی (1)بی جے پی کے دستور اساسی میں کامن سول کوڈ کا نفاذایک عظیم مقصد کی حیثیت سے شامل ہے۔ یہ پارٹی ”ہندو تو“ (Hindu Nationalism)کوملکی قومیت تسلیم کر تی ہے،یعنی ہندوانہ رسم ورواج ملک کا ثقافتی وتہذیبی حصہ ہے۔ہرملکی اس تہذیب وثقافت کو اختیار کرے،خواہ وہ ہندوہویامسلمان،سکھ ہویا عیسائی،یہودی ہویا پارسی،اسی […]

عقائد و نظریات

کشتی تمہیں پہ چھوڑی لنگر اٹھادئیے ہیں

ازقلم: طارق انور مصباحی (1)اللہ ورسول (عزوجل وصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم)نے فرقہ بجنوریہ کا فیصلہ فرمادیا۔ جس عالم دین کی تحریروں سے وہ اپنے باطل نظریہ پر استدلال کرتے تھے،اور جن کو اپنا حامی وطرفدار بتاتے تھے،اللہ تعالیٰ نے انہیں کی زبان سے27: دسمبر 2021کو بہادرگنج کے جلسہ عام میں اور 28: دسمبر 2021کوگانگی […]

تاریخ کے دریچوں سے تعلیم

پہلا اقامتی مدرسہ کب اور کہاں؟

طارق انور مصباحی، کیرلا عہد ماضی میں ارباب علم وفضل مساجد میں یا اپنی رہائش گاہوں پر شائقین علوم دینیہ کو مذہبی علو م وفنون سے آراستہ فرماتے۔اس کے بعد باضابطہ مدارس کا وجود ہوا۔ عہد حاضر میں اگر مدارس اسلامیہ نہ ہوں تو دینی تعلیم کا سلسلہ موقوف ہوجائے اور چند سالوں بعدتلاش بسیارکے […]

سیاست و حالات حاضرہ

کیا مسلم لیڈروں کی کچھ ذمہ داری نہیں؟

تحریر: طارق انور مصباحی،تحریر کیرالہ بھارت کے ہر علاقے میں بہت سے مسلم لیڈر ہیں جو کسی نہ کسی سیاسی پارٹی سے منسلک ہیں۔جب الیکشن کا موقع آتا ہے تو وہ قوم مسلم کے درمیان گشت لگاتے رہتے ہیں اور اپنی پارٹی کے لئے ماحول سازی کرتے رہتے ہیں اور اپنی پارٹی کے لئے ووٹ […]

مذہبی مضامین

تاویلات اقوال کلامیہ (قسط سوم)

ازقلم: طارق انور مصباحی، کیرالہ امام اہل سنت قدس سرہ العزیز کے ایک فتویٰ کی تشریح مسئلہ۶۵: شبہہ پیش کردہ بعض اہل علم:25:ربیع الآخر شریف 1335ھبلاشبہہ اشرف علی تھانوی اپنی عبارت خفض الایمان میں حق کا معاند ہے، مگر تکفیر میں یہ شبہہ ہے کہ وہ علوم غیبیہ حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کاانکار […]

عقائد و نظریات

تاویلات اقوال کلامیہ(قسط دوم)

تحریر: طارق انور مصباحی سوال اول:کیا مندرجہ ذیل عبارت صحیح ہے؟ ”تکفیر کے لیے دین کی کسی بدیہی بات کی بدیہی طورپر مخالفت ضروری ہے۔یعنی اگر دین کی بات ہی بدیہی نہ ہوتو اس کی مخالفت بدیہی ہونے کے باوجود تکفیر نہیں ہوگی،اور دین کی بات تو بدیہی ہو، مگر مخالفت بدیہی نہ ہوتو بھی […]