مذہبی مضامین

عشق مصطفٰیﷺ!!!

وقت نے انگڑائی لی، گردش ایام نے منھ پھرا، حادثات زمانہ در آئے، اور زندگی کا رخ بدل گیا۔ ظالم شترِ بے مہار کی طرح بھاگے جارہی تھی بغیر کسی مقصد و مطلب کے۔ پھر کیا تھا میں نے اسکی ناک میں نکیل ڈال کر زندگی کے باگ ڈور کو زیرِ دست کر لیا۔ ابھی […]

امت مسلمہ کے حالات مذہبی مضامین

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں

تحریر: مبارک حسین مصباحیاستاذ جامعہ اشرفیہ مبارکپورو چیف ایڈیٹر ماہ نامہ اشرفیہ، مبارک پور اللہ تعالی نے اپنے آخری رسول محمد عربی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کو رحمۃ للعالمین فرمایا، یعنی اللہ تعالیٰ عالمین یعنی تمام جہانوں کا خالق اور پروردگار ہے اور اپنے محبوب کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر مبعوث […]

تنقید و تبصرہ شعر و شاعری شعراء

عشق و عقیدت سے لبریز قاری اسرائیل اثرؔ فیضی کی نعتیہ شاعری

شاعری ٬ فنونِ لطیفہ کی ایک مقبول ترین قسم ہے اور مصوری و نقالی اس کی حقیقت و ماہیت میں داخل ہے ۔ شاعری کو دلی جذبات کے اظہار کا جو نام دیا گیا ہے ٬ وہ در اصل اسی مفہوم کو اجاگر کرتا ہے ٬ جس میں مصوری و نقالی شامل ہے ۔ شعر […]

مذہبی مضامین

عاشق حزیں

ایک ترک مسلمان مسجد نبوی شریف کے احاطے میں کھڑے ہو کر اپنی آنکھوں دیکھا واقعہ یوں بیان کرتا ہے: "میں مسجد نبوی میں کھڑا تھا کہ چار پولیس والے کسی کا انتظار کر رہے تھے۔ تھوڑی دیر بعد ایک شخص نمودار ہوا، جسے پولیس والوں نے فوراً قابو کر لیا اور اس کے ہاتھ […]

اعلیٰ حضرت

اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان ایک عظیم عاشق رسولﷺ

تحریر: (مفتی) غلام رسول اسماعیلیاستاذ مرکزی ادارہ شرعیہ پٹنہ بہار الھند ایک مسلمان کا ایمان اس وقت تک کامل مومن نہیں ہوتا جب تک حضور علیہ الصلوۃ والسلام اسے اپنی جان، مال، اولاد اور ہرشی سے عزیز نہ ہوجائیں شیخ الاسلام والمسلمین مجدد دین و ملت عظیم البرکت اعلی حضرت الشاہ امام احمد رضا خاں […]

اہل بیت صحابہ کرام

حضرت علی کا عشق رسول

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی سیدنا علی رضی اللہ عنہ مکہ مکرمہ کے ان اہم افراد میں شامل تھے جو تعلیم کا ماحول نہ ہونے کے باوجود لکھنے پڑھنے کا اعلی ذوق رکھتے تھے۔صلح حدیبیہ کے موقع پر مسلمانوں اور کافروں کے مابین جو صلح نامہ لکھا گیا وہ آپ نے ہی لکھا تھا۔اسی […]

متفرقات

انھیں جانا، انھیں مانا، نہ رکھا غیر سے کام…..

ازقلم: غلام مصطفٰی رضوینوری مشن مالیگاؤںgmrazvi92@gmail.com٢٨ اکتوبر ٢٠٢١ء ہاں! رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم سے ہی نسبتوں کا رشتہ ہے…جبھی عزم کے کئی مینار تعمیر کیے امیر المجاہدین علامہ رضوی نے… انھیں گردشِ ایام سرنگوں نہ کر سکے… امتدادِ زمانہ ان کے پیروں میں بیڑیاں نہ ڈال سکے… حوادث روزگار عزمِ آہنی کے […]

مذہبی مضامین

عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم (قسط نمبر:1)

ازقلم: ابوحامد محمد شریف الحق رضوی مدنی کٹیہاری حضرت عثمان غنی ذوالنورین رضی اللہ عنہ کا عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے دعوت کا اہتمام کیا اور حضور اقدس رحمتِ دوعالم جانِ دوعالم سیّدِ دوعالم حاکمِ دوعالم مختار دوعالم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ […]

متفرقات

مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد میں مولانا محسن مصباحی صاحب کی آمد پر استقبالیہ محفل کا انعقاد

عشقِ رسول کے اظہار کے لیے نعت خوانی ایک بہترین ذریعہ ہے: مولانا محسن مصباحی علی گڑھ: 11/مارچ، ہماری آواز(ضیاءالرحمٰن امجدی) مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد میں استقبالیہ محفل کا اہتمام کیا گیا۔ محفل کا آغاز مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد کے طالب علم کی تلاوت قرآن پاک سے ہوا. بعدہ ساؤتھ افریقہ سے تشریف […]

علما و مشائخ

علامہ جامی کا عشق رسول

از قلم: نازش المدنی مرادآبادی عشق رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کے باب میں امام عاشقاں غزالی دوراں حضرت علامہ مولانا عبدالرحمٰن جامی رحمۃ اﷲ علیہ نام نہایت ہی معروف و مشہور نام ہے کیونکہ آپ علیہ الرحمہ کی مکمل زندگی شمع عشق رسالت صلی اللہ علیہ وسلم سے روشن و تاباں تھی آپ علیہ […]