متفرقات

جیل بھرو آندولن کو کامیاب کیسے کریں۔۔۔؟

جیل بھرو آندولن جیسے پروگرام کامیاب تبھی ہو سکتے ہیں جب بڑی تعداد میں ہر شہر میں گرفتاریاں دی جائیں، یہ کام ہر مسلمان کا ہے، ہم نے اپنے حصے کا کام کر دیا ہے اب آپ کو کرنا ہے، ہم لوگ ان شاء اللہ 21 رمضان المبارک 04 مئ کو دہلی میں گرفتاری پیش […]

متفرقات

بڑھتی ہوئی گستاخیوں کے خلاف تحریک فروغِ اسلام رمضان کی اکیس تاریخ کو ملک گیر سطح پر جیل بھرو مہم کا آغاز کرے گی: قمر غنی عثمانی

پیغمبرِ اسلام ﷺ کی شان میں منصوبہ بند گستاخیوں کے سدِّ باب اور گستاخوں کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کیلئے تحریک فروغِ اسلام نے منظم مہم کا آغاز کیا دہلی:11/اپریل، ہماری آواز(ہریس ریلیز) 2014میں بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ہی پیغمبرِ اسلام ﷺ کی شان میں گستاخیوں کا سلسلہ دراز […]

مذہبی مضامین

قضا نماز کی ادائیگی کا طریقہ

ناشر: شعبۂ نشر و اشاعت تحریک فروغِ اسلام(مالیگاؤں) ہر مسلمان پر خواہ مرد ہو یا عورت بالغ ہوتے ہی نماز پڑھنا فرضِ قطعی ہے۔ اگر کوئی شخص بالغ ہونے کے کئی سال بعد نمازی ہوا تو اس درمیان کی نمازیں جو قضا ہو چکی ہیں؛ ان کا ادا کرنا فرض ہے۔ مثلاً: عبدالله ۱۴؍ برس […]

متفرقات

تحریک پیغام انسانیت نے ڈیجیٹل دنیا میں رکھا قدم، 20 کو لانچ ہوگی ویب سائٹ

مہراج گنج: 11 مارچ(نامہ نگار) مصباحی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیڑ سوسائٹی کے تحت چل رہے تحریک پیغام انسانیت جو ایک عرصہ سے غریبوں کا سچا ہم درد سمجھا جارہا ہے بالخصوص لاک ڈاؤن کے سخت ایام میں اس تحریک نے بے شمار ضرورت مندوں کی امداد، یتیموں و بیواؤں کی کفالت کی اور آن کی آن […]

متفرقات

مولانا محمد اسحاق کے عرس میں تحریک فروغ اسلام کے قافلہ کی شرکت

7- مارچ مطابق ۲۲؍ رجب المرجب بروز اتوار رات گیارہ بجے نیاز امیر معاویہ و امام جعفر صادق رضی اللہ عنہما کے بعد شہر مالیگاؤں کے عظیم روحانی بزرگ حضرت مولانا محمد اسحاق مقصدؔ نقشبندی علیہ الرحمۃ کے عرس کے موقع پر تحریک فروغ اسلام شاخ مالیگاؤں کا ایک قافلہ مولانا نورالحسن مصباحی رضوی نقشبندی […]

متفرقات

تحریک فروغ اسلام کا دوسرا عظیم الشان تحفظ ناموس رسالتﷺ کنونشن

وڈالا ایسٹ/ممبئی: 28 فروری، ہماری آواز(پریس ریلیز) تحفظ ناموس رسالت کا کام صرف سنی سنی ہی مل کر کر سکتے ہیں، بغیر ثبوت شرعی کے کسی پر تہمت لگانا گناہ کبیرہ ۲۷، فروری ۲۰۲۱ بروز سنیچر بعد نماز عشاء مدینہ مسجد شانتی نگر وڈالا ایسٹ ممبئی میں تحریک فروغ اسلام کے بینر تلے وڈالا برانچ […]

متفرقات

بہرائچ ضلع کے موضع اچولیہ کی مسجد معاملہ میں تحریک فروغ اسلام کے وفد کا دورہ

بہرائچ شریف: 10 فروری ہماری آواز(پریس ریلیز) 9 فروری کو مولانا عارف مصباحی صاحب، ممبئی کے ایک میسیج کے ذریعے خبر موصول ہوئ کہ بہرائچ شریف کے ایک گاؤں اچولیہ نون پوروہ میں وہابیوں نے سنی مسجد قادریہ کا نام بدل کر مسجد ابوبکر رکھ دیا اور قبضہ کر لیا، بانی تحریک حضرت قمر غنی […]

متفرقات

شھر لکھنو میں تحریک فروغ اسلام کی میٹنگ کا انعقاد

ناموس رسالت کا تحفظ ہی ہمارے مسائل کا حل: قمر عثمانی لکھنؤ: ہماری آواز(پریس ریلیز) 29 جنوری مؤرخہ 29/ جنوری بروز جمعہ بعد نماز مغرب درگاہ محب العارفین سـرکار سید قیام الدین علیہ الرحمہ (کھمن پیر) کی مسجد میں تحریک فروغ اسلام کے ذمہ داران و اراکین کی ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی، میٹنگ کا […]

متفرقات

لکھنو: چار باغ درگاہ کھمن پیر کی مسجد میں تحریک فروغ اسلام کی میٹنگ کا انعقاد

لکھنؤ: ہماری آواز(پریس ریلیز) 24 جنوری// جیسا کہ ہم اور آپ بخوبی جانتے ہیں کہ ان بگڑتے حالات میں ملک کے اندر دینی، ملی ،سماجی اور ثقافتی بیداری پیدا کرنا کتنا دشوار ہوتا جا رہا ہے ایسے میں کسی تنظیم یا تحریک کا اپنے مقاصد کی حصولیابی پر ڈٹے رہنا قابل تعریف ہے۔ بڑی خوشی […]

متفرقات

تحفظ ناموس رسالت سے متعلق بے داری ضروری؛ تحریک فروغ اسلام کی میٹنگ میں اہم امور پر تبادلۂ خیال

مالیگاؤں: ہماری آواز(پریس ریلیز)20 جنوری// مسلمان اپنے مرکز عقیدت مصطفی جان رحمت صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے بے پناہ محبت رکھتا۔جس طرح بارگاہ رسالت مآب ﷺ کا ادب و احترام ایمان کا لازمہ ہے۔ اسی طرح اس مقدس بارگاہ کے گستاخ کو کیفر کردار تک پہنچانا ایمانی تقاضا ہے۔اس کی نظیر احادیث طیبہ اور […]