خدا کے لئے مسلمانوں اپنے بچوں کو پہلے دین پڑھاؤ!

اس دور کے مسلمانوں کی ذہنیت پر ماتم ہے کہ وہ اپنے "کم سن کوتاہ شعور” اور چھوٹے بچوں کا ہوش سنبھالتے ہی "انگلش میڈیم اسکول وکالج میں خطیر رقمیں دے کر ایڈمیشن کروادیتے ہیں اور لمبی لمبی فیس بھی ادا کرتے ہیں لیکن ان کو کوئی تکلیف بھی نہیں ہوتی اور وہ بڑے ہی … Read more

حضور حافظ ملت اور اشاعت علم

جمال نور عرفان ہدایت حافظ ملتادا تم نے کیا حق نیابت حافظ ملت جلالت العلم حضور حافظ ملت حضرت علامہ الحاج الشاہ محمد عبد العزیز مرادآبادی ثم مبارک پوری علیہ الرحمۃ والرضوان مؤسس دارالعلوم اشرفیہ مبارک پور ضلع اعظم گڈھ یوپی کا عرس جیسے جیسے قریب آرہا ہے قلمکار علماء اہلسنت اپنی تحریروں کے ذریعے … Read more

کیا ہی اچھا ہوتا اگر سارے مسلمان نماز پڑھنے لگتے

*"نماز ایک ایسی عبادت ہے* جس کا حکم قرآن پاک میں متعدد بار آیا ہے اور اس کی ادائیگی کے لئے قرآن وحدیث میں سخت تاکیدات بھی موجود ہیں جبکہ مسلمان سب سے زیادہ نماز ہی سے غفلت برتتے ہیں  ،"نماز پڑھنے میں دنیا وآخرت کی نمایاں کامیابیاں و بھلائیاں اور بہت فائدے مضمر ہیں … Read more

سب مسلمانوں کی بے راہ روی اور گھناؤنی کرتوت کا نتیجہ ہے

دور رواں میں مصائب و آلام اور ظلم وستم کی جو تیز وتند آندھیاں چل رہی ہیں، جس کی زد سے مسلمان کہیں بھی محفوظ وپرسکون نہیں ہیں۔اور آج یہ ابتلاء کا جو کالا دن دیکھنے میں آرہا ہےیہ سب مسلمانوں کی ہی اوچھی حرکتوں اور گھناؤنی کرتوتوں کا نتیجہ ہے۔"کیونکہ آج کے مسلمان نصف … Read more

بہر حال امتیاز جلیل نے بہت بڑا اور قابل ستائش کارنامہ انجام دیا ہے

از خامہ: محمد طاہرالقادری کلیم فیضی بستویسربراہ اعلیٰ مدرسہ انوار الاسلام قصبہ سکندر پور ضلع بستی یوپی "ایک آنکھ موند کر نہیں کھلی آنکھوں سے دیکھیں اور نیت پر نہیں ظاہر پر توجہ دیں ، کہ کتنا اہم اور مہتم بالشان عمل ہے یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لوگ کسی اور مقصد نہیں بلکہ آقائے کائنات رحمت دوعالم صلی … Read more

مجھے لگتا ہے ایک نئے فرقے کی بنیاد پڑ رہی ہے

کچھ لوگوں کی بکواس وخرافات سن کر ایسا لگتا ہے کہ اب ایک اور نئے فرقے کی بنیاد رکھی جارہی ہے جس کا بانی وفاؤنڈر قاری احمد حسن گستاخ انبیاء ورسل اور صحابہ کرام ہے۔اس کی جو بھی ویڈیوز وائرل ہوئی ہیں سب گستاخئ انبیاء و صحابہ اور امام بخاری ومسلم سے بھری پڑی ہیں۔اور … Read more

افسوس صد ہزار افسوس

از قلم: محمد طاہرالقادری کلیم فیضی بستویسربراہ اعلیٰ مدرسہ انوار الاسلام قصبہ سکندر پور ضلع بستی یوپی جس ذات عظیم کے صدقے میں اللہ رب العزت نے کائنات عالم کو وجود بخشا اور فرمایا:لولا ک لما خلقت الافلاک والارضینیعنی ائے محبوب اگر آپ کو پیدا کرنا مقصود نہ ہوتا تو میں زمین وآسمان کو نہ … Read more

سیلفی لینے والوا۔ اللہ سے ڈرو!

از قلم- محمد طاہرالقادری کلیم فیضی بستوی سربراہ اعلیٰ مدرسہ انوار الاسلام قصبہ سکندر پور ضلع بستی یوپی ، "سیلفی لینے والوا حشر میں خدا کو کیا منھ دکھاؤ گے اور کیا جواب دوگے-؟کیا آپ لوگوں نے جواب دینے کی تیاری کرلی ہے -؟کیا جواب جرم دوگے تم خدا کے سامنے -؟"حد ہوگئی کہ جاہل … Read more

رام گری پنڈت کو سزا دی جائے

"گستاخئ رسول مسلمانوں کے لئے انتہائی دل آزار ہے۔” باطل عقیدہ باطل مزاج اسلام دشمن عناصر کی جانب سے بیہودہ گوئی اور گستاخئ رسول کا سلسلہ ہنوز جاری ہے ،،،جس کو سن سن کر ایمان والوں کا خون کھول جاتا ہے ،،مگر ہمارے مسلم نیتاؤں کے کان میںجیسے جوں بھی نہیں رینگتی ہے اوروہ برابر … Read more

"لازماً فتنۂ قادیانیت کا سد باب ہونا چاہئے-!

اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ سنی صحیح العقیدہ مسلمانوں کے لئے دنیا میں بڑے مسائل ہیں اور ہر چہار جانب سے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف محاذ قائم ہیں ،لیکن حق پرستوں کا محافظ اور حامی و ناصر پروردگار عالم جل جلالہٗ ہے ، صرف ایمان والوں کو حرکت میں رہنے کی ضرورت … Read more