رہے ربط اپنا احد ! بانوے سےمری عمر ہو مستند بانوے سے خدایا ! دے توفیقِ مدحِ پیمبربڑھا دے مرا شعری قد بانوے سے رہے چاندی عشقِ احمد کی دل میںنکھر جائے ہستی کا خد بانوے سے زباں پر رہے ورد ” صلِّ علیٰ ” کاہو جس دم منور لحد بانوے سے ثنا خوانیِ شاہِ […]
مکتوب نگاری یا خطوط نویسی ٬ نثری ادب کی ایک مقبول ترین صنف ہے جو زمانۂ قدیم سے رائج ہے ۔ انبیائے کرام علیہم السلام اور امراء و سلاطین کے مکاتیب کا تاریخ کی کتابوں میں ملتا ہے ۔ قرآن کریم ٬ سورۃ النمل میں ملکہ سبا کے نام حضرت سلیمان علیہ السلام کے مکتوبِ […]
” العلم نور ” علم نور ہے اور جہالت تاریکی ہے ۔ نور اور تاریکی میں تضاد ہے ۔ جہاں علم ہوگا ٬ وہاں روشنی ہوگی اور جہاں جہالت ہوگی ٬ وہاں تاریکیاں اپنا دامن پسارے دور دور تک نظر آئیں گی ۔ تاریکیوں کا جنازہ نکالنے کے لیے علم کی روشنی کا ساتھ ہونا […]
ماضی قریب کے مشہور محقق جناب شمس بریلوی ٬ صوفیائے کرام اور مشائخِ امت کی تصنیفی خدمات اور رسائلِ تصوف پر روشنی ڈالتے ہوئے ” عوارف المعارف ” کے مقدّمہ میں لکھتے ہیں : مشہور ہے کہ حضرت شیخ ابو سعید ابو الخیر رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی اس گراں قدر تصنیف کو جس پر […]
عطائے رحمتِ داور ” فتاویٰ عثمانی "نگاہِ لطفِ پیمبر ” فتاویٰ عثمانی " علومِ دین و شریعت کی بھینی خوشبو سےہے کتنا دیکھو معطّر ” فتاویٰ عثمانی " ضیاؔ کے دستِ ہنر سے وجود میں آیاچمکتا قیمتی گوہر ” فتاویٰ عثمانی " علومِ فقہ و اصول و حدیث و علمِ کلامہر ایک علم کا زیور […]
معاون فضلِ داور ہو تو شاید نعت کہہ پاؤںنگاہِ لطفِ سرور ہو تو شاید نعت کہہ پاؤں محمد مصطفیٰ کے عشق کی پاکیزہ خوشبو سےمشامِ جاں معطر ہو تو شاید نعت کہہ پاؤں جنابِ حضرتِ حسّاؔن و جاؔمی و رضاؔ خاں کی” ثنا خوانی ” جو رہبر ہو تو شاید نعت کہہ پاؤں تصوّر کے […]
مرشد طریقت ، رہبر شریعت ، احسن العلماء حضرت علامہ و مولانا حافظ و قاری سید شاہ مصطفیٰ حیدر حسن میاں قادری برکاتی مارہروی علیہ الرحمہ اپنے خاندانی بزرگوں کی علمی و روحانی روایات کے امین و پاسبان تھے ۔ دینی علوم و فنون کی بیشتر شاخوں پر دسترس حاصل تھی ۔ آپ اپنے وقت […]
ازقلم: طفیل احمد مصباحی اخلاص کا خامہ ہو عطا دستِ ہنر میںہو عمر بسر وصفِ شہِ جن و بشر میں توصیف و ثنائے شہِ ابرار کے باعثشامل ہے تب و تاب مری فکر و نظر میں پُر نور بنا دے مرے ہر خواب کا منظر” اے جلوۂ محبوب نہ جا آ کے نظر میں " […]
نقد و تبصرہ: ابو محمد مظہری ملی ہے دولتِ حسنِ نظر ان کی محبت میںملا ہے نعت کہنے کا ہنر ان کی محبت میں تجلی نعت کی پھوٹے مرے فکر و تخیّل سےبنے خامہ مرا رشکِ قمر ان کی محبت میں حدیثِ مصطفیٰ ” حتیٰ أکونَ ” سے ہوا ظاہرفدا کر دو پدر ٬ مادر […]
صوبۂ بہار کا مشہور علمی و روحانی خطّہ بھاگل پور ہندوستان کے مایۂ ناز اضلاع میں سے ایک ہے ٬ جو اپنے دامن میں علم و حکمت ٬ فکر دانش ٬ تصوف و روحانیت ٬ صنعت و حرفت اور تہذیب و ثقافت کی ایک حسین اور سنہری تاریخ رکھتا ہے ۔ ضلع بانکا ٬ اسی […]