”جوامع الکلم” حضور علیہ السلام کا ایک عظیم الشان معجزہ

ازقلم: طفیل احمد مصباحی حضور نبی کریم ﷺ کا وجودِ مسعود سراپا معجزہ ہے ۔ قرآنی اعجاز اور جوامع الکلم کا معجزہ اس پر مستزاد ہے ۔ آپ ﷺ نہایت فصیح و بلیغ گفتگو فرمایا کرتے تھے ۔ آپ کا اعجازِ تکلم مسلّم ہے ۔ بڑے بڑے فصحا اور بُلغا آپ کے معجزانہ کلام کو … Read more

سید شاکر حسین سیفؔی کی دھنک رنگ نعتیہ شاعری

شاعری ادب کی وہ مقبول ترین صنف ہے جو جذبات و احساسات کی دنیا میں ارتعاش و اہتزاز پیدا کرنے کی صلاحیت و استعداد رکھتی ہے ۔ Poetry is a condensed form of writing . As an art , it can effectively invoke a range of emotions in the reader . یعنی شاعری تحریر کی … Read more

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

رہے ربط اپنا احد ! بانوے سےمری عمر ہو مستند بانوے سے خدایا ! دے توفیقِ مدحِ پیمبربڑھا دے مرا شعری قد بانوے سے رہے چاندی عشقِ احمد کی دل میںنکھر جائے ہستی کا خد بانوے سے زباں پر رہے ورد ” صلِّ علیٰ ” کاہو جس دم منور لحد بانوے سے ثنا خوانیِ شاہِ … Read more

حضرت شریف العلماء کے نام بحر العلوم مفتی افضل حسین مونگیری کے گراں قدر علمی خطوط

مکتوب نگاری یا خطوط نویسی ٬ نثری ادب کی ایک مقبول ترین صنف ہے جو زمانۂ قدیم سے رائج ہے ۔ انبیائے کرام علیہم السلام اور امراء و سلاطین کے مکاتیب کا تاریخ کی کتابوں میں ملتا ہے ۔ قرآن کریم ٬ سورۃ النمل میں ملکہ سبا کے نام حضرت سلیمان علیہ السلام کے مکتوبِ … Read more

علم ٬ فقہ و افتا اور فتاویٰ عثمانیہ

” العلم نور ” علم نور ہے اور جہالت تاریکی ہے ۔ نور اور تاریکی میں تضاد ہے ۔ جہاں علم ہوگا ٬ وہاں روشنی ہوگی اور جہاں جہالت ہوگی ٬ وہاں تاریکیاں اپنا دامن پسارے دور دور تک نظر آئیں گی ۔ تاریکیوں کا جنازہ نکالنے کے لیے علم کی روشنی کا ساتھ ہونا … Read more

انیس العرفاء ترجمۂ مونس الفقراء

ماضی قریب کے مشہور محقق جناب شمس بریلوی ٬ صوفیائے کرام اور مشائخِ امت کی تصنیفی خدمات اور رسائلِ تصوف پر روشنی ڈالتے ہوئے ” عوارف المعارف ” کے مقدّمہ میں لکھتے ہیں : مشہور ہے کہ حضرت شیخ ابو سعید ابو الخیر رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی اس گراں قدر تصنیف کو جس پر … Read more

” فتاویٰ عثمانیہ جلدِ سوم سے متعلق منظوم خراجِ عقیدت

عطائے رحمتِ داور ” فتاویٰ عثمانی "نگاہِ لطفِ پیمبر ” فتاویٰ عثمانی " علومِ دین و شریعت کی بھینی خوشبو سےہے کتنا دیکھو معطّر ” فتاویٰ عثمانی " ضیاؔ کے دستِ ہنر سے وجود میں آیاچمکتا قیمتی گوہر ” فتاویٰ عثمانی " علومِ فقہ و اصول و حدیث و علمِ کلامہر ایک علم کا زیور … Read more

نعتِ رسولِ پاک ﷺ

معاون فضلِ داور ہو تو شاید نعت کہہ پاؤںنگاہِ لطفِ سرور ہو تو شاید نعت کہہ پاؤں محمد مصطفیٰ کے عشق کی پاکیزہ خوشبو سےمشامِ جاں معطر ہو تو شاید نعت کہہ پاؤں جنابِ حضرتِ حسّاؔن و جاؔمی و رضاؔ خاں کی” ثنا خوانی ” جو رہبر ہو تو شاید نعت کہہ پاؤں تصوّر کے … Read more

حضرت احسن العلماء مارہروی کی شعری و ادبی مہارت

مرشد طریقت ، رہبر شریعت ، احسن العلماء حضرت علامہ و مولانا حافظ و قاری سید شاہ مصطفیٰ حیدر حسن میاں قادری برکاتی مارہروی علیہ الرحمہ اپنے خاندانی بزرگوں کی علمی و روحانی روایات کے امین و پاسبان تھے ۔ دینی علوم و فنون کی بیشتر شاخوں پر دسترس حاصل تھی ۔ آپ اپنے وقت … Read more

نعتِ رسول: اے جلوۂ محبوب نہ جا آ کے نظر میں

ازقلم: طفیل احمد مصباحی اخلاص کا خامہ ہو عطا دستِ ہنر میںہو عمر بسر وصفِ شہِ جن و بشر میں توصیف و ثنائے شہِ ابرار کے باعثشامل ہے تب و تاب مری فکر و نظر میں پُر نور بنا دے مرے ہر خواب کا منظر” اے جلوۂ محبوب نہ جا آ کے نظر میں " … Read more