حضور غوث اعظم

سیدناشیخ عبد القادر جیلانی حیات وخدمات

ازقلم:محمداسرار الحق قادری مصباحیدارالعلوم فیضان سیدنا اور نگ آباد (بہار) ورفعنالک ذکرک کا ہے سا یہ تجھ پربول بالا ہے تیرا ذکر ہے اونچا تیرا بندگان خدا میں وہی شخص عند اللہ مقبولیت و محبوبیت کے منصب پہ فا ئز ہوتا ہے جو اپنی زندگی کو ایمان وتقویٰ وعمل صالح کی کسوٹی میں ڈھال لیتا […]

علما و مشائخ

حضور پاسبان ملت: حیات و خدمات کی جھلکیاں

بارگاہِ پاسبانِ ملت میں خراجِ عقیدت کے طور پر چند سطور ازقلم:- قاضی مشتاق احمد رضوی نظامی نازشِ علم و فن ، خطیب البراہین ، سلطان المناظرِین ، خطیبِ مشرق ، پاسبانِ ملت ، حضرت علامہ مشتاق احمد نظامی علیہ الرحمہ کی ذات اربابِ علم و ادب میں محتاجِ تعارف نہیںآپ کی ذات اور خدمات […]

علما و مشائخ

پروفیسر مسعود احمد نقشبندی پر اک نظر

از: محمد سلیم انصاری ادروی ماہر رضویات پروفیسر سید مسعود احمد نقشبندی مجددی صدیقی علیہ الرحمہ، سلسلۂ نقشبندیہ مجددیہ کے شیخ طریقت، مفتی اعظم دہلی مفتی مظہر اللہ دہلوی نقشبندی علیہ الرحمہ (صاحب تفسیر مظہر القرآن) کے فرزند اور مرید تھے۔ آپ کی ولادت سنہ ١٩٣٠ء کو دہلی میں ہوئی۔ آپ نے اپنے جد امجد […]

علما و مشائخ

رئیس المتکلمین نائب حافظ ملت حضرت علامہ مولانا حافظ عبد الرؤف بلیاوی علیہ الرحمتہ والرضوان اور آپ کی خدمات

ازقلم: محمد معاذ قادری مبارک پوریمتعلم: جامعہ اشرفیہ مبارک پور رئیس المتکلمین حضرت علامہ مولانا حافظ عبد الرؤف بلیاوی علیہ الرحمہ کی ولادت باسعادت 1912ء میں موضع بھوج پور پوسٹ سکھ پور ضلع بلیا میں ہوئ۔آپ کے والد ماجد کا نام اسلام تھا۔آپ نے دین متین کی بے لوث خدمات انجام دیں جنہیں کبھی بھولایا […]

علما و مشائخ

سراج الہند علامہ شاہ عبد العزیز محدث دہلوی علیہ الرحمہ

تحریر: محمد سلیم انصاری ادروی ولادت: سراج الہند علامہ شاہ عبد العزیز محدث دہلوی علیہ الرحمه شاہ ولی الله محدث دہلوی علیہ الرحمه کے فرزند اکبر اور جانشین تھے۔ آپ کی ولادت ٢۵ رمضان المبارک سنہ ١١۵٩ھ کو دہلی میں ہوئی۔ آپ کا تاریخی نام غلام حلیم تھا۔ تحصیل علم: آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے […]

علما و مشائخ

ارشادالطالبین علاؤ الملۃ والدین استاذ العلماء والشعراء حضرت مولانا شاہ محمد علاؤالدین طالب القادری تیغی علیہ الرحمہ والرضوان کی مختصر حیات و خدمات

تحریر: غلام ربانی فارح مظفر پوری آپ صوبہ بہار کے ممتاز علما و صوفیا میں شمار کںٔے جاتے ہیں ۔ضلع مظفر پور جو ریاست بہار کا ایک مشہور ضلع ہے۔ جس کی آغوش سے بے شمار علما، فضلا، ادبا اور صوفیا نکلتے رہے ہیں جن کی علمی و ادبی خدمات کا ایک جہاں معتقد ہےشہر […]

علما و مشائخ

امام شاہ ولی الله محدث دہلوی علیہ الرحمه

ازقلم: محمد سلیم انصاری ادروی ولادت: امام الہند امام شاہ ولی اللہ محدث دہلوی علیہ الرحمه ۴ شوال سنہ ١١١۴ھ/ ١٠ فروری سنہ ١٧٠٣ء کو پیدا ہوئے۔ آپ شاہ عبد الرحیم محدث دہلوی علیہ الرحمه کے فرزند تھے۔ آپ کا سلسلۂ نسب والد ماجد کی طرف سے تیس واسطوں سے حضرت فاروق اعظم تک اور […]

علما و مشائخ

شارح بخاری و مسلم شیخ نور الحق محدث دہلوی

تحرہر: محمد سلیم انصاری ادروی ولادت: شیخ نور الحق محدث دہلوی علیہ الرحمه سنہ ٩٨٣ھ کو پیدا ہوئے، آپ شیخ عبد الحق محدث دہلوی علیہ الرحمه کے فرزند اکبر تھے، شیخ نور الحق علم و فضل، تدریس و تصنیف اور روحانی کمالات میں اپنے والد ماجد شیخ عبد الحق محدث دہلوی علیہ الرحمه کے سچے […]

علما و مشائخ

شیخ محقق شیخ عبد الحق محدث دہلوی

ازقلم: محمد سلیم انصاری ادروی ولادت: شیخ محقق شیخ عبد الحق محدث دہلوی علیہ الرحمہ کی ولادت باسعادت سنہ ٩۵٨ھ/ ١۵۵١ء کو دہلی میں ہوئی۔ آپ کے آبا و اجداد کا تعلق بخارا سے تھا جو دہلی میں آکر سکونت پزید ہو گئے تھے۔ آپ کے والد شیخ سیف الدین دہلوی علیہ الرحمہ شعر و […]