نبی کریمﷺ

میلادِ رسول ﷺاور مشائخِ نقشبندیہ

غلام مصطفیٰ رضوی[نوری مشن مالیگاؤں] حضرت مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی نے اکبری الحاد کا خاتمہ کیا۔ دین کو بُری رَسموں سے پاک کیا۔ باطل نظریات کی بیخ کنی کی۔ ظالم کے روبرو کلمۂ حق کہا۔ مراسمِ اسلامی کو تقویت عطا کی۔ آپ نے محبت رسول ﷺ کی روح پھونک دی۔ آپ ہند میں […]

ربیع الاول نبی کریمﷺ

یوم انقلاب اور انسانیت و آدمیت کی صبح تابندہ

اظہارِ محبت رسولﷺ…… آمد رحمۃ للعالمین ﷺ ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں خاکدانِ گیتی جہالت کی آماج گاہ تھی۔ ظلم عام تھا۔ جبر کا ماحول تھا۔ ہر شہ زور کم زور پر غالب تھا۔ انصاف عنقا تھے۔ دیانت مفقود تھی۔ افکار پراگندہ اور اذہان شکست خوردہ تھے۔ انسانیت زخمی اور کردار مسخ تھے۔ ارضِ […]

نبی کریمﷺ

نور کے چشمے: بارگاہِ رسالتﷺ کا ایمان افروز نظارہ

ازقلم : غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں   صحرائی وادیاں۔ سورج کی تپش۔ ریت پر کرنیں پڑتی ہیں تو گرم گرم ریت آگ کا نظارہ پیش کرتی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنا محبوب ﷺ صحرائی زمیں پر بھیجا۔ گلشن کو شاداب کرنا کیا کمال! کمال تو جب ہے کہ پتھروں کو موم کا جگر عطا […]

نبی کریمﷺ

اظہارِ محبتِ رسولﷺ سے گلشن حیات عطر بیز ہے

رسول اللہﷺ سے نسبت و تعلق کے تقاضے اور تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں     عہدِ رواں میں ناموسِ رسالت ﷺ میں بے ادبی و توہین روز مرّہ کا معمول بن چکی ہے، مقتضائے وقت ہے کہ سیرتِ نبوی ﷺ سے مسلمانوں کو قریب کیا جائے۔ ہم دیکھتے ہیں کہ […]

نبی کریمﷺ

ذکر و اظہار محبتِ رسول ﷺ کے دُشمن …تشدد کے خوگر

بم دھماکوں اور جھوٹے پروپیگنڈوں سے جلوس و محافلِ ذکر رسول ﷺ کو مٹایا نہیں جا سکتا! تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں   ذکرِ رسول اللہ ﷺ سے حیات کی بہاریں ہیں…یہ نغمۂ روح ایمان کو تازہ کرتا ہے…وہ کیسے لوگ ہیں جنھیں ذکرِ مصطفیٰ ﷺ نہیں بھاتا…یقیناً اُن کے عقائد کی بزم سوٗنی […]

اعلیٰ حضرت

امام احمد رضا… ماہر علم و فن

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں امام احمد رضا محدث بریلوی علوم و فنون کی جملہ شاخوں میں مہارتِ تامہ رکھتے تھے؛ لیکن اصل تعلق علم دین ہی سے رکھا۔ بلکہ یہ کہنا بجا ہوگا کہ دیگر علوم کو خدمتِ دین و غلبۂ اسلام کے لیے برتا-علوم و فنونِ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا پر […]

اعلیٰ حضرت امت مسلمہ کے حالات

فوز و فلاح کی تدابیر اور اعلیٰ حضرت امام احمد رضا

"تدابیرِ فلاح و نجات” اور اصلاح احوال کے سلسلے میں مسلم معاشی استحکام، اقتصادی ترقی کے لیے ایک صدی قبل ١٩١٢ء میں اعلیٰ حضرت امام احمد رضا رحمۃ اللہ علیہ (م١٩٢١ء/١٣٤٠ھ) نے جو تجاویز پیش کیں، ان کی اِک جھلک یہاں دیکھتے ہیں حالتِ زار: عموماً مسلمانوں میں آپسی رنجش میں بات مقدمات تک پہنچ […]

اعلیٰ حضرت

اعلیٰ حضرت اور مشائخ چشتیہ (قسط-2)

"برصغیر میں اسلام کے کارواں کو تیز گام کرنے میں جن رجال کا وافر حصہ رہا ہے ان میں مشائخ چشتیہ نمایاں ہیں۔ جن کی خانقاہیں ایک طرف ارشاد و ہدایت کا مصدر ہوا کرتی تھیں تو دوسری طرف عقائد حقہ کی اشاعت کا محور ہوتیں۔” تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں     علماے حق […]

اعلیٰ حضرت

اعلیٰ حضرت اور مشائخ چشتیہ (قسط-1)

(تحفظِ ناموس رسالتﷺ کے لیے مشائخِ چشتیہ نے "حسام الحرمین” کی تائید کی… توہینِ رسالت پر مبنی عبارتوں سے بیزاری ظاہر کی… حق برملا کہا….آج بھی توہینِ رسالت کے مرتکب گروہ ان مشائخ سے لرزہ براندام ہیں…) تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں     سلاسلِ طریقت میں سلسلۂ چشتیہ بڑا معروف و مقبول اور مشہور […]

اعلیٰ حضرت

مشرکین کی سازشیں اور امام احمد رضا کی تاباں فکریں

انگریزوں نے حکومت مسلمانوں سے چھینی تھی، وہ چاہتا تھا کہ مسلمان دوبارہ اقتدار حاصل کرنے کے لائق نہ رہیں۔ اس نے مسلمانوں کے مقابل ہندوؤں کی مدد کی؛ اس لیے مسلمان دونوں طرف سے سازش کا شکار تھے، ایسے میں تحریک آزادی کی آڑ میں مسلمانوں کی اسلامی شناخت ختم کرنے اور ایمان کو […]