قوم مسلم کی سیاسی رہبری اور اہل سنت و جماعت

تحریر: طارق انور مصباحی پہلی جنگ آزادی 1857سے آج تک علمائے اہل سنت وجماعت قوم مسلم کی سیاسی رہبری کرتے رہے ہیں۔1857 کی جنگ آزادی کے روح رواں حضرت علامہ فضل حق خیر آبادی قدس سرہ العزیز تھے۔حضرت علامہ خیر آبادی نے بعض مواقع پر جنگ آزادی میں سپہ سالاری کے فرائض بھی انجام دیئے … Read more

یہ وقت عمل ہے۔نقد وجرح کا وقت ختم ہوا

تحریر: طارق انور مصباحی یہ ہمارا فکری انحطاط ہے کہ ہم اپنے علما ومشائخ پر تنقید کر کے یہ سمجھتے ہیں کہ ہم نے اپنا فرض پورا کر دیا ہے۔نوجوانوں کو اس جانب بھی توجہ دینی چاہئے کہ اگر معروف ومشہور افراد عملی اقدام کے لئے آگے بڑھیں گے تو فورا ہی ان پر حکومتی … Read more

اپنی آنکھوں سے آہنی پردہ ہٹائیں

ازقلم: طارق انور مصباحی فرقہ پرستوں کے مظالم سے قوم مسلم کو بچانے کے واسطے ہر شہر کے چند باہمت نوجوان میدان عمل میں اتریں اور اپنے علاقائی حالات کے پیش نظر منصوبہ بندی کریں۔اپنے علاقہ کے وکیلوں,سیاسی لیڈروں اور امن پسند ہنود سے ملیں۔کسی قوم کے تمام افراد اقدامی عمل نہیں کرتے ہیں,بلکہ ہمت … Read more

ائمہ ومدرسین کا مشاہرہ مزدوروں سے بھی کم

تحریر: طارق انور مصباحی مہنگائی آسمانوں کو چھو رہی ہے۔ہر شعبہ میں تنخواہوں کا معیار بڑھتا جا رہا ہے۔ائمہ ومدرسین کا مشاہرہ حالات زمانہ کے بالکل برعکس ہے۔تقلیل مشاہرہ کے ماسٹر مائنڈ علمائے کرام ہی ہیں۔مدارس کے ناظمین عام طور پر علمائے کرام ہی ہوتے ہیں۔وہ اپنی تنخواہ دوگنی رکھتے ہیں اور ان کے پاس … Read more

ہندو راشٹرا اور بھارتی مسلمان

تحریر: طارق انور مصباحی ہندو راشٹر کا معنی برہمن راشٹر ہے۔برہمن راشٹر میں منو اسمرتی کے قوانین نافذ العمل ہوں گے,گرچہ دنیاوی حکومتوں اور اقوام متحدہ کو دکھلانے کے لئے بھارتی دستور کا نام ونشان زندہ رکھا جائے گا,لیکن دستور ہند اور ملکی اصول وقوانین کی من پسند تشریح کچھ مشکل نہیں۔ حکومتی سطح پر … Read more

علامہ حنیف خاں رضوی بریلوی: ایک مثالی شخصیت

ازقلم: طارق انور مصباحی محسن اہل سنت حضرت علامہ حنیف خاں رضوی بریلوی دام ظلہ الاقدس انتہائی منکسر المزاج,متواضع اور خوش اخلاق ہیں۔وہ ایک متبحر عالم دین ہیں۔ انہیں دیکھ کر ہر انصاف پسند یہی محسوس کرے گا کہ پھلدار درخت جھکا ہوتا ہے۔آپ اخلاق وکردار کے اعتبارسے عہد حاضر میں صحیح معنوں میں یادگار … Read more

رمضان آیا، شیطان بھاگا، انسانوں کا امتحان آیا

ازقلم: طارق انور مصباحی رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ میں شیاطین کو قید میں ڈال دیا جاتا ہے,لیکن گیارہ ماہ تک شیاطین کا لشکر انسانوں کے ارد گرد گھومتا رہتا ہے اور انسانوں کو گناہوں کا عادی بنا دیتا ہے,لہذا بہت سے لوگ رمضان مقدس کے مہینے میں بھی گناہوں میں مبتلا رہتے ہیں۔ رمضان … Read more

تحریر وتقریر کا بدلتا اسلوب اور ترقی پذیر بدمذہبیت

طارق انور مصباحی اسماعیل دہلوی نے 1240 ہجری میں بھارت میں وہابیت کی تبلیغ واشاعت شروع کی۔دو سو تین سال کا عرصہ بیت چکا ہے۔قریبا ایک سو نوے سال تک برصغیر میں علمائے اہل سنت وجماعت عوام مسلمین کو عقائد حقہ کی تعلیم دیتے رہے۔تحریر وتقریر کے ذریعہ وہابیت ودیوبندیت کی تردید وتقبیح کرتے رہے … Read more

کسان آندولن الیکشن میں بے اثر

تحریر: طارق انور مصباحی بھارتی پارلیامنٹ نے ستمبر 2020 میں تین زرعی قوانین بنائے تھے۔28:ستمبر 2020کو ان تینوں قوانین پر صدر جمہوریہ کا رستخط ہوا۔ اس کے بعد کسانوں کی قریبا 35 تنظیموں نے ان قوانین کی منسوخی کے لئے ملک کے مختلف مقامات پر احتجاج شروع کیا۔یہ بھارت کا ایک طویل ترین احتجاج تھا … Read more

مدارس خواتین اور عصری تعلیمات

تحریر: طارق انور مصباحی موجودہ وقت میں اسکولی یونیفارم کے نام پر اسکول وکالج میں مسلم بچیوں کے حجاب ونقاب کی مخالفت کی جا رہی ہے۔بہت سے اسکول وکالج میں حجاب ونقاب پر پابندی عائد کی جا چکی ہے۔غیر مسلم لڑکے مسلم لڑکیوں کو اپنی جھوٹی محبت میں پھنسا کر ان سے شادی کر لیتے … Read more