نرسنھانند کی دریدہ دہنی اور توہینِ رسالت کے بڑھتے معاملات

تحریر: شمیم رضا اویسی امجدیشعبہ تحقیق فی الفقہ جامعہ امجدیہ رضویہ مدینۃ العلماء گھوسی مئو مذہب اسلام کے ماننے والوں کا ہر دور میں شر کی بادِ صرصر، اہلِ باطل کی شر انگیزیوں، کفر کی بلا خیز آندھیوں اور شاتمانِ خدا و رسول کی فتنہ بازیوں، زبان درازیوں اور فسوں طرازیوں کا سامنا ہوتا رہا … Read more

مسلمان ہر ضلع میں مرکزی سیرت کمیٹی قائم کریں: اراکین تحفظ ناموس رسالت

علی گڑھ: 7 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز/امجدی) البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، علی گڑھ میں تحفظ ناموس رسالت پر ایک میٹنگ منعقد کی گئی۔امان ملت سید محمد امان میاں قادری صاحب نے فرمایا کہ ہمیں ہندی، اردو اور دیگر زبانوں میں سیرت رسولﷺ پر کتابچے شائع کرنے چاہئیں اور یہ کتابچے سیرت طیبہ … Read more

ہم شان رسالت میں ذرہ برابر بھی گستاخی برداشت نہیں کریں گے: علماے کرام

رضا اکیڈمی دہلی زون کی جانب سے جامعہ فاطمہ ام الخیر کھجوری میں میٹنگ کا انعقاد نئی دہلی: 6اپریل، ہماری آواز(محمدطیب رضا)پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی کرنے والے نر سنگھا نند کے خلاف مسلمانوں کا غصہ ابھی کم نہیں ہوا ہے یہی وجہ ہے کہ جہاں مسلم تنظیموں وسیاسی ،سماجی اور مذہبی نمائندوں کی … Read more

موجودہ حالات مسلمانوں کے لئے آزمائشی حالات ہیں جن سے گھبرانے کی ضرورت نہیں: مفتی محمد شہزاد، دارالعلوم قادریہ رضویہ کھجوری میں تحفظ ناموس رسالت و عظمت قرآن کانفرنس کا انعقاد

نئی دہلی: 3اپریل، ہماری آواز(محمد طیب رضا)دارالعلوم قادریہ رضویہ ای بلاک چوک گلی نمبر ۳کھجوری میں تحفظ ناموس رسالت و عظمت قرآن کانفر نس کاانعقاد کیا گیا۔جس کی سر پر ستی مو لا نا محمداشفاق نوری میاں جا نی ،صدا رت حافظ محمد گلزار چشتی اور نظامت سید قیصر خا لد فر دوسی نے کی۔پروگرام … Read more

تحفظِ ناموسِ رسالت کو ایک تحریک کے طور پر ہر طرف پھیلایا جائے گا: الحاج محمد سعید نوری

جالنہ: 19 فروری، ہماری آواز(سیّد علی انجم رضوی) "پورے عالم میں جہاں آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ و سلم پر اپنی جان نچھاور کرنے والے لاتعداد عاشقانِ رسول صلی اللہ علیہ و سلم موجود وہیں چند ایسے بدبخت لوگ بھی ہیں، جو مصطفےٰ جانِ رحمت صلی اللہ علیہ و سلم کی شان میں گستاخیاں کرتے … Read more

ہم آخری دم تک حفاظت ناموس رسالت کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے کو تیار ہیں جناب الحاج سعید نوری صاحب!

از: ؞ظفرالدین رضوی 9821439971صدر رضا اکیڈمی بھانڈوپ ملنڈ ممبئی عزیزان گرامیجیساکہ آپ جانتے ہیں کہ آئے دن سوشل میڈیا کے ذریعہ دشمنان اسلام کیطرف سےنت نئے طریقے سے بزرگوں کی شان میں گستاخیاں کی جارہی ہیں اورایک ہم ہیں جوچیخ چلا کر خاموش ہوجاتے ہیں اور معاملہ رفع دفع ہوجاتا ہے نتیجہ بھی کچھ نہیں … Read more

ناندیڑمیں تحفظ ناموس رسالت بورڈ کی اہم میٹنگ

بزرگوں اور بڑے لوگوں کی شان میں گستاخی سے نفرت پھیلتی ہے: الحاج محمد سعید نوری ناندیڑ /محمدقمرانجم فیضی 7 فروری 2021 اتوار 12 بجے سے 2 بجے کے درمیان علمائے اہلسنت نانڈیڑ کی تحفظ ناموس رسالت بورڈ کی میٹنگ ہوئی جس میں اسیر مفتئ اعظم الحاج محمد سعید نوری صاحب نے کہا کہ بزرگوں … Read more

تحفظِ ناموسِ رسالتﷺ

ازقلم: جمال احمد صدیقی اشرفی القادری ملعونین اینما ثقفو ا اخذواوقتلوا تقتیلا یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ ہرقوم اپنے مستقبل کو تابناک وروشن بنانے کے لئے ماضی کے جھروکوں میں جھانک کر اپنی داستان عروج وزوال کی ورق گردانی کرکے مستقبل کے لئے نہ صرف خدوخال وضع کرتی ہے بلکہ انہیں عملاً اپنے اوپر … Read more

تحفظ ناموس رسالت سے متعلق بے داری ضروری؛ تحریک فروغ اسلام کی میٹنگ میں اہم امور پر تبادلۂ خیال

مالیگاؤں: ہماری آواز(پریس ریلیز)20 جنوری// مسلمان اپنے مرکز عقیدت مصطفی جان رحمت صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے بے پناہ محبت رکھتا۔جس طرح بارگاہ رسالت مآب ﷺ کا ادب و احترام ایمان کا لازمہ ہے۔ اسی طرح اس مقدس بارگاہ کے گستاخ کو کیفر کردار تک پہنچانا ایمانی تقاضا ہے۔اس کی نظیر احادیث طیبہ اور … Read more

محافظ ناموس رسالتﷺ علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ حیات و خدمات کے آئینے میں

تحریر: محمد احمد حسن سعدی امجدیریسرچ اسکالر، جامعة البركات علي گڑھترجمان, تنظیم جماعت رضاۓ مصطفی گورکھپور8840061391 دنیاۓ سنیت میں ایسے بے شمار علماء ، فقہاء ، صلحاء، اصفیاء اور سچے عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم گزرے ہیں کہ جن کی گراں قدر دینی اور ملی خدمات کا ایک عالم معترف رہا ہے ، جنہوں … Read more