شعراء

ضلع بانکا کی ایک مایۂ ناز علمی و ادبی شخصیت: مولانا تحسین عالم تحسینؔ رضوی

صوبۂ بہار کا مشہور علمی و روحانی خطّہ بھاگل پور ہندوستان کے مایۂ ناز اضلاع میں سے ایک ہے ٬ جو اپنے دامن میں علم و حکمت ٬ فکر دانش ٬ تصوف و روحانیت ٬ صنعت و حرفت اور تہذیب و ثقافت کی ایک حسین اور سنہری تاریخ رکھتا ہے ۔ ضلع بانکا ٬ اسی […]

تنقید و تبصرہ شعر و شاعری شعراء

عشق و عقیدت سے لبریز قاری اسرائیل اثرؔ فیضی کی نعتیہ شاعری

شاعری ٬ فنونِ لطیفہ کی ایک مقبول ترین قسم ہے اور مصوری و نقالی اس کی حقیقت و ماہیت میں داخل ہے ۔ شاعری کو دلی جذبات کے اظہار کا جو نام دیا گیا ہے ٬ وہ در اصل اسی مفہوم کو اجاگر کرتا ہے ٬ جس میں مصوری و نقالی شامل ہے ۔ شعر […]

مذہبی مضامین

توسّل اور وسیلہ کی شرعی حیثیت اور اس کی مختلف صورتیں

وسیلہ کی مختلف صورتیں ہیں جو قرآن و حدیث سے ثابت ہیں اور ان کو اختیار کرنا جائز ہے ۔ وسیلہ کی جو صورتیں جائز ہیں ٬ ان میں سے ایک یہ ہے کہ اللہ رب العزت کے اسمائے مبارکہ اور اس کے اسمائے حسنیٰ کو وسیلہ بنایا جائے اور ان کے وسیلے سے دعا […]

تحقیق و ترجمہ تنقید و تبصرہ حدیث پاک

لطائفِ اشرفی میں درج ایک حدیث کا علمی جائزہ

تحریر : طفیل احمد مصباحی وہاں ( دمشق ) کے تمام اکابر صوفیا ، فضلا اور فقرا اس ارشاد کے مطابق : من صلی خلف امام تقى فكانما صلى خلف امام النبی . جس نے متقی امام کے پیچھے نماز ادا کی ٬ گویا اس نے کسی نبی کی امامت میں نماز ادا کی ۔ […]

تحقیق و ترجمہ حدیث پاک

حدیث "لا مھدی الا عیسیٰ بن مریم” کا تنقیدی جائزہ

ازقلم: طفیل احمد مصباحی قربِ قیامت کی عظیم ترین نشانیوں میں سے دو بڑی نشانی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا آسمان سے نزول اور حضرت امام مہدی رضی اللہ عنہ کا ظہور بھی ہے ۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نبی ہیں اور امام مہدی رضی اللہ عنہ ولی اور خانوادۂ نبوت کے ایک معزز فرد […]

نعت رسول

نعت رسول: لقد جاءکم رسول

ازقلم: طفیل احمد مصباحی پھیلی ہوئی ضیا ہے ، لَقَدْ جَاءَکُمْ رَسُوْلمہکی ہوئی فضا ہے ، لَقَدْ جَاءَکُمْ رَسُوْل ماحول خوشنما ہے ، لَقَدْ جَاءَکُمْ رَسُوْلکونین مشک زا ہے ، لَقَدْ جَاءَکُمْ رَسُوْل ہر سمت نور و نکہت و وجد و سرور کاپُر کیف سلسلہ ہے ، لَقَدْ جَاءَکُمْ رَسُوْل میلادِ مصطفیٰ کی سہانی گھڑی […]

علما و مشائخ

عاشقِ رسول مولانا شاہ معین الدین آروی علیہ الرحمہ

از قلم : طفیل احمد مصباحی شاعرِ با کمال ٬ واعظِ شیریں مقال ٬ ادیبِ عصر ٬ عاشقِ رسول مولانا شاہ معین الدین آروی علیہ الرحمہ ( وفات : ۱۳۳۸ ھ / ۱۹۱۹ ء ) کا شمار صوبۂ بہار کے جلیل القدر علما ٬ قادر الکلام شعرا اور مایۂ ناز ادبا میں ہوتا ہے ۔ […]

تنقید و تبصرہ زبان و ادب

الطاف حسین حالؔی کی ” مولود شریف” پر ایک نظر

از قلم : طفیل احمد مصباحی ادبی دنیا میں خواجہ الطاف حسین حالؔی ( وفات : دسمبر 1914 ء ) کی شخصیت محتاجِ تعارف نہیں ۔ نظم و نثر ٬ تحقیق و تنقید اور سوانح نگاری کے میدان میں ان کے کارنامے بیحد اہم ہیں ۔ سر سید احمد خان ( بانی علی گڑھ مسلم […]

علما و مشائخ

مفتی ڈاکٹر ارشاد احمد ساحلؔ سہسرامی بحیثیتِ مصنّف و محقّق

از قلم: طفیل احمدؔ مصباحی آبروئے علم و حکمت ٬ نازشِ قرطاس و قلم ٬ محققِ عصر ٬ مفتیِ دوراں حضرت علامہ مفتی ڈاکٹر ارشاد احمد ساحلؔ سہسرامی مصباحی علیہ الرحمہ کا تعلق اس زر خیز علمی و ادبی اور روحانی خطے سے تھا ٬ جس کے بارے میں آج بھی کہا جاتا ہے کہ […]

جہان مخدوم سمناں

سید مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی اردو کے پہلے ادیب و مصنّف: دلائل و شواہد کے تناظر میں

از قلم : طفیل احمد مصباحی اردو زبان و ادب کے فروغ و استحکام اور اس کی ترویج و اشاعت میں صوفیائے کرام کی خدمات تاریخی مسلماّت سے ہیں ۔ بابائے اردو مولوی عبد الحق کی بلند پایہ تحقیقی کتاب ” اردو کی ابتدائی نشو و نما میں صوفیائے کرام کا کام ” اس کی […]