خواتین اسلام گوشہ خواتین

زوجۂ حضور امین شریعت… ایک مثالی خاتون

حضور امین شریعت علامہ سبطین رضا خان بریلوی علیہ الرحمہ کی اہلیہ اور حضور حکیم شریعت علامہ سلمان رضا خان قادری بریلوی کی والدہ محترمہ مخدومہ ١٥ نومبر ٢٠٢١ء/٩ ربیع الآخر ١٤٤٣ھ بروز پیر رحلت فرما گئیں- انا للہ وانا الیہ رٰجعون… تدفین ١٦ نومبر کو خانقاہِ امینِ شریعت میں عمل میں آئے گی- تحریر: […]

علما و مشائخ

حضور امین شریعت اور خطابت

تحریر: محمد اشرف رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعت عامۃ المسلمین تک اسلامی احکام و مسائل اور اسلامی فکر و نظر کو پہنچانے کے لیے تقریر وخطابت ایک اہم ذریعہ ہے۔ بہت سے لوگ ایسے ہوتے ہیں جو لکھنے پڑ ھنے سے عاری ہوتے ہیں ۔وہ کتب و رسائل سے استفادہ نہیں کرسکتے ۔ایسی […]

نعت رسول

تضمین بر کلام حضور امین شریعت نور اللہ مرقدہ

9 نومبر میرے مرشد کریم حضور امین شریعت کے وصال کی تاریخ کی مناسبت سے لکھی گئی تضمین بہشتِ کرم کی ڈگر ڈھونڈتی ہےمجھے حسن کی رہگزر ڈھونڈتی ہےکدھر کا ہوں زائر کدھر ڈھونڈتی ہے مجھے چشم رضواں ادھر ڈھونڈتی ہےمدینے کو میری نظر ڈھونڈتی ہے جبینِ عقیدت جھکاتے ہیں زاہدعبادت میں مشغول رہتے ہیں […]

منقبت

منقبت: ہیں مرے سبطین ملت گلشن راحت کے پھول

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت ان کی یادوں سے شگفتہ ہیں مری چاہت کے پھولہیں مرے سبطینِ ملت گلشنِ راحت کے پھول حضرتِ سبطین نے سینچا ہے آبِ فیض سےاس لئے شاداب ہیں اِتنے مری قسمت کے پھول بیلا جوہی نسترن چمپا چنبیلی و گلابکم نہیں ہیں ایسے پھولوں […]

علما و مشائخ

حضور امین شریعت و حضور تاج الشریعہ کا فیضان کرم

تحریر: محمد اشرف رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعت راقم کا پورا خاندان حضور امین شریعت رحمۃ اللہ علیہ سے نسبت بیعت و ارادت رکھتا ہے۔ آج ہمارا ایمان و عقیدہ محفوظ ہے تو یہ امین شریعت کی عطا و نوازش کا ثمرہ ہے، تقریباً گیارہ برسوں تک حضور امین شریعت کی بارگاہ میں […]