تحریر: شیخ عائشہ امتیازعلیمتعلمہ: انجمن اسلام گرلزہائی اسکول، ناگپاڑہ مجھے فخرہے اپنےسرسبزوشاداب سرزمین وطن ملک ہندوستان پر ،مجھے فخرہے اپنے وطن کی ریت ومٹی پر ،اس کی تہذیب وثقافت پر دھندمیں ڈوبتے ابھرتے پہاڑوں پر بل کھاتے گنگناتے اورمسکراتے صاف وشفاف ندی نالوں جھیلوں اورآبشاروں پر موسموں ،ہوائوں ،فضائوں بلندوبالا درختوں کی قطارو میں گھری […]
Tag: بھارت
یوم جمہوریہ اور دم توڑتی جمہوریت
از قلم: ثاقب قاسمیاستاذ حدیث وفقہ مالیر کوٹلہ (پنجاب) انڈیارابطہ نمبر: 9557440552 15 اگست 1947 کو مجاہدین آزادی وطن کی ناقابل فراموش جدوجہد اور بے مثال قربانیوں کے بعد ہمارا ملک ہندوستان آزاد ہوا، ایک طویل اور صبرآزما جدوجہد کے بعد ہمیں آزادی جیسی عظیم نعمت حاصل ہوئی، کسی بھی ملک اور باشدگانِ ملک کیلئے […]
کیا یہی ہے نیتاجی سبھاش چندر بوس کے افکار و نظریات کا ہندستان؟
از قلم: محمد اشفاق عالم نوری فیضیرکن: مجلس علمائے اسلام مغربی بنگال شمالی کولکاتا نارائن پورزونل کمیٹی کولکاتا۔136رابطہ نمبر: 9007124164 نیتاجی سبھاش چندربوس نے جس ہندوستان کے متعلق افکار و نظریات اور خیالات پیش کیا تھا آخر وہ ہندوستان کہاں ہے؟کیا انھوں نے ایسے ہی ہندوستان کے تعلق سے اپنا افکار و نظریات اور خیالات […]
جنگ آزادی میں علما کا کردار
تحریر: محمد طفیل ندویجنرل سکریٹری: امام الہند فائونڈیشن ہندوستان کو طویل جدوجہد کے بعد آزادی کی نعمت حاصل ہوئی، جس کے لیے ہمارے اسلاف نے زبردست قربانیوں کانذرانہ پیش کیا،جان و مال کی قربانیاں دیں، تحریکیں چلائیں تختہٴ دار پر چڑھے، پھانسی کے پھندے کو جرات وحوصلہ اور کمال بہادری کیساتھ بخوشی گلے لگایا، قیدو بندکی […]
حکمت کی ماں کی
تحریر: مدثر احمد، شیموگہ9986437327 ملک میں مسلمانوں کے مسائل روزبروز بڑھتے جارہے ہیں،ان حالات میں مسلمان اپنا شدید ردِ عمل ظاہر کرنے کے بجائے جس طرح سےمسائل کونظرانداز کررہے ہیں اور خاموشی اختیار کرنےکو حکمت بتا رہے ہیں وہ دراصل حکمت نہیں بلکہ بزدلی اور چاپلوسی کی نشانی ہے اور ایسی حکمت کی ماں کی۔ […]