خانوادۂ رضا

"کنزالایمان فی ترجمۃ القرآن” پر ارباب علم و دانش کے تاثرات

تحریر: کلیم احمد قادریرضائے مصطفے اکیڈمی، دھرن گاؤںضلع جلگاؤں مہاراشٹر ۔ اس ضمن میں بدر ملت علامہ مفتی بدرالدین احمد قادری علیہ الرحمہ رقم طراز ہیں: ‘‘ایک انسان اپنی دماغی کوشش سے بلند پایا مصنف و قابل صد افتخار ادیب تو بن سکتا ہے۔ اپنی ذاتی قابلیت کے زور سے اردو، عربی، فارسی، انگریزی وغیرہ […]

خانوادۂ رضا منقبت

بریلی چلو!!!

از قلم: شیخ عسکری رضوی بنارسی 7856932585 ہر کوئی کہہ رہا ہے بریلی چلوبابِ رحمت کُھلا ہے بریلی چلو ہر طرف سے یہی آ رہی ہے صدایومِ عرس رضا ہے بریلی چلو جس نے عشق نبی میں گزاری حیاتہاں! وہ میرا رضا ہے بریلی چلو حامد و مصطفیٰ فخر ازہر کا بھیفیض جاری سدا ہے […]

خانوادۂ رضا

اعلی حضرت فاضل بریلوی کی عادت کریمہ اور ہمارےاخلاق وکردار

تحریر: نعیم الدین فیضی برکاتیاعزازی ایڈیٹر:ہماری آوازپرنسپل:دارالعلوم برکات غریب نواز احمد نگر کٹنی(ایم۔پی۔) فرمان مصطفی کے مطابق اللہ رب العزت ہر صدی کے آخر میں ایک ایسے شخص کو مجدد بنا کر بھیجے گا جو اس امت کے لیے اس کے دین کی تجدید کرے گا۔اعلی حضرت امام احمد رضا(1856-1921)فاضل بریلوی بھی انہیں برگزیدہ بندوں […]

خانوادۂ رضا منقبت

بحرِ طویل میں قصیدۂ محبت ، درشانِ مجدد اعظم ، سرکار سیدی اعلی حضرت ، امام احمد رضا علیہ الرحمہ والرضوان

رضوی رنگ میں رَنگ جا او مرے یار نتیجہ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان وہ رضا، یپارے رضا، اچھے رضا ، سچے رضا، جن کی زباں عشق بیاں ، جن کا قلم حق کا عَلَم ، جن کا جگر باغِ ہنر ، پَیکرِ ایثار وہ دل وجاں سے فدائے شہ ابرار ، وہ […]

متفرقات

یادگار عرس رضوی: امدادالقاری بشرح صحیح البخاری، قصیدۃ طہیرۃ فی مدح تاج الشریعہ

ازقلم: محمد فیض العارفین منظری کافی لوگوں کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ مرکز اہل سنت بریلی شریف سے کچھ کام نہیں ہوتا اور اب وہاں کوئی اچھا عالم نہیں رہا، حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمۃ والرضوان کے وصال فرمانے کے بعد یہ آواز چہار جانب سے آنے لگی، اپنوں کو بھی شکایت اور غیر […]

خانوادۂ رضا

امام احمد رضا علیہ الرحمۃ والرضوان کا تجدیدی کارنامہ

از قلم : ابوحامد محمد شریف الحق رضوی ارشدی مدنی کٹیہاریامام وخطیب نوری رضوی جامع مسجد وخادم دارالعلوم نوریہ رضویہ رسول گنج عرف کوئلی ضلع سیتامڑھی بہار انڈیا اعلیٰ حضرت عظیم البرکت مجدد دین وملت الشاہ امام احمد رضا خاں فاضل بریلوی رضی اللہ عنہ (المتوفی 1340/ھ) کے حالات زندگی کا اگر مطالعہ کریں تو […]

خانوادۂ رضا

اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ تاریخ کی روشنی میں!

تحریر۔محمد اشفاق عالم نوری فیضینہالیہ جامع مسجد دکھن نارائن پور، کولکاتا۔136رابطہ نمبر۔9007124164 مکرمی! یہ بھی ایک تاریخی حقیقت ہے کہ ہر دور میں جہاں دین متین کے محافظ ونگہبان پیدا ہوتے رہے ہیں۔ اس کے برگ و بار کو اپنے خون جگر سے سینچنے والے جانثار جنم لیتے رہے ہیں۔جہاں اس کے حسین وجمیل اور […]

منقبت

منقبت: مظہر حضے شبیر ہیں اعلیٰ حضرت

از قلم: شیخ عسکری رضوی بنارسی7856932585 مَظہَرِ حضرتِ شَبیر ہیں اعلیٰ حضرتدشمنوں کے لیے شمشیر ہیں اعلیٰ حضرت کنز الایمان سے معلوم یہی ہوتا ہےپورے قرآن کی تفسیر ہیں اعلیٰ حضرت معجزہ ہند میں آقا کا جنہیں کہتے ہیںارفع و اعلیٰ وہی پیر ہیں اعلیٰ حضرت بن کے آئے ہیں کرامت شہ بغداد کی اورشاہِ […]

خانوادۂ رضا

حضرت مولانا احمد رضا خان کی شاعری میں میلاد مصطفیٰ

تحریر: حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشیدپور09386379632 چودہویں صدی ہجری میں بہت سے نامور شعراء گزرے ہیں. لیکن جو مقام و مرتبہ اعلیٰ حضرت قدس سرہٗ کو ملا دوسرے کو نہیں ملا اور آج کے مضمون کا عنوان بھی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا کی شاعری میں میلاد مصطفیٰ. پورا مضمون پڑھ کر یقیناً آپ […]

خانوادۂ رضا منقبت

منقبت: وادی رضا کی کوہ ہمالہ رضا کا ہے

جلوہ ہے، نور ہے کہ سراپا رضا کا ہےتصویرِ سنیت ہے کہ چہرہ رضا کا ہے وادی رضا کی ، کوہِ ہمالہ رضا کا ہےجس سمت دیکھیے وہ علاقہ رضا کا ہے دستار آ رہی ہے زمیں پر جو سر اٹھےکتنا بلند آج ، پھریرا رضا کا ہے کس کی مجال ہے کہ نظر بھی […]