ربیع الاول نبی کریمﷺ

عیدمیلادالنبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم

ازقلم: اسلام الدین احمدانجم فیضی اللہ جل مجدہ کاسب سے بڑافضل اور سب سے بڑی نعمت حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ولادت مبارکہ اور بعثت طیبہ ہے اور آپ کی تشریف آوری پر مسرت وشادمانی کے اظہار آپ کے حالاتِ وکمالات۔فضائل ومعجزات بیان کرنے کا نام عیدمیلادالنبی ہے جو مسلمانوں کی حقیقی عید […]

ربیع الاول مذہبی مضامین نبی کریمﷺ

ماہ ربیع الاول اور جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم

از قلم: محمد افتخار حسین رضوی ٹھاکر گنج کشن گنج بہار9546756137 رحمتوں،برکتوں اور نبوی فیضان سے معطر و مشکبار کائنات کی سب سے بہترین اور افضل ترین تخلیق محبوب رب العالمین رحمۃ اللعٰلمین سے نسبت رکھنے والا مقدس مہینہ ربیع الاول شریف مکمل آن بان اور شان کے ساتھ عاشقان رسول کے دلوں کو عشق […]

نبی کریمﷺ نعت رسول

نعت پاک ؛آمد خاتم الانبیاء مقصود کائنات سرور کونین رحمت اللعالمین شفیع المذنبین حضرت محمد مصطفیٰﷺ

محمد شوقین نواز شوق فریدیخانقاہ فریدیہ جوگیا شریف کھگڑیا بہار9931491182 مبارک ہو محمد مصطفیٰﷺ کی آمد آمد ہےمبارک ہو شہ ہر دوسرا کی آمد آمد ہے مناؤ خوشیاں محبوب خدا کی آمد آمد ہےبنائے دوجہاں شاہ ہدیٰ کی آمد آمد ہے منائیں کیوں نہ خوشیاں ہم سجائیں کیوں نہ گلیوں کوہمارے رہنما و پیشوا کی […]

گوشہ خواتین نبی کریمﷺ

اے ہلال عیدمیلادالنبی مرحبا صد مرحبا (قسط:1)

ازقلم: اے رضویہ ممبئی مرکز: جامعہ نظامیہ صالحات کرلا ماہِ ربیع الاول اپنے اندر ایک عظیم المرتبہ ماضی اور اس کی بیش بہا برکات سمیٹے آپہنچا ہے۔ دل نے چاہا کہ ایسے موقع پر اس مبارک موضوع سے بہتر اور کوئی موضوع نہیں، کہ میں اُس عظیم واقعہ کا تذکرہ کروں جس کے نتیجے میں […]

نبی کریمﷺ

‘مطلع حجاز پر’ آفتابِ رسالتﷺ کی جلوہ گری

علامہ قمرالزماں خان اعظمیجنرل سکریٹری: ورلڈ اسلامک مشن،لندن ربیع النور اپنی جملہ تابانیوں کے ساتھ جلوہ گر ہوچکا ہے۔ اسی ماہِ مقدس کی ۱۲؍ تاریخ کو مطلعِ فاران پر وہ آفتاب ِ رسالت جلوہ فگن ہوا تھا؛ جس نے اس ظلمت کدۂ عالَم کو روشن و منوّر فرما دیا۔ جس نے اوہام و خرافات کی […]

مذہبی مضامین نبی کریمﷺ

میلاد النبیﷺ اور فکرِ یہود

تحریر: محمد اسمٰعیل بدایونی پیشوائے یہود پریشان تھے ۔۔۔نبی آخرالزماں ﷺ کی ولادت کا وقت قریب آچکا تھا ۔۔۔ ساری زندگی جس نبیﷺ کی آمد کا تذکرہ لوگوں سے کیا جاتا رہا ۔۔۔اس نبی کی آمد پر یہود پریشان ہو گئے ۔۔۔سیدنا موسیٰ علیہ السلام اور سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کے ماننے والے اپنی اپنی […]

مذہبی مضامین نبی کریمﷺ

میلاد کہاں لکھا ہے؟؟؟

غور سے پڑھیں میلاد یہاں لکھا ہے 450 کتب کے زبردست حوالہ جات وہ بھی عرب علما کے ازقلم: (مفتی) گلزار احمدڈاریکٹر: قرآن واھلبیت اسلامک ریسرچ سینٹر، نواب شاہ، سندھ پاکستان نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاولسوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں مناررہےہیں اگر کوئی میلادپاک کا انکاری ہو اور […]

مذہبی مضامین نبی کریمﷺ

محفلِ میلاالنبیﷺ منہیاتِ شرعیہ سے پاک ہونی چاہیے

از قلم: ابوحامد محمد شریف الحق رضوی ارشدی مدنی کٹیہاری امام وخطیب نوری رضوی جامع مسجد وخادم دارالعلوم نوریہ رضویہ رسول گنج عرف کوئلی ضلع سیتامڑھی بہار الھند تیز کیجئے سینۂ نجدی کی آگذکر آیاتِ ولادت کیجئےاللہ تعالیٰ عزوجل کے فضل وکرم سے ہم اہلسنت وجماعت جملہ منہیاتِ شرعیہ کو برا کہتے ہیں چاہئیے کہ […]

مذہبی مضامین نبی کریمﷺ

عید میلاد النبیﷺ اس طرح منائیں

تحریر: ڈاکٹر محمد رضا المصطفی 1۔روزانہ پنجگانہ نماز باجماعت تکبیر اولیٰ کے ساتھ اداکرنے کا اہتمام کریں۔نماز کو خشوع و خضوع ، اور یکسوئی سے ادا کرنے کی کوشش کریں ۔جس نبی کا میلاد مناتے ہیں انہوں نے نماز کواپنی آنکھوں کی ٹھنڈک قرار دیا ہے۔ہوسکے تو روزانہ دو نفل بطور شکرانہ ادا کریں اور […]

مذہبی مضامین نبی کریمﷺ

عیدِ میلادالنبیﷺ: دیوبند کے حکیم الامت کی نظر میں

تحریر: جمال احمد صدیقی اشرفی القادریدارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا حکیم الامت دیوبند مولانا اشرف علی تھانوی صاحب میلادالنبی ﷺ کو عیدِ میلادالنبی لکھتے ہیں اور لکھتے ہیں کہ ہم اسے باعثِ برکت سمجھتے ہیں ۔ اور جس مکان میں عیدِ میلاد منائی جائے اس میں برکت ہوتی ہے ۔ ( حوالہ ۔ ارشاد […]