اشتہارات سیدنا احمد کبیر رفاعی

حضرت سیدنا احمد کبیر رحمہ اللہ کے عرس پر ہماری آواز شائع کرے گا آن لائن ضمیمہ

امسال عرس رفاعی مورخہ 22 جمادی الاولی 1443ہجری مطابق 27 دسمبر 2021 کو عالمی شہرت یافتہ ویب پورٹل ہماری آواز حضرت سیدنا احمد کبیر رفاعی رحمہ اللہ کی حیات و خدمات پر ایک آن لائن خصوصی ضمیمہ شائع کرنے جارہا ہے۔ لہذا اہل قلم حضرات سے گزارش ہے کہ وہ اپنے مضامین و نگارشات جلد […]

حمد

حمد و مناجات: ترے دم سے نور سحر میرے مولا

نتیجۂ فکر: صادق طاہر قاسمی ندوی کبیر نگریمقیم حال، ریاض سعودی عرب تمہارے ہیں شام و سحر میرے مولایہ دریا یہ مد و جزر میرے مولا تو ہی مالک الملک کون ومکاں ہےترے تابع شمس و قمر میرے مولا میں مدحت کے قابل نہیں ہوں مگر ہاںان اشکوں کو کردے گہر میرے مولا مسخر ہیں […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی

سید احمد کبیر رفاعی رحمتہ اللہ علیہ کے لیے الغوث احمد بن خلف البلخی کی اپنے بیٹے کو وصیت

پیش کش: بزم رفاعیخانقاہ رفاعیہ، بڑودہ،گجرات9978344822 شیخ العارفین قدوۃ الاولیاء حضرت محمد بن الغوث احمد بن خلف البلخی الحسینی کے والد ماجد عالی مقام ومرتبہ اور اللہ تعالیٰ کے راستے میں ان کے لئے مشعل راہ تھے۔ جب ان کی وفات کا وقت قریب ہوا تو انہوں نے اپنے بیٹے سید محمد سے کہا :کہ […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی منقبت

منقبت فارسی در شان حضرت سید احمد کبیر رفاعی رحمتہ اللہ علیہ

منقبت فارسی: حضرت مولانا مفتی سید ابوالحسن شاہ جہاں المعروف سید نورالدین سیف اللہ رفاعی علیہ الرحمہ(متولد: ١٢٧١ھ /متوفی: ١٣٣۵ھ، مزار مقدس: خانقاہ رفاعیہ، بڑودہ، گجرات) مترجمن: محمود الحسن رضوی قادری چشتی نقشبندی سہروردی، مالیگاؤں، مہاراشٹرا لطف فرما سید احمد کبیریا رفاعی غوث اعظم دستگیردستگیری کن بروز دار و گیریا رفاعی غوث اعظم دستگیر اے […]

مضامین و مقالات

آٹھ آدمیوں کی صحبت سے آٹھ باتیں پیدا ہوتی ہیں

از قلم : ڈاکٹر مہ جبین اخترایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ عربی، عثمانیہ یونیورسٹی، حیدرآباد حضرت الشیخ السید احمد کبیر رفاعی رحمتہ اللہ علیہ اپنی کتاب "البرھان المٶید” میں علم کی قدردانی اور علماء کے احترام کی تلقین کرتے ہوے فرماتے ہیں:"علما اور اہل معرفت کے ساتھ بیٹھو۔ کیوں کہ ساتھ بیٹھنے کے بہت سے راز […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی

سلطان العارفین قطب اعظم شیخ المشائخ سید احمد کبیر رفاعی رحمتہ اللہ علیہ (عراق)

ازقلم: محمد معاذ قادریمتعلم:جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ حضرت سید احمد کبیر رفاعی رحمتہ اللہ علیہ ایک عالم باعمل،ماہر فقہی امور، نامور مفسر، ایک جلیل القدر محدث اور بلند پایہ صوفی تھے،اور سیرت و کردار میں آپ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے کامل نمونہ تھے۔آپ کی کنیت ابوالعاص، جب کہ لقب […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی منقبت

منقبت: کِس زباں سے ہو بیاں کیا ہیں مِرے احمد کبیر

نتیجۂ فکر: توصیف رضا رضوی، باتھ اصلی، سیتامڑھی بہار کِس زباں سے ہو بیاں کیا ہیں مِرے احمد کبیردِل کے زخموں کا مداوا ہیں مِرے احمد کبیر یہ نہ چھوڑیں گے کبھی چاہے زمانہ چھوڑ دےغم کے ماروں کا بھروسہ ہیں مِرے احمد کبیر اُن کے در کی خاک منہ پر مَل رہا ہوں اِس […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی منقبت

منقبت: آل شاہ دوجہاں ہیں حضرتِ احمد کبیر

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسی مصباحی آل شاہ دوجہاں ہیں حضرتِ احمد کبیرقالبِ مدحت کی جاں ہیں حضرتِ احمد کبیر آتے ہیں آتے تھے آتے ہی رہیں گے زائرینخلق کی وجہِ اماں ہیں حضرت احمد کبیر چاہیں ہوں حالات کچھ بھی ہم نہ بھولیں گے انہیںقلب میں جلوہ فشاں ہیں حضرت احمد کبیر زندگی […]

تنقید و تبصرہ سیدنا احمد کبیر رفاعی

قابل صد رشک ہیں کارنامے تیرے

از قلم: (مولانا) الطاف رضا نیپالیسجادہ نشین: خانقاہ حیدریہ، تولہوا ،کپل وستو(نیپال) اولیاے کرام سے عقیدت ومحبت ہم اہل سنت والجماعت کا طریقہ کار ہے اوریقینا ہمارا یہ شیوہ حدیث پاک ’’المرء مع من احب‘‘ کے مصداق نجات کا باعث ہوگا۔ اب محبت کا اظہار کئی طریقوں سے ہوتا ہے کوئی ان اولیاے کرام کے […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی

امام رفاعی کی سرکار اقدسﷺ سے بے انتہا محبت اور اس کا انعام

از قلم: شاہ عالم رضوینائب پرنسپل: دارالعلوم امام احمد رضا،بندیشرپور سدھارتھ نگریو۔پی۔ انڈیا بھارت اور عراق یہ دونوں ممالک اولیاے کرام کے مسکن کہے جاتے ہے، جہاں بے شمار اولیاے عظام کے مزارات مقدسہ آج بھی زیارت گاہ خلائق ہیں، جن کے فیضان کرم سے ایک زمانہ مالامال ہورہا ہے اور تا قیام قیامت ان […]