سیاست و حالات حاضرہ

بھارت کے سپریم کورٹ کا تنقیدی جائزہ

بھارت کا سپریم کورٹ آئین کا محافظ اور سب سے اعلیٰ عدالتی ادارہ ہے۔ یہ عدالت نہ صرف آئینی معاملات پر فیصلہ سناتی ہے بلکہ مختلف سماجی، اقتصادی اور سیاسی مسائل پر بھی حکم صادر کرتی ہے۔ سپریم کورٹ کی اہمیت اور کارکردگی کا تنقیدی جائزہ درج ذیل نکات میں کیا جا سکتا ہے۔ آئینی […]

امت مسلمہ کے حالات

منتشر ہو تو مرو، شور مچاتے کیوں ہو ؟

تابناک ماضی و درخشندہ روایات کی حامل امت مسلمہ اس وقت تاریخ کے بد ترین دور سے گزر رہی ہے۔ 17 ویں صدی عیسوی تک تین تین بر اعظموں پر حکومت کرنے والے مسلمان آج جس زوال و انحطاط اور باطل طاغوتی قوتوں کے جبر و استبداد کا شکار ہیں وہ بڑا ہی عبرت انگیز […]

امت مسلمہ کے حالات

اپنے گریبان میں بھی جھانکنے کی ضرورت ہے!

عجیب حال ہے انسانوں کا مفاد پرستی کا شامیانہ وسیع کرتا جارہا ہے ، خائن مشورہ بھی دیتاہے ، اپنے دکھ سے زیادہ دوسروں کے سکھ سے پریشان رہتا ہے دوسروں کی خامیوں اور غلطیوں کی نشاندہی بھی کرتاہے اور اس کا پرچار بھی کرتاہے رشتوں میں دراڑیں پیدا کرتا اور کراتا ہے خوب جھوٹ […]

امت مسلمہ کے حالات سیاست و حالات حاضرہ

18 کروڑ غریب اور کمزور مسلمان سسٹم بدلنے کی لڑائی لڑیں

اللہ رزق دیتا ہے اور جس کے نصیب میں جتنا رزق ہے اُسے مل کر رہیگا۔کیا بنا ترتیب اور ترکیب کے رزق یا پیسے حاصل کیے جا سکتے ہیں ۔کیا اللہ ترتیب اور ترکیب کرنے کا حکم نہیں دیتا ہے۔دراصل آج بھارت کے مسلمانوں کا سب سے بڑا مسئلہ معاشی پسماندگی ہے۔سچر کمیٹی کی رپورٹ […]

امت مسلمہ کے حالات

"لیگل سیل” کا قیام وقت کا اہم تقاضہ

اس وقت کے حالات مسلمانوں کے لیے نہایت تشویشناک اور تکلیف دہ ہیں، ہزاروں بے قصور مسلم نوجوانوں کو بنا کسی جرم کے جیلوں میں قید رکھا جا رہا ہے۔ یہ نوجوان اپنے خاندان کی کفالت اور معاشی ذمہ داریاں نبھاتے تھے، لیکن ان کی قید نے ان کے اہل خانہ کو بے یار و […]

امت مسلمہ کے حالات

سب مسلمانوں کی بے راہ روی اور گھناؤنی کرتوت کا نتیجہ ہے

دور رواں میں مصائب و آلام اور ظلم وستم کی جو تیز وتند آندھیاں چل رہی ہیں، جس کی زد سے مسلمان کہیں بھی محفوظ وپرسکون نہیں ہیں۔اور آج یہ ابتلاء کا جو کالا دن دیکھنے میں آرہا ہےیہ سب مسلمانوں کی ہی اوچھی حرکتوں اور گھناؤنی کرتوتوں کا نتیجہ ہے۔"کیونکہ آج کے مسلمان نصف […]

امت مسلمہ کے حالات

ایمانی قوت سے کفار پر غلبہ حاصل کریں

حیف در حیف ہم نے کھو دیا اقتدار بھی منصب بھی وقار بھی جاہ و حشمت بھی وہ الگ دور تھا جب کفار و مشرکین ہماری دبدبۂ وسطوت سے تھر تھر کانپتے تھے ہماری قوتِ جہاد کو دیکھ انگشت بدنداں رہتے تھے وجہ صرف یہی تھی جس کی عکاسی ڈاکٹر اقبال نے اپنے سنہرے اشعار […]

امت مسلمہ کے حالات سیاست و حالات حاضرہ

دیکھیں، سمجھیں اور غور کریں !!

شملہ شملہ میں مسجد پر ہوئے تنازع کے بعد مقامی ہندوؤں نے مسلمانوں کا اقتصادی بائکاٹ کرنے کے لیے "سناتنی دکان” کا بیڑا اٹھایا ہے۔جس کے تحت سبزی، پرچون اور دودھ وغیرہ کا کام کرنے والے مسلمانوں کا بائکاٹ کرنے کے لیے ہندو دکانوں پر "سناتنی دکان” کا بورڈ لگانے کی مہم شروع کی گئی […]

امت مسلمہ کے حالات

جو جہاں ہیں انھیں وہیں رہنے دیں

١) پیروں کے خلاف لوگوں کو نہ بھڑکائیں چونکہ یہی پیر حضرات گاؤں گاؤں کے اور شہر شہر کے پڑھے اور ان پڑھ کومسلک حق سے جوڑے رکھے ہیں۔درسی صلاحیت والوں کی پہنچ عوام تک نہیں ہے عوام ان سے دور ہے ۔اگر یہ پیر نہ رہیں تو باطل فرقے ان کے عقیدے کو اچک […]

سیاست و حالات حاضرہ

آپ تو قتل کا الزام ہمیں پہ رکھ دو

ملک کی فضا مسموم ہوچکی ہے، نفرت نے محبت کو زیر کردیا ہے، گنگا جمنی تہذیب پر ہندتوا نقطہ نظر نے سبقت لے لی ہے۔ آج یہاں ہر کوئی ایرا غیرا نتھو خیرا سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے جب چاہتا ہے منہ کا گٹر کھول دیتا ہے، نفرتی بیان بازیوں کا بازار گرم ہے، […]